Browsing Category
Urdunews
پاکستان نے 13 ماہ منی لانڈرنگ کے 800 کیسز پر تحقیقات کیں، 58 ارب ضبط کیے
پاکستان میں منی لانڈرنگ کے 800 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، جن پر گزشتہ 13 ماہ کے دوران تحقیقات مکمل کی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے منی لانڈرنگ کے 800 سے زائد کیسز پر گزشتہ 13 ماہ کے دوران تحقیقات کرکے 58 ارب کے اثاثے ضبط کیے۔ذرائع کے…
چیف الیکشن کمشنر کا سوشل میڈیا پرکوئی اکاؤنٹ نہیں، الیکشن کمیشن
چیف الیکشن کمشنر کے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ سے متعلق ترجمان الیکشن کمیشن کا واضح بیان سامنے آ گیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر…
شرجیل میمن کا عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو کچھ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ انہیں ایک بار پھر نااہلی کے معاملہ پر عدالت سے غیر معمولی ریلیف ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ…
فیصلے کے مطابق عمران خان موجودہ اسمبلی کی مدت پوری ہونے تک نااہل ہیں، کنور دلشاد
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلے کے مطابق عمران خان موجودہ اسمبلی کی مدت پوری ہونے تک نااہل ہیں، عمران خان نے حقائق چھپائے جو بدعنوانی کے زمرے میں آتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کے…
روس کو فٹیف کے تنظیمی معاملات سے الگ کردیا گیا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے روس کو تنظیم کے تمام معاملات سے علیحدہ کرکے سائیڈ لائن کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان فیٹف کے نئے صدر ٹی راجا کمار نے آج پیرس میں فیٹف کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے…
کے پی اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ نے اسمبلیاں توڑنے کا اختیار عمران خان کو دے دیا، ذرائع
خیبر پختونخوا اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ نے صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار عمران خان کو دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ایف سی اہلکار…
فیٹف نے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کیا، حنا ربانی
وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے فیٹف نے پاکستان کی طرف سے منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے مسائل پر کوششوں کو تسلیم کیا۔حنا ربانی کھر نے پیرس سے ویڈیو لنک پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال…
ملک میں دوا ساز ملٹی نیشنل کمپنی نے بخار کی گولی اور شربت بنانا بند کر دیا
ملک میں دوا بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی کی پاکستانی شاخ نے بخار کی گولی اور شربت بنانا بند کر دیا۔ اس حوالے سے دوا ساز ملٹی نیشنل کمپنی کی پاکستان شاخ نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو خط تحریر کیا ہے۔ دوا ساز کمپنی کا خط میں کہنا ہے کہ…
وزیراعظم شہباز شریف کا گرے لسٹ سے نکلنے پر اظہار تشکر
وزیراعظم شہباز شریف نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) گرے لسٹ سے نکلنے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نجات ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ میانوالی کی نشست پر آیا ہے، وکیل پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ میانوالی کی نشست پر آیا ہے اور حالیہ ضمنی انتخابات میں جیتی گئی نشستوں پر اس میں کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ عمران خان آئین کے…
عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ایف سی اہلکار تعینات
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر ایف سی اہلکار کو تعینات کردیا گیا۔ایف سی اہلکار رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے۔ ایف سی اہلکار پولیس کے ہمراہ عمران خان…
پی ٹی آئی کی پنجاب و کے پی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے سے متعلق مشاورت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں لانگ مارچ کےحوالے سے بھی حتمی فیصلہ…
انڈونیشیا میں گردوں کی بیماری سے ہلاک بچوں کی تعداد 133ہوگئی
انڈونیشیا میں گردوں کی بیماری میں مبتلا ہو کر مرنے والے بچوں کی تعداد 133ہوگئی ہے۔انڈونیشیا کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بچوں میں گردے کی تکلیف کے اب تک 241 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 133 بچے بیماری کے سبب جان کی بازی ہار…
عمران خان نااہلی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ متعصبانہ ہے، شوکت یوسفزئی
وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے عمران خان کی نااہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو متعصبانہ قرار دیا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر صوبائی وزیر نے ردعمل دیا اور کہا کہ کل صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان کی…
عمران خان کی نااہلی، مختلف مقامات پر جشن، مٹھائیاں تقسیم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی پر مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کے کارکنان نے جشن منایا جبکہ مختلف شہروں میں کارکنان کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کارکنوں نے عمران…
اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا، روک سکتے ہو تو روک لو، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کے اگلے وزیراعظم عمران خان ہیں، کوئی روک سکتا ہے تو روک لے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے،…
عمران خان لوگوں کو چور بولتا ہے، مگر خود چور ثابت ہوا، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان لوگوں کو چور بولتا ہے، مگر خود چور ثابت ہوا، عمران خان آج جکڑا گیا، پاکستان میں مزید تخریب کاری نہیں چلے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں تقریباً 52 ماہ شامل رہنے کے بعدپاکستان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا۔فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کیلئے غیر ملکی فنڈنگ کا حصول آسان ہو جائے گا۔پاکستان ایف اے ٹی ایف کی…
قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کے لیے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کے لیے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے 24ویں قومی سلامتی ورکشاپ کے…
اسحاق ڈار کا عمران خان کی نااہلی پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ٹوئٹر…