جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جبری گمشدگی معاشرے کے چہرے پر بدنما داغ ہے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جبری گمشدگی ہمارے معاشرے کے چہرے پر بدنما داغ ہے۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گمشدگی کا مسئلہ سیکیورٹی کے معاملات سے جڑا ہوا ہے، یہ مسئلہ پارلیمنٹ میں بھی زیرِ بحث…

عابد شیر علی سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد میں تحریک انصاف کے حامیوں پر مبینہ تشدد کے الزام میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی سمیت 3 نامزد اور 5 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مدعی مقدمہ نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان 21 اکتوبر کو عمران خان کی نا…

آصف زرداری کی لاہور تقریب میں اداروں کے خلاف نعروں کی مذمت

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گزشتہ روز لاہور کی تقریب میں اداروں کے خلاف نعروں کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ کسی بھی پلیٹ فارم کو اداروں کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کی…

ہاکی کیلئے نیشنل سلیکشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان

قومی کھیل ہاکی کے لیے نیشنل سلیکشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ہائی ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔اسپیشل اسسٹنٹ ٹو پرائم منسٹر برائے یوتھ افئیرز کی تجویز پر کمیٹی تشکیل دی…

ارشد شریف کی تدفین جمعرات کو ہو گی، اہلخانہ

کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کی تدفین کب کی جائے گی اس حوالے سے اہلخانہ نے بتادیا۔ایک بیان میں اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کا جسد خاکی منگل کو پاکستان لایا جائے گا۔کینیا پولیس کے مطابق متوفی ارشد شریف کے ڈی…

ارشد شریف قتل: کینین صحافی نے گاڑی کی ویڈیو شیئر کردی

کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی گاڑی کی ویڈیو مقامی صحافی نے شیئر کردیں۔سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا، اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ پولیس نے گاڑی چوری کی اطلاع پر علاقے کی…

رشی سونک منگل کو برطانوی وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے

رشی سونک منگل کو باضابطہ طور پر برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم لز ٹرس صبح 9 بجے کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گی، وہ ڈاؤئننگ اسٹریٹ کے باہر خطاب کرکے بادشاہ چارلس کو استعفیٰ پیش کرنے جائیں گی۔بعد…

خلیج بنگال میں سمندری طوفان ست رنگ، ڈھاکا میں موسلادھار بارش، ساحلی علاقوں سے لوگوں کا انخلا

خلیج بنگال میں بننے والے سمندری طوفان ست رنگ کے زیر اثر بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں موسلا دھار بارش سے سڑکیں زیر آب آگئیں۔طوفانی ہواؤں کے باعث ساحلی قصبے کے گاؤں میں درخت گرنے سے خاتون ہلاک ہوگئی، جبکہ ساحلی علاقوں سے لاکھوں…

کوٹ ادو میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، 3 نوجوان جاں بحق

کوٹ ادو میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین نوجوان جاں بحق ہوگئے، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے آئی جی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ملزم خرم کی 22 سالہ کرن سے منگنی ہوئی تھی لیکن کرن نے چند روز قبل شادی سے انکار کر دیا تھا۔چوہدری پرویز…

ارشد شریف قتل: وزیراعظم نے خود کینیا کے صدر سے بات کی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر کینیا کے صدر سے فون پر خود بات کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ سینئر صحافی اور اینکر…

اقتدار کے باوجود بے اختیار ہوں، وفاقی وزیر جاوید لطیف

وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اپنے بے اختیار ہونے کا اعتراف کرلیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں وفاقی وزیر نے اقرار کیا ہے کہ اقتدار ہونے کے باوجود وہ بے اختیار ہیں۔وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ لوگ بات ٹھیک کر رہے ہیں کہ اگر آپ…

ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم مکمل، میت پاکستان منتقل کرنے کی تیاریاں

کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے مضافاتی علاقے میں قتل کیے گئے پاکستانی صحافی ارشد محمد شریف کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔سفارتی ذرائع نے نیروبی میں ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کا عمل مکمل ہونے کی تصدیق کی۔نیشنل پولیس سروس کینیا نے پاکستانی…

لاہور میں منگیتر کو پیٹرول چھڑک کرجلانے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں منگیتر کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا ملزم دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم خرم کی رشتہ دار 22 سالہ کرن سے منگنی ہوئی تھی لیکن کرن نے چند روز قبل شادی سے انکار کر دیا تھا۔ملزم نے اپنے…

امریکا: اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، پولیس فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا

امریکی ریاست میسوری کے شہر سینٹ لوئس کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک لڑکی شامل ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح نوجوان کی فائرنگ سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، 6 زخمیوں کو…

کراچی: ضلع ایسٹ میں پولیس کی مشکوک گاڑیوں اور افراد کی چیکنگ

کراچی ڈویژن کے ضلع ایسٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے چیکنگ کا عمل جاری ہے۔ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکل سوار افراد کی چیکنگ کی جارہی ہے جبکہ شاہین فورس کے اہلکار گشت پر مامور ہیں۔ایس ایس…

جنوبی کوریا کا طیارہ فلپائن میں رن وے سے اتر گیا، تمام مسافر محفوظ رہے

جنوبی کوریا کا مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا، طیارے نے خراب موسم میں لینڈنگ کی تھی۔ حکام کے مطابق جہاز میں سوار تمام 173 مسافر محفوظ رہے۔فلپائن کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ میکٹین جزیرے کے ایئرپورٹ کو غیر…

یورپ میں کورونا اور انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ جاری

یورپ میں کورونا وائرس اور انفلوئنزا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا ہے۔ یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ہینس کلوگ کے مطابق یہ وقت ابھی اطمینان کا نہیں ہے۔ یورپی خطہ ایک بار پھر کورونا وائرس کا مرکز بنا ہے۔ …

علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو دھمکی دے دی

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو دھمکی دے دی۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ کا اعلان جمعہ کو کریں گے۔عمران خان سے راولپنڈی ڈویژن کے…

سماجی کارکنوں نے 11 کروڑ ڈالر کی پینٹنگ پر آلو کا بھرتا پھینک دیا

ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کام کرنے والے سماجی کارکنوں نے جرمنی میں ایک بیش قیمتی پینٹنگ پر آلو کا بھرتا پھینک دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جس پینٹنگ پر آلو کا بھرتا اچھالا گیا اس کی قیمت 11 کروڑ امریکی ڈالر تھی۔ جرمنی میں پیش آئے…

بھارت: پولیس اسٹیشن سے 144 کلو چرس چوری

بھارت کے صوبے گجرات میں پولیس اسٹیشن سے 144 کلو چرس چوری ہوگئی جس کی مالیت 8 لاکھ 60 ہزار روپے تھی۔ورساد پولیس اسٹیشن کے حراستی کمرے سے چرس چوری ہوئی، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔خاتون ہیڈ کانسٹیبل نے کہا کہ ہفتے کی…