جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاک بھارت میچ کے بعد ورلڈ کپ کو روک دینا چاہیے، مچل مارش

آسٹریلیا کے آل راؤنڈر مچل مارش کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کے بعد ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ کو روک دینا چاہیے۔سری لنکا سے ہونے والے میچ سے قبل پریس کانفریس میں مچل مارش نے پاک بھارت میچ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کا مقابلہ اس سے…

پی ٹی آئی اپنے ہی دعوؤں میں پھنس چکی ہے: وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے ہی دعوؤں میں پھنس چکی ہے۔انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی عزت رکھنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔وفاقی وزیرِ داخلہ نے…

کینیا میں انڈے کے استعمال پر زور

انڈا پہلے آیا یا مرغ اس بحث کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کینین ماہرین نے روزانہ انڈے کھانے کا مشور دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرغیوں کو پالنے کے لیے درست معلومات کا ہونا انتہائی ضروری ہے، جس کی اہمیت کا اندازہ کینین حکام کو بھی…

ویڈیو: ٹرک کو دیکھتے ہی بکرے بیہوش ہوگئے

بکریوں کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چار بکریوں کا ایک گروپ ہے جو بیہوش ہونے کا ڈرامہ کر رہے ہیں،جیسے ہی وہ ایک پارسل ٹرک کو اپنے پاس سے گزرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

گورنر پنجاب سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے لاہور میں فرانس کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تجارت بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے فرانسیسی سفیر…

ویرات کوہلی نے حارث کے اوور میں اٹیک کیوں کیا تھا؟

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے بھارتی ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں کامیابی دلائی تھی۔بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے 53 گیندوں پر 82 رنز کی اننگز کھیلی تھی، جس…

نعمان خان دی لیجنڈ جنس تبدیل کروا نائرہ خان بن گئے

پاکستانی معروف انٹرٹینر نعمان خان دی لیجنڈ جنس تبدیل کروا کر نائرہ خان بن گئے ہیں۔گزشتہ دنوں جنس تبدیل کروا کر لڑکے سے لڑکی بن جانے والے نعمان خان دی لیجنڈ نے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیا۔اس انٹرویو کے دوران نعمان خان دی لیجنڈ کو…

رشی سُونک آج باضابطہ طور پر برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالیں گے

رشی سُونک آج باضابطہ طور پر برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالیں گے، وہ برطانیہ کے 57ویں وزیرِ اعظم ہوں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم لز ٹرس صبح 9 بجے کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گی، جس کے بعد ڈاؤئننگ اسٹریٹ کے باہر خطاب کر…

ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس، ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی ہو گئے۔ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد عہدے سے علیحدہ ہو جائیں گے۔فل سمنز کا کہنا ہے کہ…

بہاولپور، 14 سالہ لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام

بہاولپور کے علاقے اوچ شریف میں 14 سالہ لڑکی کی 55 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دلہن کے والدین، دولہا اور نکاح کے گواہ اور متعدد باراتیوں کو گرفتار کرلیا۔دلہن کا کہنا ہے کہ اس کے…

کراچی، دودھ کی سرکاری قیمت طے کرنے کیلئے اجلاس آج طلب

کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت طے کرنے کے لیے کمشنر کراچی کی زیرصدارت تین گھنٹے جاری رہنے والا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔رپورٹس کے مطابق قیمتوں کے تعین کے لیے اجلاس آج شام ساڑھے چار بجے دوبارہ ہوگا۔دودھ فروشوں نے قیمتوں میں اضافے…

کل سے کراچی کو حب کینال سے پانی کی فراہمی معطل رہے گی

کل سے کراچی کو 48 گھنٹوں تک حب کینال سے پانی کی فراہمی معطل رہے گی۔واٹر بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح 8 بجے سے 27 اکتوبر تک حب کینال کا مرمتی کام ہوگا۔ اس دوران 48 گھنٹے کراچی کو پانی کی فراہمی بند رہے گی۔کراچی ایس ایس جی سی نے…

سرمایہ کاری کیلئے ماحول انتہائی سازگار ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ صوبے میں سرمایہ کاری کیلئے  ماحول انتہائی سازگار ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں فرانسیسی سفیر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے چیئرمین پی ٹی…

ارشد شریف کی میت آج رات پاکستان پہنچے گی، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کینیا میں قتل ہوئے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کی میت آج پاکستان پہنچے گی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ارشد شریف کی میت غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے پاکستانی وقت کے مطابق آج رات ساڑھے 3 بجے…

مودی کا رشی سونک کو مبارکباد کا پیغام

نریندر مودی نے برطانیہ کے بھارتی نژاد نئے وزیراعظم رشی سونک کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم مودی کا کہنا تھا کہ رشی سونک کو برطانیہ کا وزیراعظم بننا مبارک ہو۔انہوں نے کہا کہ نئے برطانوی وزیراعظم کے ساتھ عالمی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا جیت کی تلاش میں سری لنکا کے مدمقابل ہوگی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج سُپر 12 مرحلے کے سلسلے میں ایک ہی میچ کھیلا جائے گا جو میزبان آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پرتھ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔گروپ ون کا یہ میچ…

ارشد شریف کی میت پاکستان روانہ کردی گئی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان روانہ کر دی گئی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے کینیا کے صدر سے گفتگو کے نتیجے میں قانونی امور تیزی سے انجام پائے۔انہوں نے بتایا کہ ارشد شریف کی میت کی روانگی…

جبری گمشدگی معاشرے کے چہرے پر بدنما داغ ہے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جبری گمشدگی ہمارے معاشرے کے چہرے پر بدنما داغ ہے۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گمشدگی کا مسئلہ سیکیورٹی کے معاملات سے جڑا ہوا ہے، یہ مسئلہ پارلیمنٹ میں بھی زیرِ بحث…

عابد شیر علی سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد میں تحریک انصاف کے حامیوں پر مبینہ تشدد کے الزام میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی سمیت 3 نامزد اور 5 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مدعی مقدمہ نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان 21 اکتوبر کو عمران خان کی نا…

پاکستان میں کنٹرولڈ جمہوریت ہے، رضا ربانی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چيئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ایک کنٹرولڈ جمہوریت ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے 75 سال کے نظام پر ہمیں شرم نہیں آتی ہے، اس وقت…