Browsing Category
Urdunews
سندھ پولیس کے ایک ہزار جوان اسلام آباد روانگی کیلئے تیار
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سندھ سے پولیس کے مزید ایک ہزار اہلکاروں کی نفری تیار کرلی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ 28 اکتوبر سے حکومت…
لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کو بڑی تعداد میں آنسو گیس گنز اور شیل فراہم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کو بڑی تعداد میں آنسو گیس گنز اور شیل فراہم کردیے گئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے 13086 افسران، اہلکار تعینات کیےجائیں گے، 2 ڈی آئی…
ٹرائیلز کے بعد اگلا مرحلہ ویمن میچز کا انعقاد ہے، عاطف رانا
لاہور قلندرز ویمن پلیئرز ڈیولپمنٹ کی کرکٹرز کو اب میچز کھیلنے کا موقع بھی فراہم کیا جانے لگا ہے۔ ویمن کرکٹرز نے لاہور قلندرز اور بینک آف پنجاب کے تعاون سے بریسٹ کینسر کی آگاہی مہم کے سلسلے میں نمائشی میچ میں حصہ لیا۔سی ای او لاہور…
وزیراعظم شہباز شریف کی روضہ رسول ﷺ پرحاضری
وزیراعظم شہباز شریف نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی۔شہباز شریف غزوہ احد کے شہدا کی قبور پر بھی گئے جبکہ مسجد نبوی میں نماز ادا کی۔اس سے قبل شہباز شریف مکہ سے مدینہ پہنچے۔ گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن…
عوام کا پریشر حکومت برداشت نہیں کرسکتی، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کا پریشر برداشت نہیں کرسکتی ہے۔لاہور میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں علی زیدی نے کہا کہ لانگ مارچ تو…
عمران خان کو غصہ اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی پر ہے، ترجمان پی ڈی ایم
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو غصہ اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی پر ہے۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ماضی کی طرح ان کی مدد کرے۔ترجمان پی ڈی…
ارشد شریف کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کے دوران ایکسرے اور سی ٹی اسکین کیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے ارشد شریف کی میت کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین کرنے کا…
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کی نذر
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔بارش کی وجہ سے دونوں کا کھیل ہی شروع نہیں ہوا جس کی وجہ سے دونوں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…
کسی سے احتجاج کا حق چھینا نہیں جاسکتا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ کسی سے احتجاج کا حق چھینا نہیں جا سکتا، احتجاج آئینی حق ہے، جو قانون کے دائرے کے اندر ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی عمران خان کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا کی درخواست پر سماعت…
زیرِ حراست نیوزی لینڈ کے 2 شہریوں کو ایران چھوڑنے کی اجازت مل گئی
ایران میں زیرِحراست نیوزی لینڈ کے 2 شہریوں کو ملک چھوڑنے کی اجازت مل گئی۔ایران میں کچھ مہینوں سے زیرِ حراست دونوں شہری سوشل میڈیا انفلوئینسر ہیں۔نیوزی لینڈ نے ایران کے لیے اپنے سفری الرٹ کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو فوری وہاں سے…
سیاست کا فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاست کا فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا ہے، نومبر میں آر یا پار ہو جائے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جس طرح وزیر قانون سے استعفیٰ لیا گیا اسی طرح الیکشن…
پاکستان ہمارے لیے سخت حریف ثابت ہوگا، کپتان رمبابوے
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان کریگ ایروین نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ پاکستان ہمارے لیے سخت حریف ثابت ہوگا، ہم پاکستان کے چیلنج کے لیے تیار ہیں۔پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کریگ ایروین نے کہا کہ یہاں ابتدائی چھ اوورز کافی اہم ہیں اور …
کراچی: کٹی پہاڑی پر پولیس مقابلہ،2 زخمی ملزمان گرفتار
کراچی کے ضلع سینٹرل میں واقع شاہراہِ نور جہاں تھانے کی حدود میں کٹی پہاڑی پر شاہین فورس کے اہلکاروں کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران 2 زخمی ہونے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقابلہ عین اس وقت ہوا جب 3…
پاکستانیوں کی رہائی پر شہباز شریف سعودی ولی عہد کے شکر گزار
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے حکم پر ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری درخواست پر…
فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بخار کی ادویات کی تیاری شروع کردی، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بخار کی ادویات کی تیاری شروع کردی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی فارماسیوٹیکل کمپنیز کے سربراہان سے ملاقات ہوئی ہے۔ مذکورہ ملاقات کے دوران بخار کی گولی کی قیمت کا جائزہ…
عمران خان کا لانگ مارچ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کا…
اسحاق ڈار نے ADB سے ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کی تصدیق کردی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کی طرف سے ڈیڑھ ارب ڈالر جاری کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔اپنے بیان میں وزیر خزانہ نے کہا کہ اے ڈی بی نے معاہدے کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر جاری کر دیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اے ڈی بی نے…
پاکستان کا اٹیک ٹورنامنٹ کا بہترین بولنگ اٹیک ہے، سکندر رضا
زمبابوے کے اسٹار آل راؤنڈر سکندر رضا نے پاکستانی بولنگ اٹیک کو چیلنجنگ اور ایونٹ میں سب سے بہترین قرار دے دیا۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی نژاد زمبابوین کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف میچ کے لیے تیار ہیں، ماضی میں بھی…
سعودی ولی عہد کا مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے پاکستانیوں کی رہائی کا حکم
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا…
یہ قوم تمہاری حرکتوں سے نہیں ڈرے گی، ہم تمہارا مقابلہ کریں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جمعے کو حقیقی آزادی کیلئے جہاد کیلئے نکل رہا ہوں، یہ قوم تمہاری حرکتوں سے نہیں ڈرے گی، ہم تمہارا مقابلہ کریں گے۔سیالکوٹ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب…