Browsing Category
Urdunews
بھارتی کھلاڑیوں کا باسی کھانا ملنے کا پروپیگنڈا بےنقاب
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے دوران ٹھنڈے سینڈوچز اور پھل ملنے کا بھارتی کھلاڑیوں کا پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹریننگ پر ٹیموں کو کیا کھانا ملے گا وہ پہلے سے طے تھا۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پریکٹس…
میرے ذہن میں لانگ مارچ کے سارے مقاصد ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ بڑا سوچ سمجھ کر پلان کیا ہے، میرے ذہن میں لانگ مارچ کے سارے مقاصد ہیں۔ لاہور میں پارلیمانی پارٹی اور رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران…
خیبر پختونخوا: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا
الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ہدایت دی ہے کہ وہ 27 اکتوبر کو ڈسٹرکٹ مانٹیرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہوں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو یہ نوٹس صوبائی وزیر…
رشی سونک کے آتے ہی بھارتی کوہِ نور ہیرا واپس لانے کا مضحکہ خیز منصوبہ بنانے لگے
بھارتی نژاد برطانوی رشی سونک کے برطانیہ کے وزیراعظم بنتے ہی بھارتی کوہِ نور ہیرے کو واپس لانے کے مضحکہ خیز منصوبے بنانے لگے۔ ٹوئٹر پر ایک بھارتی سرمایہ دار نے کوہِ نور ہیرا برطانیہ سے واپس بھارت لانے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ انہوں نے اپنے اس…
فیصل آباد: زنجیروں میں جکڑی کم عمر ملازمہ بازیاب، مالک گرفتار
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پولیس نے ایک گھر سے زنجیروں میں جکڑی کم سن گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرکے گھر کے مالک کو گرفتار کرلیا۔بچی کا کہنا ہے کہ اسے کام نہ کرنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ کپڑے، برتن، واش روم دھونے سمیت صفائی…
پاک زمبابوے آخری 10 ٹی 20 مقابلے، کس کا پلڑا بھاری؟
ٹی 20 ورلڈ کپ میں میلبرن کے تاریخی اسٹیڈیم میں بھارت سے دلچسپ مقابلے کے بعد شکست کے بعد پاکستان ٹیم نےاگلے میچ میں زمبابوے کو قابو پانے کا پلان بنالیا ہے۔زمبابوے اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو…
انڈونیشیا: لاپتہ خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد
انڈونیشیا میں لاپتہ ہونے والی ایک خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اژدھے کی لمبائی 16 فٹ تھی اور اُس کے اندر لاش سالم حالت میں موجود تھی۔واقعہ انڈونیشیا کے صوبے جامبی میں پیش آیا، مقامی رپورٹس کے مطابق…
ارشد شریف قتل کے پیچھے کیا حقائق ہیں؟ میں آج رات 9 بجے بتاؤں گا، فیصل واوڈا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے پیچھے کیا حقائق ہیں؟ اس سے متعلق میں بتاؤں گا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف قتل کے حقائق کے بارے میں آج رات 9 بجے…
دل میں نبی ﷺ کی محبت آخرت میں بخشش کی ضمانت ہے، علامہ شکیل ثانی
اللّٰہ اور اس کے نبی ﷺ کی مسلمان کے دل میں محبت آخرت میں بخشش کی ضمانت ہے۔ یہ بات معروف عالم دین، مبلغ اور مقرر علامہ شکیل ثانی نے ربیع الاول کی مناسبت سے ٹوکیو میں سینئر پاکستانی ملک یونس کے رہائش گاہ پر ہونے والی محفل میں شرکا سے…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز
ملک میں ایک روز قبل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک بار پھر ڈیڑھ لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1800 روپے کا…
شیخ رشید کی متروکہ وقف املاک خالی کروانے کی درخواست عدالت نے نمٹا دی
متروکہ وقف املاک کے خلاف شیخ رشید اور شیخ صدیق کی دائر درخواست عدالت نے نمٹا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے مقدمہ سول عدالت کو بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ راولپنڈی نے لال حویلی سے بے دخلی کے خلاف درخواست پر سماعت میں عوامی…
ارشد شریف کی میت کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں مکمل
سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کی میت کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں مکمل کر لیا گیا۔ارشد شریف کی میت کو پمز اسپتال سے واپس قائد اعظم اسپتال شفٹ کیا جائے گا۔ارشد شریف کی میت کو قائداعظم اسپتال کے سرد خانے میں رکھا جائے گا۔کینیا میں پولیس…
اسلام آباد بار کونسل کا سپریم کورٹ میں 3 ججز کی تعیناتی کے فیصلے پر ردعمل
اسلام آباد بار کونسل نے سپریم کورٹ میں 3 ججز کی تعیناتی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔اسلام آباد بار کونسل نے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰٰہ کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کا فیصلہ خوش آئند…
ٹھٹھہ: گٹکا، مین پوری مافیا کا سرغنہ تاحال گرفتار نہ ہوسکا
ٹھٹھہ پولیس تاحال گٹکا اور مین پوری مافیا کے سرغنہ کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔پولیس نے گٹکا مافیا کے گرفتار 6 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت حیدر آباد میں پیش کیا، عدالت نے تمام ملزمان کو 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر…
جرمنی: بھنگ کے استعمال کو قانونی قرار دینے کے اقدامات
جرمنی نے بھنگ کے استعمال کو قانونی قرار دینے کے لیے اقدامات شروع کر دیے، چانسلر اولاف شولز کی حکومت نے انتخابات میں وعدہ کیا تھا کہ وہ اقتدار میں آ کر یہ اقدام کریں گے۔ملک کی وزیر صحت کارل لوٹرباخ نے بھنگ کی سرکاری نگرانی میں تقسیم اور…
ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کینیا روانہ
سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان کینیا روانہ ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی عمر شاہد شامل ہیں۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ارشد…
سندھ پولیس کے ایک ہزار جوان اسلام آباد روانگی کیلئے تیار
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سندھ سے پولیس کے مزید ایک ہزار اہلکاروں کی نفری تیار کرلی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ 28 اکتوبر سے حکومت…
لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کو بڑی تعداد میں آنسو گیس گنز اور شیل فراہم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کو بڑی تعداد میں آنسو گیس گنز اور شیل فراہم کردیے گئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے 13086 افسران، اہلکار تعینات کیےجائیں گے، 2 ڈی آئی…
ٹرائیلز کے بعد اگلا مرحلہ ویمن میچز کا انعقاد ہے، عاطف رانا
لاہور قلندرز ویمن پلیئرز ڈیولپمنٹ کی کرکٹرز کو اب میچز کھیلنے کا موقع بھی فراہم کیا جانے لگا ہے۔ ویمن کرکٹرز نے لاہور قلندرز اور بینک آف پنجاب کے تعاون سے بریسٹ کینسر کی آگاہی مہم کے سلسلے میں نمائشی میچ میں حصہ لیا۔سی ای او لاہور…
وزیراعظم شہباز شریف کی روضہ رسول ﷺ پرحاضری
وزیراعظم شہباز شریف نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی۔شہباز شریف غزوہ احد کے شہدا کی قبور پر بھی گئے جبکہ مسجد نبوی میں نماز ادا کی۔اس سے قبل شہباز شریف مکہ سے مدینہ پہنچے۔ گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن…