Browsing Category
Urdunews
ٹانگوں سے محروم ایتھلیٹ نےعالمی ریکارڈ بنا لیا
ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے اپنے ہاتھوں سےباکس جمپ اور ڈائمنڈ پش اپس لگا کر گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز میں نام درج کروا لیا۔زیون کلارک نامی ایتھلیٹ پیدائشی طور پر ٹانگوں کے بغیر ہیں اور وہ اپنا ہر کام ہاتھوں سے بخوبی کر لیتے…
امریکا سے تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکا سے تعلقات بگاڑنے کی ہمیں کیا ضرورت تھی؟ امریکا سے تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند دن…
ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں نہ بھیجے جانے پر عاصم خان مایوس ہوگئے
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں نہ بھیجے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد عاصم خان نے لکھا کہ پہلے مجھے کامن ویلتھ سے نکال دیا اور اب ایشین ٹیم سے، جونیئر کھلاڑی اچھے…
ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی بھارت سے تعلق رکھنے والے CEO کو فارغ کردیا
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ذومعنی ٹوئٹ کردیا۔ایلون مسک نے ٹوئٹر ڈیل کے بعد مختصر پیغام میں لکھا پرندہ آزاد ہوگیا۔ان کا لکھا گیا جملہ اس لیے بھی اہمیت اختیار کرگیا ہے…
بھارت: ظالم بیٹے نے معمولی رقم کے تنازع پر ماں کا سر پھوڑ دیا
ظالم بیٹے نے پنشن کی معمولی رقم کے تنازع پر اپنی ہی ماں کا سر درخت کا تنا مار کر پھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اُتر پردیش میں ایک خاتون کا اپنے بیٹے سے پنشن پر جھگڑا ہوگیا، اس کے بیٹے نے طیش میں آکر قریب پڑے درخت کے تنے سے اپنی…
لاہور، سیالکوٹ: کوریئر آفسز میں لندن کیلئے بُک پارسلز سے ہیروئن برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے لاہور اور سیالکوٹ میں نجی کوریئر آفسز میں لندن کے لیے بُک کرائے گئے پارسل سے ہیروئن برآمد کی ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں نارمل پریکٹس…
فلپائن :سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک
فلپائن کے جنوبی صوبے میں بارشوں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 31 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔فلپائن کے جنوبی صوبے میں طوفان نلگائی کے زیراثر شدید بارشیں ہوئیں جس کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سےMaguindanao کے دو علاقے متاثر…
ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کی وجہ بتادی
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ پورا کرنے کی وجہ بتادی۔ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کمپنی کے مشتہرین کے لیے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ…
لانگ مارچ، کفن باندھے پی ٹی آئی سپورٹر نے کیا پیغام دیا؟
پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک حمایتی نے کفن باندھ کر لانگ مارچ سے متعلق ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔کفن باندھے پی ٹی آئی کے سپورٹر کا اپنے ویڈیو پیغام میں فیصل واوڈا کو مخاطب کرتے ہوئے…
کراچی: غلطی سے پستول چلنے سے زخمی نوجوان زندگی کی جنگ ہار گیا
کراچی میں اردو بازار کے قریب سر میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان 18 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا۔پولیس کے مطابق 10 اکتوبر کو اردو بازار کے علاقے کا رہائشی معیز نامی لڑکا جنرل اسٹور پر آ کر بیٹھا اور دکاندار کا رکھا ہوا پستول اٹھا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور میچ بارش کی نذر
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوگیا۔میلبرن میں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش…
پانچ ارکان سمیت خرم لغاری کا تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنما پی ٹی آئی خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے ساتھ مزید 5 ارکانِ پنجاب اسمبلی نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔خرم لغاری نے جیو نیوز سے گفتگو کے…
فوج کا عمران خان کو جواب، مریم نواز نے کیا کہا؟
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے فوج کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو دیے گئے جواب پر تبصرہ کیا ہے۔مریم نواز شریف نے لندن میں ایک صحافی کی جانب سے پاک فوج کی پریس کانفرنس سے متعلق سوال کیا۔صحافی کا مریم نواز سے پوچھنا تھا کہ ڈی…
زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان اور زمبابوے کے میچ کے نتائج پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے لکھا کہ صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں کہ جس طرح زمبابوے نے رنز کا دفاع کیا۔ڈیرن سیمی نے لکھا کہ…
والدین اپنے بچوں کو خونی مارچ سے محفوظ رکھیں: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تمام والدین اپنے بچوں، بچیوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے محفوظ رکھیں۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پرِ اپنے ردِعمل کا…
سرفراز احمد کو کپتان بنانے کے علاوہ کوئی حل نہیں، نعیم الرحمٰن
قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کُن کارکردگی کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سابق کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر گزشتہ روز زمبابوے کی ٹیم کے ہاتھوں پاکستان…
عمران خان آج سیاست کے آخری 5 اوور کروانے جا رہے ہیں: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آج عمران خان لبرٹی چوک سے سیاست کے آخری 5 اوور کروانے جا رہے ہیں۔یہ بات شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…
امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ
امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ روز بروز پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو…
کراچی: ماموں کے گھر ڈکیتی کرانیوالی بھانجی ڈاکو دوست سمیت گرفتار
کراچی کے اجمیر نگری تھانے کی حدود میں ماموں کے گھر دوستوں کی مدد سے ڈکیتی کرانے والی بھانجی کو پولیس نے ڈکیت دوست سمیت گرفتار کر لیا، ملزمان کا ایک ساتھی پہلے ہی مقابلے میں زخمی ہو کر جیل جا چکا ہے۔متین نامی شخص کے گھر سے ڈاکو اسلحے کے…
آسٹریلیا میں کوویڈ کا شکار کرکٹر کو کھیلنے کی اجازت پر بحث چھڑ گئی
آسٹریلیا میں کوویڈ 19 کے حوالے سے دہرے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوویڈ کا شکار کرکٹر میچ کے لیے دستیاب ہے پر ٹینس اسٹار کو ویکسین نہ لگوانے پر پابندی کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کا شکار…