جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔دعا بھٹو کی جانب سے ملیر کی فیملی عدالت میں خلع کی درخواست دائر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018ء…

جاپان : یوم کشمیر کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی تقریبات کا اہتمام

جاپان میں یوم کشمیر کے حوالے سے گزشتہ روز خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں کشمیر یکجہتی فورم کی جانب سے بھارتی سفارت خانے کے سامنے خصوصی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے میں کشمیری، پاکستانی اور انسانی حقوق کی تنظیم کے نمائندوں نے شرکت کی…

نقلی مسٹر بین زمبابوے بھیجنے کے پیچھےحقیقت کیا ہے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان اور زمبابوے کے میچ سے قبل ہی ’مسٹر بین‘ اور ’پاک بین‘ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔لیکن گزشتہ روز پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں اہم میچ میں ناقابل یقین شکست کے بعد سوشل میڈیا صارفین مزے مزے کے میمز بنا رہے ہیں…

ایلون مسک کے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کےٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی صارفین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دلچسپ میمز کے انبار لگا دیے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق،  44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے…

ہم کسی کو فتح کرنے نہیں نکل رہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو فتح کرنے نہیں نکل رہے، الیکشن کراؤ اس کے علاوہ کوئی حل نہیں۔یہ بات انہوں نے دیگر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسد…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دوسرا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دوسرا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔میلبرن میں شیڈول آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ کا بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا، بہت دیر انتظار کے بعد میچ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔اس میچ کو ورلڈ کپ کا بڑا اور اہم…

تحریکِ انصاف کے ایم پی ایز کی پارٹی چھوڑنے کی تردید

پاکستان تحریکِ انصاف کے 4 رکنِ پنجاب اسمبلی نے خرم لغاری کے پارٹی چھوڑنے سے متعلق بیان کی تردید کر دی ہے۔تحریک انصاف کے ایم پی اے منصور احمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے سے متعلق ایم پی اے خرم لغاری کے بیان کی بھر پور مذمت…

پاکستان شدید موسمی تبدیلیوں سے دوچار ہے، نوید قمر

وفاقی وزیر تجارت و سرمایہ کاری سید نوید قمر نے زور دیا ہے کہ پاکستان عالمی گرین ہاؤس گیسوں میں1 فیصد سے بھی کم حصہ ڈالنے کے باوجود موسمیاتی بحران کے اولین درجے پر ہے، ملک شدید موسمی واقعات جیسے خشک سالی، جنگلات کی آگ، شدید گرمی کی لہروں…

اسلام آباد: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا فلیگ مارچ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فلیگ مارچ کیا ہے۔فلیگ مارچ میں اسلام اباد پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی بھاری نفری شریک ہوئی۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فلیگ مارچ کرتے ہوئے شہر کے مختلف راستوں…

پاکستانی بچے غذائی قلت اور موٹاپے کا شکار، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستانی بچے غذائی قلت اور موٹاپے دونوں کا شکار ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندہ ڈاکٹر پالی ماہی پالا نے جمعرات کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں جاری لائف اسٹائل میڈیسن کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے…

ارشد شریف قتل کیس، دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کیلئے روانہ

مقتول صحافی ارشد شریف قتل کیس میں تحقیقات کے لیے دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کے 15 روزہ دورے پر دوحہ پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سے روانہ ہونے والی دو رکنی ٹیم دوحہ سے دن 3 بجے کینیا کی پرواز لے کر رات ساڑھے 11 بجے نیروبی پہنچے…

سابق قومی فٹبال کپتان علی نواز بلوچ انتقال کرگئے

لیاری سے تعلق رکھنے والے سابق قومی فٹبال کپتان علی نواز بلوچ انتقال کرگئے۔سابق قومی فٹبال کپتان علی نواز بلوچ کا انتقال گزشتہ ہفتہ برین ہیمبرج ہوا تھا۔ ان کی نماز جنازہ شام 4 بجے کے ایم سی اسٹیڈیم میں ادا ہوگی۔مرحوم علی نواز نے کئی…

عمران خان کو چاہیے آج پنجاب حکومت کو ختم کر دیں: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چاہیے کہ وہ آج پنجاب حکومت کو ختم کر دیں، اینٹی کرپشن نے عمران خان کے کہنے پر میری گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ، آج اینٹی کرپشن نے خود ہی وارنٹِ گرفتاری واپس لے لیا، عدالتِ…

عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی حد نظرانداز کی جارہی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی حد کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔موسمیاتی تبدیلی پراقوام متحدہ کی نئی تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 سینٹی گریڈ کی حد سے نیچے رکھنے کا کوئی قابل…

شائقین کرکٹ بابر الیون کی کارکردگی پر سخت برہم

کیا گھر کیا آفس اور کیا دوستوں کی بیٹھک، پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر ہر جگہ ہی بحث جاری ہے۔پاکستان میں شائقین کرکٹ نے بابر الیون کی کارکردگی پر سخت غصے اور مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پوری ٹیم کو ہی بدلنے کا…

بھارت اور زمبابوے کیخلاف پاکستان کی شکست میں مماثلت

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک جیت کا مزہ نہ چکھ سکی۔بھارت اور زمبابوے کے خلاف شکست کے بعد اب قومی ٹیم کے لیے ایونٹ میں مزید آگے جانے سے متعلق ’اگر مگر‘ کی باتیں شروع ہوگئی ہیں۔پاکستان کے ورلڈ کپ میں اب تک دونوں میچز سنسنی…

آج صبح 11 بجے میری پریس کانفرنس ضرور سنیں، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے 11 بجے اہم پریس کانفرنس کا اعلان کیا ہے۔اعظم سواتی کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ میرے پیارے پاکستان کے عوام آج صبح 11 بجے میری پریس کانفرنس ضرور سنیں، ہمیں مل کر آئین سے بالاتر کسی…

سیاست دانوں کو اپنی لڑائیاں خود لڑنے دیں، ادارے کسی کا ٹول نہ بنیں: عدالت

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری کے کیس میں ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ندیم سرور پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ سیاست دانوں کو اپنی لڑائیاں خود لڑنے دیں، ادارے کسی کا ٹول نہ…

بھارت: شادی کی تقریب میں رس گلے نہ ملنے پر جھگڑا، 5 زخمی 1 ہلاک

دنیا بھر میں شادی بیاہ کی تقریبات ایک خوشگوار اور پُر مسرت موقع ہوتا ہے جب دو خاندان ایک ہوجاتے ہیں لیکن بھارت میں خانہ آبادی خانہ بربادی بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش میں دولہا اور دلہن والے رس گلے کم پڑنے پر…

پشاور: 7 کلو آئس ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور ایئر پورٹ سے 7 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن دوحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے دوحہ جانے کے لیے پشاور انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہنچنے والے 1 مسافر کے سامان…