Browsing Category
Urdunews
بھارت: ظالم بیٹے نے معمولی رقم کے تنازع پر ماں کا سر پھوڑ دیا
ظالم بیٹے نے پنشن کی معمولی رقم کے تنازع پر اپنی ہی ماں کا سر درخت کا تنا مار کر پھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اُتر پردیش میں ایک خاتون کا اپنے بیٹے سے پنشن پر جھگڑا ہوگیا، اس کے بیٹے نے طیش میں آکر قریب پڑے درخت کے تنے سے اپنی…
لاہور، سیالکوٹ: کوریئر آفسز میں لندن کیلئے بُک پارسلز سے ہیروئن برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے لاہور اور سیالکوٹ میں نجی کوریئر آفسز میں لندن کے لیے بُک کرائے گئے پارسل سے ہیروئن برآمد کی ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں نارمل پریکٹس…
فلپائن :سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک
فلپائن کے جنوبی صوبے میں بارشوں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 31 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔فلپائن کے جنوبی صوبے میں طوفان نلگائی کے زیراثر شدید بارشیں ہوئیں جس کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سےMaguindanao کے دو علاقے متاثر…
ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کی وجہ بتادی
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ پورا کرنے کی وجہ بتادی۔ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کمپنی کے مشتہرین کے لیے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ…
لانگ مارچ، کفن باندھے پی ٹی آئی سپورٹر نے کیا پیغام دیا؟
پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک حمایتی نے کفن باندھ کر لانگ مارچ سے متعلق ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔کفن باندھے پی ٹی آئی کے سپورٹر کا اپنے ویڈیو پیغام میں فیصل واوڈا کو مخاطب کرتے ہوئے…
کراچی: غلطی سے پستول چلنے سے زخمی نوجوان زندگی کی جنگ ہار گیا
کراچی میں اردو بازار کے قریب سر میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان 18 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا۔پولیس کے مطابق 10 اکتوبر کو اردو بازار کے علاقے کا رہائشی معیز نامی لڑکا جنرل اسٹور پر آ کر بیٹھا اور دکاندار کا رکھا ہوا پستول اٹھا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور میچ بارش کی نذر
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوگیا۔میلبرن میں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش…
پانچ ارکان سمیت خرم لغاری کا تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنما پی ٹی آئی خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے ساتھ مزید 5 ارکانِ پنجاب اسمبلی نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔خرم لغاری نے جیو نیوز سے گفتگو کے…
بھارت اور زمبابوے کیخلاف پاکستان کی شکست میں مماثلت
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک جیت کا مزہ نہ چکھ سکی۔بھارت اور زمبابوے کے خلاف شکست کے بعد اب قومی ٹیم کے لیے ایونٹ میں مزید آگے جانے سے متعلق ’اگر مگر‘ کی باتیں شروع ہوگئی ہیں۔پاکستان کے ورلڈ کپ میں اب تک دونوں میچز سنسنی…
آج صبح 11 بجے میری پریس کانفرنس ضرور سنیں، اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے 11 بجے اہم پریس کانفرنس کا اعلان کیا ہے۔اعظم سواتی کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ میرے پیارے پاکستان کے عوام آج صبح 11 بجے میری پریس کانفرنس ضرور سنیں، ہمیں مل کر آئین سے بالاتر کسی…
سیاست دانوں کو اپنی لڑائیاں خود لڑنے دیں، ادارے کسی کا ٹول نہ بنیں: عدالت
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری کے کیس میں ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ندیم سرور پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ سیاست دانوں کو اپنی لڑائیاں خود لڑنے دیں، ادارے کسی کا ٹول نہ…
بھارت: شادی کی تقریب میں رس گلے نہ ملنے پر جھگڑا، 5 زخمی 1 ہلاک
دنیا بھر میں شادی بیاہ کی تقریبات ایک خوشگوار اور پُر مسرت موقع ہوتا ہے جب دو خاندان ایک ہوجاتے ہیں لیکن بھارت میں خانہ آبادی خانہ بربادی بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش میں دولہا اور دلہن والے رس گلے کم پڑنے پر…
عمران خان آج سیاست کے آخری 5 اوور کروانے جا رہے ہیں: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آج عمران خان لبرٹی چوک سے سیاست کے آخری 5 اوور کروانے جا رہے ہیں۔یہ بات شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…
امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ
امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ روز بروز پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو…
کراچی: ماموں کے گھر ڈکیتی کرانیوالی بھانجی ڈاکو دوست سمیت گرفتار
کراچی کے اجمیر نگری تھانے کی حدود میں ماموں کے گھر دوستوں کی مدد سے ڈکیتی کرانے والی بھانجی کو پولیس نے ڈکیت دوست سمیت گرفتار کر لیا، ملزمان کا ایک ساتھی پہلے ہی مقابلے میں زخمی ہو کر جیل جا چکا ہے۔متین نامی شخص کے گھر سے ڈاکو اسلحے کے…
آسٹریلیا میں کوویڈ کا شکار کرکٹر کو کھیلنے کی اجازت پر بحث چھڑ گئی
آسٹریلیا میں کوویڈ 19 کے حوالے سے دہرے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوویڈ کا شکار کرکٹر میچ کے لیے دستیاب ہے پر ٹینس اسٹار کو ویکسین نہ لگوانے پر پابندی کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کا شکار…
پاک زمبابوے میچ کے آخری لمحات، کمنٹری باکس میں کیا ہو رہا تھا؟
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پرتھ میں کھیلے گئے میچ کے آخری لمحات کی کمنٹری باکس کی ویڈیو جاری کردی گئی۔سنسنی خیز مقابلے کے دوران پاکستان کے بازید خان اور زمبابوے کے پومی مبانگوا کمنٹری کر رہے تھے۔میچ کی فیصلہ کن آخری گیند پر پومی…
انگلینڈ کیخلاف میچ میں گلین میکسویل کے وکٹ کیپنگ کرنے کا امکان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف اہم میچ میں آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کے وکٹ کیپنگ کرنے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کا شکار میتھیو ویڈ سلیکشن کے لیے دستیاب نہ ہوئے تو گلین میکسویل وکٹ کیپنگ…
وزیرِ اعظم کے فوکل پرسن احمد جواد مستعفی
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے فوکل پرسن احمد جواد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔احمد جواد کے مستفعی ہونے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آ سکی ہے۔احمد جواد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات بھی رہ چکے…
فوج کا عمران خان کو جواب، مریم نواز نے کیا کہا؟
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے فوج کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو دیے گئے جواب پر تبصرہ کیا ہے۔مریم نواز شریف نے لندن میں ایک صحافی کی جانب سے پاک فوج کی پریس کانفرنس سے متعلق سوال کیا۔صحافی کا مریم نواز سے پوچھنا تھا کہ ڈی…