Browsing Category
Urdunews
کراچی: منگھوپیر کی پوش آبادی کیلئے غیر قانونی واٹر کنکشن لیتے 3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے منگھو پیر کی پوش رہائشی آبادی کے لیے واٹر بورڈ کی مرکزی لائن سے غیر قانونی کنکشن لیتے ہوئے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع ویسٹ کراچی فیصل بشیر میمن کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر منگھو پیر…
لانگ مارچ، عمران خان لبرٹی چوک پہنچ گئے
پاکستان تحریکِ انصاف آج اسلام آباد کے لیے لبرٹی چوک لاہور سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مارچ کی قیادت کرنے لبرٹی چوک پہنچ گئے۔عمران خان لبرٹی چوک پر موجود کنٹینر پر سوار ہو گئے، شاہ محمود قریشی، اسد…
بیوی کے بعد ناظم جوکھیو کی والدہ نے بھی ملزمان کو معاف کردیا
گزشتہ سال نومبر میں تشدد کے بعد قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی والدہ نے ملزمان کو معاف کردیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں فریقین کے درمیان صلح نامہ سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔اس موقع پر مقتول ناظم…
دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔دعا بھٹو کی جانب سے ملیر کی فیملی عدالت میں خلع کی درخواست دائر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018ء…
جاپان : یوم کشمیر کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی تقریبات کا اہتمام
جاپان میں یوم کشمیر کے حوالے سے گزشتہ روز خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں کشمیر یکجہتی فورم کی جانب سے بھارتی سفارت خانے کے سامنے خصوصی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے میں کشمیری، پاکستانی اور انسانی حقوق کی تنظیم کے نمائندوں نے شرکت کی…
نقلی مسٹر بین زمبابوے بھیجنے کے پیچھےحقیقت کیا ہے؟
ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان اور زمبابوے کے میچ سے قبل ہی ’مسٹر بین‘ اور ’پاک بین‘ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔لیکن گزشتہ روز پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں اہم میچ میں ناقابل یقین شکست کے بعد سوشل میڈیا صارفین مزے مزے کے میمز بنا رہے ہیں…
ایلون مسک کے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کےٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی صارفین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دلچسپ میمز کے انبار لگا دیے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے…
شائقین کرکٹ بابر الیون کی کارکردگی پر سخت برہم
کیا گھر کیا آفس اور کیا دوستوں کی بیٹھک، پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر ہر جگہ ہی بحث جاری ہے۔پاکستان میں شائقین کرکٹ نے بابر الیون کی کارکردگی پر سخت غصے اور مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پوری ٹیم کو ہی بدلنے کا…
پاکستان شدید موسمی تبدیلیوں سے دوچار ہے، نوید قمر
وفاقی وزیر تجارت و سرمایہ کاری سید نوید قمر نے زور دیا ہے کہ پاکستان عالمی گرین ہاؤس گیسوں میں1 فیصد سے بھی کم حصہ ڈالنے کے باوجود موسمیاتی بحران کے اولین درجے پر ہے، ملک شدید موسمی واقعات جیسے خشک سالی، جنگلات کی آگ، شدید گرمی کی لہروں…
اسلام آباد: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا فلیگ مارچ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فلیگ مارچ کیا ہے۔فلیگ مارچ میں اسلام اباد پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی بھاری نفری شریک ہوئی۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فلیگ مارچ کرتے ہوئے شہر کے مختلف راستوں…
پاکستانی بچے غذائی قلت اور موٹاپے کا شکار، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستانی بچے غذائی قلت اور موٹاپے دونوں کا شکار ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندہ ڈاکٹر پالی ماہی پالا نے جمعرات کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں جاری لائف اسٹائل میڈیسن کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے…
ارشد شریف قتل کیس، دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کیلئے روانہ
مقتول صحافی ارشد شریف قتل کیس میں تحقیقات کے لیے دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کے 15 روزہ دورے پر دوحہ پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سے روانہ ہونے والی دو رکنی ٹیم دوحہ سے دن 3 بجے کینیا کی پرواز لے کر رات ساڑھے 11 بجے نیروبی پہنچے…
سابق قومی فٹبال کپتان علی نواز بلوچ انتقال کرگئے
لیاری سے تعلق رکھنے والے سابق قومی فٹبال کپتان علی نواز بلوچ انتقال کرگئے۔سابق قومی فٹبال کپتان علی نواز بلوچ کا انتقال گزشتہ ہفتہ برین ہیمبرج ہوا تھا۔ ان کی نماز جنازہ شام 4 بجے کے ایم سی اسٹیڈیم میں ادا ہوگی۔مرحوم علی نواز نے کئی…
عمران خان کو چاہیے آج پنجاب حکومت کو ختم کر دیں: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چاہیے کہ وہ آج پنجاب حکومت کو ختم کر دیں، اینٹی کرپشن نے عمران خان کے کہنے پر میری گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ، آج اینٹی کرپشن نے خود ہی وارنٹِ گرفتاری واپس لے لیا، عدالتِ…
عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی حد نظرانداز کی جارہی ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی حد کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔موسمیاتی تبدیلی پراقوام متحدہ کی نئی تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 سینٹی گریڈ کی حد سے نیچے رکھنے کا کوئی قابل…
لانگ مارچ، کفن باندھے پی ٹی آئی سپورٹر نے کیا پیغام دیا؟
پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک حمایتی نے کفن باندھ کر لانگ مارچ سے متعلق ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔کفن باندھے پی ٹی آئی کے سپورٹر کا اپنے ویڈیو پیغام میں فیصل واوڈا کو مخاطب کرتے ہوئے…
کراچی: غلطی سے پستول چلنے سے زخمی نوجوان زندگی کی جنگ ہار گیا
کراچی میں اردو بازار کے قریب سر میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان 18 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا۔پولیس کے مطابق 10 اکتوبر کو اردو بازار کے علاقے کا رہائشی معیز نامی لڑکا جنرل اسٹور پر آ کر بیٹھا اور دکاندار کا رکھا ہوا پستول اٹھا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور میچ بارش کی نذر
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوگیا۔میلبرن میں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش…
پانچ ارکان سمیت خرم لغاری کا تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنما پی ٹی آئی خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے ساتھ مزید 5 ارکانِ پنجاب اسمبلی نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔خرم لغاری نے جیو نیوز سے گفتگو کے…
بھارت اور زمبابوے کیخلاف پاکستان کی شکست میں مماثلت
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک جیت کا مزہ نہ چکھ سکی۔بھارت اور زمبابوے کے خلاف شکست کے بعد اب قومی ٹیم کے لیے ایونٹ میں مزید آگے جانے سے متعلق ’اگر مگر‘ کی باتیں شروع ہوگئی ہیں۔پاکستان کے ورلڈ کپ میں اب تک دونوں میچز سنسنی…