Browsing Category
Urdunews
ڈمی مولانا فضل الرحمٰن کی PTI لانگ مارچ میں شرکت
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ رواں دواں ہے جس میں مولانا فضل الرحمٰن کی ڈمی نے بھی شرکت کی ہے۔گزشتہ رات سے سوشل میڈیا پر لانگ مارچ سے وائرل ہوتی ویڈیو میں مولانا فضل الرحمٰن کی ڈمی کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا…
ہم پوری کوشش کرتے ہیں مگر قسمت ساتھ نہیں دے رہی، وسیم جونیئر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر نے کہا ہے کہ ہم اپنی جانب سے پوری کوشش کرتے ہیں مگر قسمت ساتھ نہیں دے رہی۔پرتھ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم جونیئر نے کہا کہ 2 میچز ہار کر مایوسی ہے مگر اس کو بھول کر آگے…
تنقید تو ہوتی ہے، لوگوں کا کام ہے کہنا، وہ تو کہتے ہیں، حارث رؤف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں پر تنقید تو ہوتی ہے، لوگوں کا کام ہے کہنا، وہ تو کہتے ہیں۔پرتھ میں حارث رؤف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اوروں کی باتیں سننے سے بہتر ہے اپنے کھیل پر فوکس کریں، ہم ٹورنامنٹ…
فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 72ہوگئی
فلپائن میں سمندری طوفان نلگائی کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائڈنگ کے مختلف واقعات میں اب تک 72 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق سمندری طوفان کے باعث صرف جنوبی صوبے میگئن داناؤ میں ہلاکتوں…
مومن ثاقب نے زمبابوین مداح کی بولتی بند کردی
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب کو زمبابوے ٹیم کے مداح نے ٹرول کردیا جس کا جواب انہوں نے خوشگوار انداز میں دیا۔مومن ثاقب نے زمبابوے ٹیم کے مداح کے ساتھ ہونے والی ملاقات اور گفتگو کی ویڈیوانسٹاگرام پر شیئر کی۔میچ کے بعد مداح مومن…
لاہور: PTI کا لانگ مارچ شاہدرہ پہنچ گیا
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ لاہور کے علاقے شاہدرہ پہنچ گیا۔لانگ مارچ کے شرکاء آج شاہدرہ سے گوجرانوالہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ عمران خان شاہدرہ چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب…
ایران میں مہسا امینی کی موت کے خلاف احتجاج جاری
ایران میں زیر حراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف احتجاج جاری ہے، شہر زاہدان میں گزشتہ روز مظاہرے کے دوران ایک شخص ہلاک اور 14 زخمی ہوئے۔مقامی میڈیا کے مطابق زاہدان میں زخمی ہونے والوں میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔صوبائی…
الیکشن کا اعلان کر دیں، ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کا اعلان کر دیں ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے۔فواد چوہدری نے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سنجیدہ…
کراچی: منگھو پیر میں ریتی چوری مافیا اور 2 ایس ایچ اوز کیخلاف مقدمہ
لینڈ مافیاز کے لیے جنت بنے کراچی غربی کے علاقے منگھو پیر میں عدالتی احکامات کے باوجود نجی اراضی سے ریتی چوری کرنے کے الزام میں دیگر ذمے داروں کے علاوہ پولیس کے 2 ایس ایچ اوز سمیت 3 پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے باوجود انہیں…
امید ہے اس بار پاکستان کیخلاف لائن کراس کرلیں گے، کوچ نیدرلینڈز
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف حال ہی میں بہت اچھے میچز ہوئے ہیں جس سے ٹیم کو اعتماد ملا ہے، ٹیم ون ڈے سیریز میں بہت قریب آئی تھی، امید ہے اس بار لائن کراس کرلے گی۔پرتھ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے…
سکھر: پہلا روبوٹک سرجری یونٹ قائم
ایس آئی یو ٹی اور سندھ حکومت کے تعاون سے سکھر میں پہلا روبوٹک سرجری یونٹ قائم کر دیا گیا ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ایس آ ئی یو ٹی چھبلانی میڈیکل سینٹر میں قائم روبوٹک سرجری یونٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرعذرافضل…
دعا بھٹو کی بیٹے کی حوالگی کیلئے بھی درخواست دائر
ملیر کراچی کی فیملی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے بیٹے کی حوالگی اور اس کا سربراہ مقرر کرنے کی درخواست بھی دائر کر دی ہے۔دعا بھٹو کی جانب سے درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بیٹے کامل حلیم کی…
میں نے گاڑی ٹھیک کروالی ہے، رانا ثناء آرہی ہوں تمہارا ’مکو ٹھپنے‘ کیلئے، یاسمین راشد
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کے پی ٹی آئی کے برے انجام سے متعلق بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں رواں درواں لانگ مارچ کا حصہ…
عمران خان نے فیصل واؤڈا کی رکنیت ختم کر دی
فیصل واؤڈا کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے نکال دیا گیا۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔اس حوالے سے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ نے…
سابق چیف جسٹس نور مسکان زئی کا مبینہ قاتل گرفتار
سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کورٹ محمد نور مسکان زئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ خاران کے رہائشی مبینہ قاتل کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس…
کنٹینر پر حماد اظہر اور اسد عمر کی بحث کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے کنٹینر پر کھڑے ہو کر حماد اظہر سے بحث کرتے ہوئے اپنی وائرل ہونے والی ویڈیو پر وضاحت دی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ رات پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر اسد عمر اور حماد اظہر کی آپس میں بحث…
کوئی ہوٹل لانگ مارچ کے شرکاء کو کمرہ نہ دے: اسلام آباد پولیس
پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی جانب سے شہرِ اقتدار کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی ہوٹل یا گیسٹ…
کیون پیٹرسن نے ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوال اٹھا دیا
انگلینڈ کے سابق بیٹر اور کمنٹیٹر کیون پیٹرسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوال اٹھا دیا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیون پیٹرسن نے لکھا کہ یہ ورلڈ کپ آسٹریلیا میں جنوری اور فروری میں کیوں نہیں کھیلا جا سکتا تھا، کیا کسی کو معلوم ہے؟سابق…
رشی سونک کے برطانوی وزیرِاعظم بننے پر گوجوانوالہ میں جشن
کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رشی سونک کے برطانیہ کے وزیر اعظم بننے پر پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں جشن منایا گیا ہے۔یاد رہے کہ رشی سونک برطانیہ کے پہلے ہندو وزیراعظم ہونے کے ساتھ اس منصب کو سنبھالنے والے پہلے ایسے رہنما ہیں جن کے دادا دادی…
مرمت کے نام پر حب کینال کی بندش، کروڑوں کے فنڈز کی خورد برد کا انکشاف
حب ڈیم سے کراچی کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والی 22 کلو میٹر سے زائد طویل حب کینال کی مرمت کے نام پر مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے فنڈز کے خورد برد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی حب کینال…