Browsing Category
Urdunews
آج مظاہروں کا آخری دن ہے اب سڑکوں پر نہ آئیں، سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب
ایران میں مہسا امینی کی زیر حراست موت کے خلاف جاری احتجاج پر سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج مظاہروں کا آخری دن ہے اب سڑکوں پر نہ آئیں۔حسین سلامی کا کہنا تھا کہ ایرانی عوام ملک کو غیر مستحکم کرنے کے منصوبے کا…
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 8 دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، 26 سیفٹی وائرز اور 8 ڈیٹونیٹرز برآمد…
پرتھ: بھارتی کرکٹرز پریکٹس کے بعد پیدل ہوٹل کیلئے چل پڑے
پرتھ میں پریکٹس کے بعد بھارتی کرکٹرز اسٹیڈیم سے پیدل ہی ہوٹل کے لیے روانہ ہوگئے۔پرتھ اسٹیڈیم سے بھارتی ٹیم کا ہوٹل ایک کلو میٹر کی دوری پر ہے اور پیدل جانے میں ہوٹل اور گراؤنڈ کا فاصلہ 15 منٹ میں طے ہوتا ہے، جس کے باعث بھارتی کرکٹرز چہل…
کراچی میں ہجوم کے ہاتھوں 2 شہریوں کی ہلاکت، بلاول بھٹو کا اظہار مذمت
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں ہجوم کے ہاتھوں دو شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ شہریوں کو ہلاک کرنے والوں کو فوراً قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ایس ایس پی کیماڑی کا کہنا ہے کہ…
ڈی آئی خان: دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ، 2 فوجی جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والوں میں نائیک ساجد حسین…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنزسے شکست دےدی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 میں گروپ 1 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنزسے شکست دےدی۔نیوزی لینڈ کے بیٹر میکر گلین فلپس کو شاندار بیٹنگ پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔نیوزی لینڈ کے 168 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 19.2…
گرفتاری سے بچنے کیلئے شیخ رشید عدالت پہنچ گئے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے رجوع کر لیا۔دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے شیخ رشید اور راشد شفیق کو غیر…
عمران خان سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔رہنما ن لیگ مریم اورنگزیب نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فراڈ جھوٹے فتنے کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے اس کے ساتھ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔ ان کا…
جرمنی: مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر
بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح 1975 کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ ماہ یعنی ستمبر کے مقابلے میں صرف اکتوبر کے مہینے میں ایک فیصد اضافے کے ساتھ مہنگائی…
اگر میں مارا جاؤں، رانا ثناء ملوث ہو تو اس پر پرچہ دے دینا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر میں مارا جاؤں اور رانا ثنااللّٰہ ملوث ہو تو اس پر پرچہ دے دینا۔شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ چھوٹا آدمی رانا ثنااللّٰہ بڑے گھر میں آ گیا ہے، خدانخواستہ ایک بھی لاش گری تو…
تمام اداروں کے خیرخواہ ہیں اور پاکستان کو اپنا سمجھتے ہیں، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے تمام اداروں کے خیرخواہ ہیں اور پاکستان کو اپنا سمجھتے ہیں لیکن ملک میں کچھ لوگ قانون سے بالاتر ہیں جو ملک میں چور دروازے سے آتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار…
آپ کو بتانے کیلئے نکلا ہوں کہ آزادی کیا ہوتی ہے، عمران خان
سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں صرف آپ کو بتانے کیلئے نکلا ہوں کہ آزادی کیا ہوتی ہے، غلام صرف اچھا غلام بنتا ہے، آزاد انسان دنیا پر حکومت کرتے ہیں۔عمران خان نے شاہدرہ چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 75سال…
ہم سنجیدہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کا اعلان کر دیں ہم سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے۔فواد چوہدری نے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، 168 رنز کے ہدف کیلئے سری لنکا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 کے میچ میں 168 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 167 رنز بنائے، گلین فلپس نے 104 رنز کی اننگز کھیلی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، گلین فلپس کی سری لنکا کیخلاف دھواں دار سنچری
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ کے گلین فلپس نے سری لنکا کے خلاف دھواں دار سنچری داغ دی۔نیوزی لینڈ کے گلین فلپس نے یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2022ء کی دوسری سنچری بنائی ہے۔گلین فلپس نے 61 گیندوں پر 4 چھکے اور 10چوکوں…
ترکیہ کے 99ویں یوم جمہوریہ پر وزیر اعظم شہباز شریف کی مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے 99ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترکیہ کے صدر اور عوام کومبارکباد دی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغامات جاری کیے ہیں۔شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ 99ویں یوم جمہوریہ…
امید ہے اس بار پاکستان کیخلاف لائن کراس کرلیں گے، کوچ نیدرلینڈز
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف حال ہی میں بہت اچھے میچز ہوئے ہیں جس سے ٹیم کو اعتماد ملا ہے، ٹیم ون ڈے سیریز میں بہت قریب آئی تھی، امید ہے اس بار لائن کراس کرلے گی۔پرتھ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے…
سکھر: پہلا روبوٹک سرجری یونٹ قائم
ایس آئی یو ٹی اور سندھ حکومت کے تعاون سے سکھر میں پہلا روبوٹک سرجری یونٹ قائم کر دیا گیا ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ایس آ ئی یو ٹی چھبلانی میڈیکل سینٹر میں قائم روبوٹک سرجری یونٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرعذرافضل…
دعا بھٹو کی بیٹے کی حوالگی کیلئے بھی درخواست دائر
ملیر کراچی کی فیملی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے بیٹے کی حوالگی اور اس کا سربراہ مقرر کرنے کی درخواست بھی دائر کر دی ہے۔دعا بھٹو کی جانب سے درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بیٹے کامل حلیم کی…
میں نے گاڑی ٹھیک کروالی ہے، رانا ثناء آرہی ہوں تمہارا ’مکو ٹھپنے‘ کیلئے، یاسمین راشد
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کے پی ٹی آئی کے برے انجام سے متعلق بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں رواں درواں لانگ مارچ کا حصہ…