جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ڈالر سستا کریں گے تو امپورٹ بڑھ جائے گی، مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈالر سستا کریں گے تو ملکی امپورٹ بڑھ جائے گی۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں ہر شخص سمجھتا ہے کہ ڈالر سستا ہوگا تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران…

پاکستان نیدرلینڈز میچ میں بارش کا کتنا امکان؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں کل گروپ ٹو میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، جس کے دوران بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاک نیدرلینڈز میچ مغربی آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ہوگا جہاں کا موسم اس وقت سرد ہے جبکہ درجہ حرارت 10…

عمران نے مشترکہ دوست کے ذریعے مذاکرات کی پیش کش کی، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے ایک ماہ پہلے مشترکہ کاروباری دوست کے ذریعے مذاکرات کی پیش کش کی، وہ آرمی چیف کی تقرری اور انتخابات سے متعلق بات چیت کرنا چاہتے تھے، میں نے انکار کیا لیکن میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت…

عمران خان اسمبلی میں آئیں عزت اسی میں ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی عزت اسی میں ہے کہ وہ اسمبلی میں آئیں۔لاہور سے جاری بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کا لانگ مارچ شارٹ مارچ بن کر رہ گیا ہے، لاہور کے بعد دوسرے شہروں نے بھی مارچ مسترد کر دیا۔انہوں…

پاکستان کا نیدرلینڈز سے مقابلہ کل، اب شکست کی گنجائش نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے سے شکست کھانے کے بعد اب ٹیم پاکستان کو ایونٹ کے ایک اور کوالیفائر نیدرلینڈز کے خلاف چیلنج درپیش ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پرتھ اسٹیڈیم میں کل کھیلا جائے گا، پاکستان کے پاس اب…

پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری گرفتار

پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔دوست مزاری کے کزن نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے کزن شباب مزاری نے کہا کہ دوست مزاری کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔کزن شباب مزاری نے…

اناج برآمدگی معاہدے کو نقصان پہنچانے والے اقدامات سے گریز کریں، اقوام متحدہ

ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ تمام فریقین کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جس سے اناج برآمدگی معاہدے کو نقصان پہنچے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بحیرہ اسود میں ہمارے بحری جہازوں پر یوکرین نے ڈرون حملے کیے تھے۔ترجمان نے کہا کہ…

حب کینال مرمت کیلئے نہیں ورلڈ بینک کے پروجیکٹ کے سروے کیلئے بند کی گئی تھی، سربراہ واٹر بورڈ

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی حب کینال مرمت کے لیے نہیں بلکہ ورلڈ بینک کے پروجیکٹ کے سروے کے لیے بند کی گئی تھی۔جیو نیوز سے…

روس، اقوام متحدہ کی ثالثی میں ہونیوالے اناج برآمدگی معاہدے سے الگ

روس، اقوام متحدہ کی ثالثی میں ہونے والے اناج برآمدگی معاہدے سے علیحدہ ہوگیا۔روسی میڈیا کے مطابق روس نے اپنے بحری جہازوں پر یوکرینی حملے کے بعد معاہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بحیرہ اسود میں ہمارے بحری…

اسٹیبلشمنٹ سے ملا تو عمران خان کے علم میں تھا، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جب اسٹیبلشمنٹ سے ملا تو عمران خان کے علم میں تھا، میں نے عمران خان کو کوئی دھوکا نہیں دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹ ہے، عمر عبداللّٰہ

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹ ہے۔سابق وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے۔ان کا کہنا…

حکومت کا لانگ مارچ کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے خلاف حکومت نے  سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پٹیشن علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی جائے گی۔آڈیو لیک کے مطابق لانگ مارچ…

شیری رحمان نے علی امین گنڈاپور کی آڈیو تشویشناک قرار دے دی

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی آڈیو کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے جو آڈیو علی امین گنڈاپور کی میڈیا…

مینارِ پاکستان پر یوتھ لیڈرشپ کنونشن حقیقی تبدیلی کا آغاز ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ مینارِ پاکستان پر یوتھ لیڈر شپ کنونشن حقیقی تبدیلی کا آغاز ہوگا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومتوں نے ملک کو کرپشن، مہنگائی کے اندھیروں میں دھکیلا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے…

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کو طلب کرلیا

منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے عمران خان کو 31 اکتوبر کو کراچی میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان پر طارق شفیع…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کا کیس سماعت کےلیے مقرر

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔جسٹس عامر فاروق پیر کو سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر کیس کی سماعت کریں گے۔عمران خان نے اپنی نااہلی کا…

آج کا مارچ ابھی ختم ہو رہا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے آج کے مارچ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آج کا مارچ ابھی ختم ہو رہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کل 11 بجے صبح…

ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، علی امین گنڈاپور کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی جاری کردہ آڈیو لیک پر جواب دے دیا۔پی ٹی آئی رہنما نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں…

عمران خان ہمارے مطالبے سے الٹ بات کررہے ہیں، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ تھا کہ ادارے آئینی حدود میں رہیں ،عمران خان اس سے الٹ بات کر رہا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ اداروں پر تنقید ہمارے سیاسی اختلافات سے بڑھ کر سنجیدہ مسئلہ…

لانگ مارچ: عمران خان کے سامنے حماد اظہر نے فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ فیروز والا پہنچنے پر عمران خان کی موجودگی میں حماد اظہر نے فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا۔لانگ مارچ کے دوسرے دن عمران خان کی موجودگی میں سابق وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی سینیٹر سے دو بار مائیک…