Browsing Category
Urdunews
سوشل میڈیا کی آواز پوری دنیا میں سنی جاتی ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج سوشل میڈیا ایک ایسی آواز ہے جوپوری دنیا میں سنی جاتی ہے۔لاہور میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یہ بات یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئی کہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ 24 اکتوبر کو سعودی عرب کا دورہ کیا، سعودی ولی…
بغداد: گیس ٹینکر دھماکا، 10 افراد ہلاک
عراق کے دارالحکومت بغداد میں گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے سے پھٹنے والا گیس ٹینکر فٹ بال میدان کے قریب پارکنگ میں کھڑا تھا۔عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے…
ایڈم گلکرسٹ کا ویرات کوہلی سے ہاتھ ملانے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل
آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ کا بھارتی بیٹر ویرات کوہلی سے ہاتھ ملانے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کو نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے قبل ویرات کوہلی گراؤنڈ میں سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل…
کرم: NA-45 ضمنی الیکشن، پولنگ جاری
خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں صبح 9 بجے سے پولنگ جاری ہے، ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔اس حلقے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پی ڈی ایم کے امید وار جمیل خان سمیت…
آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
آئر لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔رپورٹس کے مطابق آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم پیر سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی، لاؤرا ڈیلانی آئر لینڈ کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی کپتانی کریں گی۔آئر لینڈ کی ویمن…
لندن سے کشمیر کیلئے بک کرائی گئی ممنوعہ جڑی بوٹیاں راولپنڈی میں پکڑی گئیں
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ترجمان کے مطابق انٹرنیشنل میل آفس راولپنڈی میں لندن سے آئے پارسل سے 48 گرام ویڈ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلادیش کا زمبابوے کو جیت کیلئے 151 رنز کا ہدف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ٹو کے میچ میں بنگلادیش نے زمبابوے کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دے دیا۔برسبین میں ٹاس جیت کر بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 150 رنز بنائے۔بنگلادیش کے اوپنر نجم الحسین 71 رنز بنا کر نمایاں…
وسط مدتی انتخابات، امریکی صدر جو بائیڈن نے ووٹ ڈال دیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی پوتی نتالی (Natalie) کے ہمراہ مڈٹرم الیکشن میں قبل از وقت ووٹ ڈال دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ایوان نمائندگان کی تمام 435، سینیٹ کی 35 سیٹوں کے علاوہ گورنرز اور دیگر عہدوں پر 8 نومبر کو وسط مدتی…
جنوبی کوریا، بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی
جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 151 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔غیرملکی میڈیا…
حامد خان گروپ سپریم کورٹ بار کا الیکشن جیت گیا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے عابد شاہد زبیری بار کے صدر منتخب ہوگئے۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے خالد جاوید کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ عابد شاہد زبیری نے ایک ہزار 347 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایڈووکیٹ خالد جاوید…
لندن، نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ
لندن میں نواز شریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان نے مظاہرہ کیا، اس موقع پر (ن) لیگ کی جانب سے عمران خان کی مخالفت میں بھی نعرے بازی کی گئی۔پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے مظاہرین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔لندن…
عوام اپنے بچوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے بچائیں، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام اپنے بچوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے بچائیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لانگ ڈرائیو سے لوگوں کے واپس جانے پر گزشتہ رات کی طرح فتنہ بھاگ گیا۔مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران…
دوست مزاری کو کب اور کہاں سے گرفتار کیا گیا؟ ریاض محمود مزاری نے بتا دیا
رکن قومی اسمبلی ریاض محمود مزاری نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی گرفتاری کی تفصیل بتادی۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں ریاض محمود مزاری نے کہا کہ والد بلخ شیر مزاری کی 15 روز سے طبیعت ناساز ہے۔سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب…
ڈالر سستا کریں گے تو امپورٹ بڑھ جائے گی، مفتاح اسماعیل
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈالر سستا کریں گے تو ملکی امپورٹ بڑھ جائے گی۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں ہر شخص سمجھتا ہے کہ ڈالر سستا ہوگا تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران…
قوم چیف جسٹس پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم چیف جسٹس پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔شاہدرہ میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر چیف جسٹس بنیادی حقوق کی حفاظت نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟پی ٹی…
اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 31 اکتوبر دن دو بجے ایف آئی اے کراچی آفس پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی…
ٹی 20 ورلڈ کپ: گروپ 2 کے کل تینوں میچز پاکستان کیلئے اہم
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل گروپ ٹو کے 2 اور میچز بھی ہوں گے جس میں زمبابوے کا مقابلہ بنگلادیش سے ہوگا جبکہ ایک اور اہم میچ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا۔برسبین میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بجے بنگلادیش اور…
رانا ثناء اللّٰہ جلد ہمارے شکنجے میں آنے والے ہیں، بیرسٹر سیف
خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ جلد ہمارے شکنجے میں آنے والے ہیں۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور آڈیو میں لائسنس یافتہ اسلحے کی بات کر…
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کوکین کا نشہ کرنے کا اعتراف
پاکستان کے سابق کپتان، فاسٹ بولر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کوکین کا نشہ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم نے اپنی آٹو بائیوگرافی ’سلطان اے میموئر‘ میں کئی حیران کن انکشافات کیے ہیں۔انہوں نے کیریئر ختم ہونے کے…
جنوبی کوریا: ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی
جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی۔بھگدڑ سے متاثرہ افراد کو موقع…