Browsing Category
Urdunews
بلدیاتی انتخاب: سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب بھیج دیا
سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو اس کے خط کا جواب بھیج دیا ہے۔ای سی پی سے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے 28 اکتوبر کو جواب طلب کیا تھا۔متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )…
عمران خان ڈی چوک کے بجائے اڈیالہ نہ پہنچ جائیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ڈی چوک کے بجائے اڈیالہ جیل نہ پہنچ جائیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے استفسار کیا کہ لانگ مارچ نہ جانے کس کے انتظار میں ہے؟ یہ کس کے اشارے کے…
سائفر آڈیو لیک معاملہ، عمران خان اور شاہ محمود ایف آئی اے میں طلب
سائفر آڈیو لیک معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو نوٹسز جاری کردیے۔ سائفر انکوائری کے سلسلے میں جاری اس نوٹس کے ذریعے عمران خان کو کل دن…
لانگ مارچ کے یومیہ اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حقیقی آزادی لانگ مارچ پر روزانہ ہونے والے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر روزانہ 43 لاکھ روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، صرف کوریج پلان پر 13 لاکھ یومیہ خرچ ہو…
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے حیدرآباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری سنادی
صوبائی وزير ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے باسیوں کے لیے خوشخبری سنادی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر ٹرانسپورٹ اور اطلاعات شرجیل انعام میمن نے حیدرآباد میں پیپلز بس سروس کی بسوں کی تصاویر شیئر…
شہزادہ محمد بن سلمان سعودی خلائی کمیشن کے سربراہ مقرر
سعودی عرب کی کابینہ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی خلائی کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔سعودی کابینہ کا الیمامہ شاہی محل میں ہفتہ واراجلاس ہوا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق اجلاس کی صدارت شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی۔اعلامیہ کے مطابق…
خضدار: وٹہ سٹہ کی شادی، 5 سالہ بچی کا نکاح، پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کرلیا
بلوچستان کے علاقے خضدار میں وٹہ سٹہ کی شادی ہوئی جہاں 5 سال کی بچی کا 12 سال کے لڑکے سے نکاح کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خضدار کے علاقے کٹھان کی اس بچی کو سسر کے گھر سے بازیاب کر کے والد کے حوالے کردیا گیا ہے۔ چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ…
تاحیات توسیع کی بوٹ پالش کرنے والا مارشل لاء کے مطالبے کررہا ہے، حافظ حمداللّٰہ
ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ تاحیات توسیع کی بوٹ پالش کرنے والا مارشل لاء کے مطالبے کر رہا ہے۔مارشل لاء لگانے سے متعلق عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ثابت ہوگیا…
عمران خان نے چوری اور کرپشن کا فرق بتادیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چوری اور کرپشن میں فرق بتادیا۔پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان نے کہا کہ جو گھڑی اور فون چوری کرے، گھر پر ڈاکا مارے وہ چور ہوتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کا پیسہ چوری کرنا…
امریکا میں روبوٹکس جوتا ’مون واکر‘ تیار
امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں قائم روبوٹکس اینڈ انجینئرنگ نے حال ہی میں ’مون واکر‘ نامی جوتا متعارف کروایا ہے۔جوتوں کی یہ جوڑی بیٹری کی طاقت سے کام کرتی ہے اور اسے پہننے والے شخص کی چلنے کی رفتار 250 فیصد تک بڑھ جاتی ہے۔…
عمران خان ہر بار ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں، ایم کیو ایم کی تنقید
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ عمران خان ہر بار ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر امین الحق اور وسیم اختر نے پی ٹی آئی چیئرمین پر سیاسی وار کیے اور عمران خان کے مارشل لاء سے متعلق بیان کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ…
عمران خان بدتمیزی چھوڑیں اور معذرت کریں، وزیر داخلہ کی مشروط مذاکرات کی پیشکش
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان اپنے فسادی ایجنڈے کو چھوڑ کر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھیں۔انہوں نے ساتھ ہی یہ…
ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس کو غلط رنگ دیا جارہا ہے، چوہدری شجاعت
سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ پریس کانفرنس میں بعض انکشافات ہوئے جس کی کوئی نفی نہیں…
جمہوری سیاستدان اداروں کو مارشل لاء پر نہیں اکساتے، شیری رحمان
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت پسند سیاستدان اداروں کو مارشل لاء لگانے پر نہیں اکساتے۔ایک بیان میں شیری رحمان نے عمران خان کے مارشل لاء لگانے کے بیان کی مذمت کی ۔انہوں نے کہا…
امارات و امریکا میں صاف توانائی کے شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری کا معاہدہ
متحدہ عرب امارات اور امریکا نے صاف توانائی کے شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے۔ ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق سو ارب ڈالر کے اس معاہدے پر ابوظبی میں بین الاقوامی پٹرولیم کانفرنس کے دوران تقریب میں دستخط کیے گئے۔تقریب میں…
اکتوبر میں بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں 14 کشمیریوں کو شہید کیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اکتوبر میں 14 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ماہ شہید ہونے والے کشمیریوں میں سے 6 کشمیریوں کو قابض فوج نے جعلی…
یہ اسلام آباد میں مسلح ہونے کی بات کرتے ہیں، پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم ہے، فضل الرحمان
حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو فیس سیونگ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ اسلام آباد میں…
دوست مزاری مزید 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو مزید 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا گیا۔دوست محمد مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر ضلع کچہری میں سماعت ہوئی، جس میں مزید ریمانڈ دینے کی استدعا کی گئی۔سابق ڈپٹی…
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔بیجنگ ایئرپورٹ پر وزیرِاعظم کا استقبال اعلیٰ چینی حکام نے کیا۔خیال رہے کہ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد سے یہ شہباز شریف کا پہلا دورہ…
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم سے پانچ دسمبر تک پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا…