Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم آج چین میں مصروف دن گزاریں گے
دو روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے۔وزیراعظم چین میں صدر شی جن پنگ اور اپنے چینی ہم منصب لی کیچیانگ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے۔شہباز شریف کی چینی سرمایہ کاروں اور پاکستانی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، گروپ ٹو کے آج دو میچز ہوں گے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ ٹو کے دو میچز کھیلے جائیں گے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کا مقابلہ زمبابوے سے ہوگا جبکہ اسی میدان پر دوسرے اہم میچ میں بنگلادیش اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔نیدرلینڈز اور…
اسرائیل انتخابات، سابق وزیراعظم نیتن یاہو کو برتری حاصل
اسرائیل کے انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی اتحادی جماعتوں نے برتری حاصل کرلی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں انتخابات کے سرکاری نتائج آنے سے پہلے ہی امکان ظاہر کیا گیا کہ نیتن یاہو اور ان کے اتحادی جیت کے قریب…
قومی ٹیم کا سڈنی میں ٹریننگ سیشن
سڈنی میں پاکستان ٹیم نے ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔قومی اسکواڈ کا آج سڈنی میں ٹریننگ سیشن ہوا، ٹریننگ کا پہلا سیشن کیچ پریکٹس اور تھرو پریکٹس پر مشتمل رہا۔ایونٹ میں پاکستان اپنا اہم میچ کل جنوبی افریقا کے خلاف…
سب ٹیمیں ورلڈ کپ جیتنے کا خواب لیکر آئیں، سارے خواب پورے نہیں ہوتے، نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ سڈنی میں شکست کا دکھ سب کو ہے، جو ہوا وہ ماضی کا حصہ بن گیا، ہمیں آگے دیکھنا ہوگا۔نسیم شاہ نے سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وکٹ جیسی بھی ہو بولنگ اچھی کرنا ہوگی، یہاں پر بولرز کو…
شمالی کوریا کا امریکا، جنوبی کوریا کی مشترکہ فضائی مشقیں فوری روکنے کا مطالبہ
شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فضائی مشقوں کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے امریکا سے مشقیں فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔شمالی کورین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکا کی مشترکہ فوجی مشقیں کھلی اشتعال انگیزی ہے۔وزارت…
عمران حکومت گرانے میں سازش کا دعویٰ پھر مسترد
امریکا نے سازش سے عمران حکومت گرانے کا دعویٰ پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے…
سعودی عرب کو ملنے والی ایرانی دھمکیوں پر تشویش ہے، امریکا
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا کو سعودی عرب کو ملنے والی ایرانی دھمکیوں پر تشویش ہے، ضرورت پڑنے پر امریکا جوابی ردعمل سے گریز نہیں کرے گا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایرانی دھمکیوں پر ملٹری اور فوجی ذرائع سے سعودی عرب سے مستقل رابطے…
عمران خان خود کو نفسیاتی مریض کی طرح پیش کر رہے ہیں، شیری رحمان
وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان خود کو نفسیاتی مریض کی طرح پیش کر رہے ہیں، رات کو ترلا کرتے ہیں دن میں گالی دیتے ہیں، خان صاحب بند گلی میں آگئے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
کامران اکمل نے پشاور زلمی کو خیرباد کہہ دیا، پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے دستیاب
تجربہ وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہہ دیا، تاہم آئندہ ایونٹ کے ڈرافٹ کی دستیابی سے متعلق بھی بتادیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران اکمل نے پشاور زلمی…
سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب آڈیو جعلی ہے، جنرل (ر) احسان الحق
سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) احسان الحق نے خود سے منسوب آڈیو پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں جنرل (ر) احسان الحق نے کہا کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش مجھ سے منسوب آڈیو جعلی ہے۔انہوں نے کہا کہ آڈیو میں نہ تو…
مارچ صرف اُسی صورت ختم ہوگا جب الیکشن فوری کرائے جائیں گے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے لانگ مارچ کے خاتمے کی شرط بتادی۔گوجرانوالہ کے سیالکوٹی دروازے پر جلسے سے خطاب میں کہا کہ مارچ صرف اُسی صورت ختم ہوگا جب الیکشن فوری کرائے جائیں گے۔وزیر داخلہ…
جو ٹارگٹ لگائے تھے ان کی تیاری مکمل ہوچکی، اسد عمر
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جو ٹارگٹ لگائے تھے پورے پاکستان میں ان کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر اگر عمران خان کا تعلق نہیں ہے تو باہر بیھٹے…
مریم نواز نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دیدیا
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا۔لندن میں پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا وقت ختم ہوچکا، اس سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ…
ن لیگ کی عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ضمنی الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کےلیے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ن لیگی ایم این اے توشہ خانہ ریفرنس کے درخواست گزار بھی ہیں، انہوں نے الیکشن کمیشن میں…
جانتا ہوں رانا ثناء اللّٰہ کے پسینے چھوٹ رہے ہیں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ اسلام آباد میں بیٹھ کر ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے، وزیر داخلہ میں جانتا ہوں تمہارے پسینے چھوٹ رہے ہیں۔گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان…
بلدیاتی انتخاب: سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب بھیج دیا
سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو اس کے خط کا جواب بھیج دیا ہے۔ای سی پی سے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے 28 اکتوبر کو جواب طلب کیا تھا۔متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )…
عمران خان ڈی چوک کے بجائے اڈیالہ نہ پہنچ جائیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ڈی چوک کے بجائے اڈیالہ جیل نہ پہنچ جائیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے استفسار کیا کہ لانگ مارچ نہ جانے کس کے انتظار میں ہے؟ یہ کس کے اشارے کے…
آزادی مارچ کے مناظر دیکھ کر نواز شریف کے پلیٹلیٹس گِر رہے ہیں، فواد چوہدری
رہنما تحریک انصاف فوادچوہدری نے مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے مناظر دیکھ کر مریم کے پاپا کے پلیٹ لیٹس پھر سے تیزی سے گِر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ غیر متعلقہ خاتون کی بےسر و پا گفتگو کی براہِ راست…
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا تماشہ غریب کی بہتری کیلئے نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا تماشہ غریب کی بہتری کیلئے نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں تاحال انتخابی اصلاحات نہیں کرسکیں، حکمران نہیں چاہتے عام پڑھا لکھا نوجوان آگے آئے۔ان کا کہنا…