Browsing Category
Urdunews
بابر کی کپتانی کو لیکر غیر ضروری تنازع نہیں بنانا چاہیے، محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر کی کپتانی کو لیکر غیر ضروری تنازع نہیں بنانا چاہیے، بابر اعظم کی کپتانی میں اگر کچھ خامی ہے تو ساتھی اس کی خامی کو کور اپ کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بابر اور رضوان کی جوڑی نمبر…
اسلام آباد انتظامیہ کی PTI کے سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت
اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ عوام کے مفاد، بنیادی حقوق کے…
کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کے مہنگے ترین گھر کے مالک بن گئے
پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی سب سے مہنگی رہائشگاہ خرید لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 18 ملین پاؤنڈ میں پرتگال کا مہنگاترین گھر خرید لیا جس کے بعد ان کے اسپورٹنگ لزبن فٹ بال کلب میں…
لانگ مارچ میں فائرنگ سے عمران خان کے زخمی ہونے کی اطلاعات
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں عمران خان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ فائرنگ سے تین سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی…
شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 50 وکٹس مکمل
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں 50 وکٹیں مکمل کرلیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا کے رائلی روسو شاہین آفریدی کے پچاسویں شکار بنے۔شاہین شاہ آفریدی نے 50 وکٹیں 44 میچز میں مکمل…
اسلام آباد: فرانسیسی سفیر کی نیول چیف سے ملاقات
پاکستان میں تعینات فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق فرانسیسی سفیر نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات کی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ…
میٹرک کی سند کے نام پر فیس لینا چوری کے مترادف ہے، پروفیسر رفیعہ ملاح
ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویث انسٹیٹوشنز سندھ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر و رجسٹرار پروفیسر رفیعہ ملاح نے نجی اسکولوں کی جانب سے والدین سے انرولمنٹ کارڈ، ایڈمٹ کارڈ، مارک شیٹ، عارضی سرٹیفکیٹ اور میٹرک کی سند کے نام پر فیس…
ایلون مسک نے 78ملین کے پرائیویٹ جیٹ کا آرڈر دے دیا
اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کے بعد اب اپنی نظریں جدید ترین طیارے G700 پر جمالیں۔ایلون مسک پہلے ٹوئٹر اور اب نجی طیارے کی خریداری کے باعث شہہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر کا…
کنگ چارلس کی موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس میں شرکت سے متعلق نیا بیان سامنے آگیا
کنگ چارلس سوم نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سونک کے موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس میں شرکت کے حوالے سے بڑا یو ٹرن لینے کے بعد ایک نیا بیان جاری کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک کے موسمیاتی تبدیلی کے…
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے: صدر عارف علوی
صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط معلومات یا بطور جعلی پروپیگنڈے کے اوزار استعمال نہیں ہونا چاہیے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل ڈیفنس…
یہ چوزے اور برگر تحریکوں کیلئے نہیں ہیں، حنیف عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ اگر اس کو کہتے ہیں تو شارٹ مارچ کسے کہتے ہیں، یہ چوزے اور برگر ان تحریکوں کے لیے نہیں ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ تاریخ میں ایسا کبھی نہیں…
شاہد آفریدی نے کسے مین آف دی میچ قرار دیا؟
سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں قومی کھلاڑیوں بالخصوص شاداب خان کو جارحانہ بیٹنگ پیش کرنے پر سراہا اور اسے مخالفین کو بہترین جواب قرار دے دیا۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے ٹوئٹ…
نیب کو مونس الہٰی کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا گیا
لاہور ہائی کورٹ نے حیات خان پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مونس الہٰی اور ان کے…
کراچی: قیمتی کار میں سوار چور گاڑیوں سے سامان چوری کرنے لگے، ویڈیو آ گئی
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قیمتی گاڑیوں سے سامان چوری کرنے والا کار سواروں کا گروہ سرگرم ہو گیا۔ڈیفنس میں بخاری کمرشل اسٹریٹ پر گاڑی سے سامان چوری کرنے کی CCTV فوٹیج سامنے آ گئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں سامنے آئی واردات دن دہاڑے مرکزی…
کراچی: منگھوپیر میں ریٹائرڈ فوجی افسر کے ہاتھوں ہلاک و زخمی ملزمان ڈاکو نکلے
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں فائرنگ سے ہلاک و زخمی ملزمان ڈاکو نکلے، جنہیں ریٹائرڈ فوجی افسر نے گولی کا نشانہ بنایا۔ایس ایس پی ویسٹ فیصل بشیر میمن کے مطابق فائرنگ منگل کی رات حب ڈیم روڈ پر واقع علی ٹاؤن کے قریب ہوئی تھی، ہلاک ملزم عامر…
آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو ونڈسر کیسل میں بھوت نظر آتے تھے؟
آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم اور ان کی بہن شہزادی مارگریٹ کو ونڈسر کیسل میں بھوت دکھائی دیتے تھے۔آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ دعویٰ برطانوی میڈیا ادارے نے کیا ہے کہ آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو ونڈسر کیسل میں اپنی ہم نام…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم نے 16 اوورز میں 5 وکٹ پر 135 رنز بنالیے ہیں۔سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد…
ارشد شریف نیروبی میں جس عمارت میں مقیم رہے وہ ’جیو نیوز‘ نے ڈھونڈ لی
مقتول صحافی ارشد شریف نیروبی کے جس اپارٹمنٹ میں مقیم رہے ’جیو نیوز‘ نے وہ عمارت ڈھونڈ نکا لی ہے۔پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے ارشد شریف کے نیروبی میں میزبان دونوں بھائیوں وقار اور خرم احمد سے اس حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔ارشد شریف 10 اگست کو…
ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی کب تک ممکن ہے؟
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ممنوعہ ٹوئٹر اکاؤنٹس کی بحالی کے حوالے سے اپنی حکمتِ عملی بتادی ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ممنوعہ ٹوئٹر اکاؤنٹس کی…
ارشد شریف کا قتل: وقار احمد کے نئے انکشافات
کینیا میں پاکستانی تفتیش کاروں نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں وقار احمد کا بیان قلم بند کر لیا، اس بیان میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ارشد شریف کو کینیا بلانے کے لیے ان کے پاکستانی دوست طارق وصی نے انہیں کال…