جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

برطانیہ: عمر قید کے مجرم کا 101 نعشوں کی بےحرمتی کا اعتراف

برطانیہ میں عمر قید کی سزا کے مجرم نے مزید 23 مردہ خواتین کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کرلیا۔68 سالہ ڈیوڈ فلر اسپتال میں الیکٹریشن تھا، وہ دو خواتین کے قتل اور مردہ خانوں میں موجود خواتین کی متعدد لاشوں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں عمر قید کی…

عمران خان اس وقت آپریشن تھیٹر میں ہیں، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا عمران خان کی صحت سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ خان اس وقت آپریشن تھیٹر میں ہیں۔ پوری قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ عمران…

لاہور کی سیکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی و خارجی ناکوں پر سخت چیکنگ

لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد نے شہر بھر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی۔ڈی آئی جی آپریشنز نے زمان پارک، گلبرگ اور دیگر مقامات پر اضافی نفری تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ڈی آئی جی کی طرف سے شہر کے داخلی و خارجی ناکوں پر سخت چیکنگ کی…

میں نے پہلے بتا دیا تھا عمران خان پر حملہ ہوگا، اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلے بتا دیا تھا کہ عمران خان پر حملہ ہوگا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ انہوں نے کل رات احمد چٹھہ کو فون پر بتایا تھا کہ وزیر آباد…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 51 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے کم ہو کر ایک لاکھ…

عمران خان پر فائرنگ، وزیراعظم نے اپنی پریس کانفرنس منسوخ کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں فائرنگ کے واقعے کے بعد اپنی پریس کانفرنس منسوخ کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کے واقعے کے دوران عمران خان کے زخمی ہونے کے باعث وزیراعظم شہباز…

عمران خان کی ٹانگ میں گولی لگی، حالت تشویشناک نہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے بتایا ہے کہ عمران خان کو ٹانگ میں گولی لگی ہے، حالت تشویشناک نہیں۔انہوں نے کہا کہ فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہیں، فیصل جاوید کو پیٹ میں گولی لگی ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے علاقے اللّٰہ والا چوک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ فوری طلب کرلی ہے۔وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو آئی…

لانگ مارچ فائرنگہ: مبینہ حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کرنے والے مبینہ حملہ آور کا چہرہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا۔خیال رہے کہ گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔مذکورہ…

روسی صدر پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ یوکرین ڈیفنس انٹیلیجنس چیف

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے تین باڈی ڈبلز ہیں، یوکرینی وزارت دفاع کے سربراہ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟یوکرینی وزارت دفاع میں انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ میجر جنرل کائریلو بدانوف نے برطانوی اخبار کو انٹرویو…

لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما زخمی

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے، جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ٹانگ پر پٹی بندھی ہوئی…

رانا ثنا اللّٰہ نے عمران خان کو دھمکی دی، انہیں گرفتار کیا جائے، شیریں مزاری

رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ رانا ثنا نے عمران خان کو قتل کی دھمکی دی، آج ہم نے دیکھا کہ قاتلانہ حملہ کر دیا گیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللّٰہ کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، رانا ثنا کے بیانات اس کے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، ٹریفک جام

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، پی ٹی آئی کارکنوں نے شارع فیصل پر دھرنا دے دیا۔دھرنے کے باعث ایئرپورٹ سے صدر کی طرف جانے والے شارع فیصل کے ٹریک پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار…

حملہ آور نے عمران خان پر فائرنگ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کرنے والے نے مبینہ حملہ آور نے اس حملے کی وجہ بتادی۔پولیس کی گرفت میں موجود حملہ آور نے بتایا کہ اس نے عمران خان پر اس لیے حملہ کیا کیونکہ وہ قوم کو گمراہ کر رہا تھا۔ …

عمران خان کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو شوکت خانم اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا۔گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک پر عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی، جس میں عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما زخمی ہوئے۔عالمگیر خان نے کہا…

گرفتار شخص نوید میرا گارڈ ہے، اسے غلطی سے پکڑا گیا، عالمگیر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ایم این اے عالمگیر خان کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص میرا گارڈ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے عالمگیر خان  نے کہا کہ گرفتار ہونے والا شخص نوید میرا گارڈ ہے جسے غلطی سے پکڑا گیا۔عالمگیر…

انٹر بورڈ کراچی نے گیارہویں جماعت سائنس کی نئی درسی کتب کے ماڈل پیپرز جاری کردیے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ سال اوّل کی ریاضی، کیمسٹری، انگلش اور بائیولوجی کی نئی درسی کتب کے مطابق سالانہ امتحانات برائے 2023ء کیلئے ماڈل پیپرز جاری کردیے ہیں۔بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق طلبہ…

گولی میرے چہرے کے پاس سے چھوتی ہوئی گزری، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ گولی میرے چہرے کے پاس سے چھوتی ہوئی گزری۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ میرے چہرے کے پاس سے گولی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے گروپ ٹو کے میچ میں بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں مصروف جنوبی افریقہ…

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے: صدر عارف علوی

صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط معلومات یا بطور جعلی پروپیگنڈے کے اوزار استعمال نہیں ہونا چاہیے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل ڈیفنس…