Browsing Category
Urdunews
اسد عمر نے آج ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آج نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج ہو گا، جب تک عمران…
عمران خان کے قتل کروانے سے متعلق الزامات پر مریم نواز کا ردِعمل
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے حکومت پر لگائے گئے قتل کی سازش سے متعلق نئے الزامات پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔مریم نواز اپنے والد کے ہمراہ لندن میں موجود ہیں مگر ملکی سیاست میں متحرک…
پشاور کے منفرد ریستوران میں ’چور‘ کھانا پیش کریں گے
پشاور میں نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ سیریز ’منی ہائسٹ‘ کی طرز پر ’بیلا چاؤ‘ نامی کیفے قائم کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز سے معلوم ہوتا ہے کہ اس ریستوران کے ویٹرز منی ہائسٹ کے کرداروں یعنی چوروں کا لباس اور ماسک پہن کر…
قائدِ اعظم کے بعد پاکستان کو کوئی اچھا سربراہ نہیں ملا، انور مقصود
پاکستان کے معروف لکھاری، دانش ور اور طنز و مزاح نگار انور مقصود کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اس وائرل ویڈیو میں انور مقصود کو ایک تقریب کے دوران پاکستان کے موجودہ حالات پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انور مقصود نے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ 1 کے میچ میں آئرلینڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔گروپ ون میں اس وقت نیوزی لینڈ پہلے اور آئرلینڈ پانچویں…
ارسلان محسود قتل کیس: SHO اعظم گوپانگ کی رہائی کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ارسلان محسود کے قتل کے کیس میں سابق ایس ایچ او اعظم گوپانگ کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے ایس ایچ او اعظم گوپانگ کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے اعظم…
عمران خا ن پر حملے کا افسوس، ہر قسم کا تشدد بالکل غلط، مفتی مینک
زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر اسماعیل ابنِ موسیٰ مینک المعروف مفتی مینک نے بھی سابق وزیراعظم عمران خان کے فائرنگ سے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔مفتی مینک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ عمران خان کے فائرنگ کے واقعے میں زخمی…
صوبائی وزیر کے پی کے انور زیب کی اسلحہ لہرا کر رانا ثناء کو سرِ عام دھمکیاں
باجوڑ میں خیبر پختون خوا کے صوبائی وزیر انور زیب خان نے اسلحہ لہرا کر وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو سرِ عام دھمکیاں دی ہیں۔صوبائی وزیر خیبر پختون خوا انور زیب خان نے کلاشنکوف لہرا کر دھمکی دی کہ ہم عمران خان کا بدلہ لیں گے۔ان کا…
بنگلادیش بورڈ نے بھی ویرات کوہلی پر الزام دیا گیا
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کرکٹ آپریشنز کے چیئرمین جلال یونس کی جانب سے بھی بھارتی بیٹر ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام لگادیا گیا ہے۔بھارت اور بنگلادیش کے درمیان بدھ کو کھیلے گئے میچ کے ایک دن بعد جلال یونس نے کہا کہ فیک فیلڈنگ…
دعا کریں گے پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے، افتخار احمد
پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد نے کہا ہے کہ دعا کریں گے کہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے، جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی سے مورال بلند ہوا۔سڈنی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ میچ کی صورتحال کو…
بلاول بھٹو زرداری کی دوسرے بھانجے سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دوسرے بھانجے سے ملاقات کی ہے۔گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی نے اپنے دوسرے بیٹے میر سجاول محمود چوہدری کی تصویر شیئر کی۔اس تصویر میں بختاور بھٹو کے…
لاہور: پاکستان ویمن ٹیم کا ٹاس جیت کر آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے ون ڈے میچ میں بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت بسمہ معروف اور آئرلینڈ ویمن ٹیم کی قیادت لاورا ڈیلینی کر رہی ہیں۔صدف شمس پاکستان کی جانب سے ون…
کراچی سے UAE کیلئے بک 3 کنٹینرز سے 3 لاکھ نشہ آور گولیاں برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں کارروائی کر کے 3 کنٹینر سے 3 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں برآمد کر لیں۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر متحدہ عرب امارات بھیجنے کے لیے بک کیے گئے 3 مختلف کنٹینرز کی تلاشی کے…
ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کس سے لڑ رہے ہیں؟
ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ لمبی اننگز کھیلنے کے لیے خود کو متحرک رکھتا ہوں اور ایسا کرنے کے لیے خود کے ساتھ لڑ رہا ہوں کیونکہ اس کے بغیر میں اپنے گول حاصل نہیں کر پاؤں گا۔عابد علی نے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں قائداعظم ٹرافی کے…
عمران خان کو اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہوگا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان لاہور کے شوکت خانم اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، انہیں مزید اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہو گا۔ڈاکٹروں کی ٹیم عمران خان کا دوبارہ طبی معائنہ کرے گی، جس کے بعد انہیں…
قومی اسکواڈ اگلے میچ کیلئے ایڈیلیڈ روانہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم اپنے اگلے میچ کیلئے سڈنی سے ایڈیلیڈ روانہ ہوگئی۔پاکستانی اسکواڈ کل ایڈیلیڈ اوول میں ٹریننگ سیشن کرے گا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن…
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود پھر بڑھا دی
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں ایک بار پھر غیرمعمولی اضافہ کردیا، شرح سود 2.25 سے بڑھ کر 3 فیصد کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلسل آٹھویں بار اضافے کے بعد برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مہنگائی کے ہاتھوں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج 2 میچز کھیلے جائیں گے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے۔اسی گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کا سامنا افغانستان سے…
ٹوئٹر کا آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایک ہفتے تک کمپنی کے مستقبل کے بارے میں غیریقینی والی صورتحال تھی، تاہم اب کمپنی نے عارضی طور پر اپنے دفاتر…
وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا۔اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں…