Browsing Category
Urdunews
افتخار احمد کا جنوبی افریقا کیخلاف سب سے لمبا چھکا
پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کا سب سے لمبا چھکا مار کر سب کو حیران کردیا۔سڈنی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کے 16 ویں اوور میں افتخار احمد نے گیند…
آئرش فاسٹ بولر کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہیٹ ٹرک
آئرلینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کی دوسری ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں آئرش فاٹ بولر جوشوا لٹل نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن، جیمز نیشم اور مچل سینٹنر کو آؤٹ کر کے ورلڈ کپ میچ میں ہیٹ ٹرک…
محبوبہ مفتی، عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔محبوبہ مفتی نے ٹوئٹر پر لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں…
عمران خان پر حملہ کرنیوالا 1 نہیں کئی لوگ تھے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملہ جمہوریت اور ملک کے خلاف سازش ہے، ان پر حملہ کرنے والا ایک بندہ نہیں کئی لوگ تھے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ گرفتار شخص کا اعترافی بیان…
آئی سی سی اجلاس کے موقع پر ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہونے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس کے موقع پر ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اجلاس کے لیے اے سی سی کو خط لکھا ہے۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اجلاس…
لاہور ہائیکورٹ: مستقل ہونیوالے 11 ججز نے حلف اٹھا لیا
لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ان جج صاحبان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد، جسٹس احمد ندیم ارشد شامل…
متحدہ عرب امارات کی عمران خان پر حملے کی مذمت
متحدہ عرب امارات نے سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے تشدد اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ایک بیان میں، وزارت خارجہ…
عمران خان پر حملہ: ملزم نے پورا برسٹ فائر کیا، 1 گولی پھنس گئی
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم نوید سے ابتدائی تفتیش میں مختلف انکشافات سامنے آئے ہیں۔ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ ملزم نے کنٹینر سے 15 سے 20 قدم کے فاصلے پر پورا برسٹ فائر کیا،…
سندھ، حیدرآباد کے شہری بھی پیپلز بس سروس کا فائدہ اٹھائیں گے
صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی اور لاڑکانہ کے بعد اب حیدرآباد کے شہری بھی پیپلز بس سروس کے ذریعے سفر کر سکیں گے۔شرجیل انعام میمن نے حیدرآباد میں پیپلز بس سروس کے آغاز سے متعلق ٹوئٹ اور ویڈیو شیئر کی…
نیروبی: پولیس نے وقار اور خرم سے ارشد شریف کے اپارٹمنٹ کی ویڈیو طلب کر لی
نیروبی میں پاکستانی صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے وقار احمد اور خرم احمد سے ارشد شریف کے اپارٹمنٹ کی سی سی ٹی وی ویڈیو طلب کر لی۔’جیو نیوز‘ کی ٹیم نے پاکستانی تفتیش کاروں کی دستاویز تک رسائی حاصل کر لی۔ایف…
امریکا کی ترکیہ کو F-16 طیارے فروخت کرنے کی منظوری کا امکان
ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ جلد امریکا نیٹو کے رکن ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کے فروخت کی منظوری دے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ نے اکتوبر 2021 میں امریکا سے 40 ایف 16 لڑاکا طیارے اور اپنے…
اسلام آباد: شارجہ کے مسافر کے لیپ ٹاپ، جوتوں، بیگ سے ہیروئن برآمد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اے ایس ایف کے عملے نے منشیات کی بیرونِ ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے شارجہ کے مسافر کے لیپ ٹاپ، جوتوں اور بیگ سے ہیروئن برآمد کر…
لاہور: شوکت خانم اسپتال کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار
لاہور میں واقع شوکت خانم اسپتال کے باہر سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مشکوک شخص رائیونڈ کا رہائشی ہے، جسے تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔گزشتہ روزفائرنگ سے زخمی ہونے والے چیئرمین پی ٹی آئی…
منیبہ علی اور سدرا امین نے ریکارڈ بنادیا
قومی ویمن ٹیم کی منیبہ علی اور سدرا امین نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے لیے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں منیبہ علی اور سدرا امین نے آئرلینڈ کے خلاف اننگز کا آغاز کرتے ہوئے 200 سے زائد رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔اس…
ڈالر آج بھی مزید مہنگا
امریکی ڈالر کئی روز سے مسلسل مہنگا ہو رہا ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر کرنے میں ناکام ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو ا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے کے اضافے کے بعد 222 روپے 10 پیسے کا ہو گیا…
عمران خان کو زخمی کرنا شیر کو زخمی کرنے کے مترادف ہے، بیرسٹر سیف
معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے سے متعلق کہا ہے کہ عمران خان کو زخمی کرنا شیر کو زخمی کرنے کے مترادف ہے۔بیرسٹر سیف نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی…
عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کا سچ جھوٹ جانچنے کے لیے اس کا پولی گراف ٹیسٹ کرایا جائے گا۔عمران خان پر حملے کا ملزم اور تفتیش محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے سپرد کر دی گئی۔ ذرائع نے اس حوالے…
اسد عمر نے آج ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آج نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج ہو گا، جب تک عمران…
عمران خان کے قتل کروانے سے متعلق الزامات پر مریم نواز کا ردِعمل
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے حکومت پر لگائے گئے قتل کی سازش سے متعلق نئے الزامات پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔مریم نواز اپنے والد کے ہمراہ لندن میں موجود ہیں مگر ملکی سیاست میں متحرک…
پشاور کے منفرد ریستوران میں ’چور‘ کھانا پیش کریں گے
پشاور میں نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ سیریز ’منی ہائسٹ‘ کی طرز پر ’بیلا چاؤ‘ نامی کیفے قائم کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز سے معلوم ہوتا ہے کہ اس ریستوران کے ویٹرز منی ہائسٹ کے کرداروں یعنی چوروں کا لباس اور ماسک پہن کر…