جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹریڈ فائنل ہوگئی۔ اس ٹریڈ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اب اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ہوگئے۔ نسیم شاہ کے آنے کے بعد اسلام…

پی ٹی آئی آج ہی نہیں پہلے بھی ہائی جیک ہوئی تھی: اکبر ایس بابر

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی آج ہی نہیں پہلے بھی ہائی جیک ہوئی تھی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی کی گئی، ہمارے بنیادی حقوق کو…

ادھار کی زبان بولنے والے خیال بھی ادھار کا رکھتے ہیں: ڈاکٹر عرفہ سیدہ زہرہ

پروفیسر ڈاکٹر عرفہ سیدہ زہرہ کا کہنا ہے کہ ادھار کی زبان بولنے والے خیالات بھی ادھار کے رکھتے ہیں۔میڈیا پارٹنر جیو گروپ کے اشتراک سے کراچی میں جاری 16ویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز جہاں نظم، غزل، افسانہ اور ناول پر سیر حاصل گفتگو…

نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد کا دورۂ سعودی عرب

نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی سربراہی میں پاکستانی وفد سعودی عرب کا دورہ کر رہا ہے۔وزارتِ تجارت کے حکام کے مطابق پاکستان اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے پر مذاکرات اور سرمایہ کاری کے تحفظ پر بات چیت ہوئی…

مردان: کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار

مردان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد کی نشان دہی پر ضلع خیبر میں بھی کارروائی کی گئی، کارروائی میں گولہ بارود، خودکش جیکٹس میں استعمال…

آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہائی کمشنر نے عشائیہ دیا۔پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے اس موقع پر…

فراڈ کیس: فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک پیشی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔سماعت کے دوران فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگوائی گئی۔فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری اور قمر…

دبئی: پاکستانی اسکول کی طالبات نے سسٹین ایبلیٹی ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی اسکول کی ہونہار طالبات نے متحدہ عرب امارات کا زاید سسٹین ایبلیٹی ایوارڈ جیت لیا۔دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے زاید سسٹین ایبلیٹی ایوارڈ ہونہار پاکستانی طلبہ کو…

پرویز الہٰی پر جیل رولز کے منافی سختیاں کی جارہی ہیں، وکیل سردار عبدالرازق

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی کے ساتھ جیل رولز کے منافی سختیاں کی جارہی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل…

مسلم لیگ ن نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔دانیال عزیز کو پارٹی کی جانب سے  شوکاز نوٹس ان کے 30 نومبر کے بیان پر جاری کیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن  کی جانب سے دیے گئے شوکاز نوٹس میں دانیال عزیز سے 7 دن میں تحریری وضاحت مانگی گئی…

عمان سے واپس آنے والا انتہائی مطلوب ملزم سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے عمان سے واپس آنے والے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن سیل نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کی اور عمان سے واپس آنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی…

احمد شاہ نے سندھ کے نگراں وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

صدر آرٹس کونسل کراچی احمد شاہ نے سندھ کے نگراں وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے احمد شاہ سے نگراں وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔گورنر ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ مقبول باقر، کابینہ…

اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ

کرکٹر اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسد شفیق پہلی بار سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنیں گے اور وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں توصیف احمد اور وہاب ریاض کی معاونت کریں گے۔اسد شفیق یکم جنوری سے…

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم انتقال کرگئے

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑا، بروقت اسپتال پہنچائے جانے کے باوجود وہ جانبر نہ ہوسکے۔اہلخانہ نے بتایا ہے کہ احسن کریم کی نمازِ جنازہ…

موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ ڈیمج کا تخمینہ 400 ارب ڈالر ہے: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کی ضروریات 100 ارب ڈالر کی یقین دہانیوں سے کہیں زیادہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ ڈیمج کا تخمینہ 4 سو ارب ڈالر ہے۔نگراں…

فیصل کریم کنڈی کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن پر نوٹس لینے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن نوٹس لے، جس پارٹی کی بنیاد ہی دھاندلی پر رکھی جائے وہ آگے کیا کرے گی۔اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق چیئر مین پی ٹی…

انٹرا پارٹی الیکشن کے ساتھ پی ٹی آئی نے مذاق کیا ہے: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے ساتھ پی ٹی آئی نے مذاق کیا ہے۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے ترجمان ملک حبیب نور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آج…

کشمیری نیتن یاہو کیخلاف بھی سڑکوں پر آ گئے: ڈاکٹر مشتاق خان

امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا ہے کہ کشمیری نیتن یاہو کے خلاف بھی سڑکوں پر آ گئے۔یہ بات ڈاکٹر مشتاق خان نے مظفر آباد میں جماعتِ اسلامی فلسطین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ عالمی لیڈرز…

وزیرِ اعظم اٹلی جارجیا میلونی اور مودی کی سیلفی کے چرچے

اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے اپنی دوستی کو ’میلوڈی‘ قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اٹلی کی وزیرِ اعظم نے دبئی میں ہونے والے ماحولیاتی سربراہی اجلاس ’کوپ 28‘ کی تصویر پوسٹ کی ہے جس کا سوشل…

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیكشن مسترد كرتے ہیں: فیاض الحسن چوہان

استحكامِ پاكستان پارٹی کے مرکزی ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  انٹرا پارٹی الیكشن مسترد كرتے ہیں۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جس طرح آج تحریکِ انصاف كا انٹرا…