Browsing Category
Urdunews
دانیال عزیز کی احسن اقبال کے ساتھ مریم اورنگزیب پر بھی کڑی تنقید
رہنما مسلم لیگ (ن) دانیال عزیز نے کہا ہے کہ انہیں پارٹی کی جانب سے کوئی شوکاز نوٹس نہیں ملا۔ انہوں نے احسن اقبال کے ساتھ مریم اورنگزیب پر بھی کڑی تنقید کی اور کہا کہ مریم اورنگزیب سے پارٹی کو جو نقصان ہوا جلد اس کی تفصیلات بتائیں گے۔جیو…
چین میں روبوٹ ویٹریس کی ویڈیو وائرل، دیکھنے والے حیران
چینی ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی روبوٹ ویٹریس نے اپنے کام کرنے کی صلاحیت سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانوں کی نوکریوں کے پیچھے پڑ گئی جس کی مثال چین میں کام کرنے والی ایک ویٹریس ہے۔ چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر…
پارٹی الیکشن کے نام پر پی ٹی آئی نے آج ڈرامہ رچایا، کیپٹن صفدر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی الیکشن کے نام پر تحریک انصاف نے آج ڈرامہ رچایا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں کیپٹن صفدر نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ان کے سابقہ چیئرمین کو تو پورے انتخابی عمل پر اعتراض…
امریکا کا کلائمیٹ فنڈ میں 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان
امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے موسمیاتی کانفرنس کے دوران کلائمیٹ فنڈ میں 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ دبئی میں جاری عالمی موسمیاتی کانفرنس کوپ 28 میں خطاب کرتے ہوئے امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پیشرفت مسلسل…
سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ اُنہوں نے کہا کہ سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ میرا تھا اور میں ہی یہ فیصلہ واپس لے رہا ہوں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے…
پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کےلیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔نگراں وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے دبئی میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔ اس…
اگر بلاول سمجھتے ہیں ن لیگ پر تنقید سے ان کو ووٹ ملیں گے تو پورا زور لگائیں، رانا ثناء
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں ن لیگ مخالف ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے، اگر بلاول سمجھتے ہیں کہ ن لیگ پر تنقید سے پنجاب میں ووٹ ملیں…
اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی۔تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات پر انٹراپارٹی…
امریکا: اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر فلسطینی پرچم لیکر احتجاج کرنے والی خاتون نے خود کو آگ لگالی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، امریکی شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔موقع پر موجود سیکیورٹی گارڈ احتجاجی خاتون کو روکنے کی کوشش…
ناصر شاہ کا جی ڈی اے امیدواروں کی ضمانت ضبط ہونے کا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما سید ناصر حسین شاہ نے 2024ء کے انتخابات میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) امیدواروں کی ضمانت ضبط ہونے کا دعویٰ کردیا۔ناصر حسین شاہ نے کراچی سے جاری بیان میں کہا کہ جی ڈی اے رہنما سیاسی قد بڑھانے…
ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں کمی
ملک میں گذشتہ ماہ سیمنٹ کی کھپت میں کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2023 میں سیمنٹ کی کھپت 2.12 فیصد کم ہوئی ہے، میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 39 لاکھ 24 ہزار ٹن رہی۔ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق…
جرمنی: سیکنڈ ڈویژن فٹ بال لیگ میں تاریخ کا بدترین اون گول
جرمنی کی سیکنڈ ڈویژن لیگ فٹ بال میں شائقین اُس وقت حیران رہ گئے جبکہ ہیمبر گ اور ساؤ پاؤلی کے درمیان ہونے والے میچ میں ہیمبرگ کے گول کیپر نے اپنے ہی جال میں گیند پہنچادی، اس گول کو تاریخ کا سب سے بدترین اون گول کہا جارہا ہے۔ ہیمبرگ اور…
پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے الیکشن کو جعلی الیکشن قرار دیا
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن کو ’جعلی الیکشن‘ قرار دیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی پہلے اپنی جماعت میں شفاف انتخابات یقینی بنائے اس کے بعد…
اسلام آباد: نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانے لوہی بھیر میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق راولپنڈی کے گرلز ہاسٹل…
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رابطہ کمیٹی نے کل شام 4 بجے اجلاس طلب کرلیا جس میں حلقہ بندیوں اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس ایم کیو ایم کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ہوگا۔متحدہ قومی…
صوبائی حکومت کراچی میں پارکنگ معاملات ریگولیٹ کرے، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ کراچی نے غیر قانونی پارکنگ کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ نے اپنی آبزرویشن میں کہا کہ غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے۔ سندھ حکومت کا کام ہے کہ پارکنگ کے معاملات کو…
خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیل کا خدشہ سامنے آگیا
موسمیاتی تجزیہ کار نے خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیل کا خدشہ ظاہر کردیا، جس سے بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل کو خطرہ ہوسکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ انتہائی سازگار موسمی حالات کے باعث ڈیپ ڈیپریشن سمندری…
آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہائی کمشنر نے عشائیہ دیا۔پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے اس موقع پر…
فراڈ کیس: فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک پیشی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔سماعت کے دوران فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگوائی گئی۔فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری اور قمر…
دبئی: پاکستانی اسکول کی طالبات نے سسٹین ایبلیٹی ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی اسکول کی ہونہار طالبات نے متحدہ عرب امارات کا زاید سسٹین ایبلیٹی ایوارڈ جیت لیا۔دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے زاید سسٹین ایبلیٹی ایوارڈ ہونہار پاکستانی طلبہ کو…