Browsing Category
Urdunews
ویرات کوہلی کی جعلی فیلڈنگ کی شکایت کی تھی، کوچ بنگلادیش ٹیم
بنگلادیش ٹیم کے کوچ سری رام شری دھرم نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں جعلی فیلڈنگ کی ویرات کوہلی کی شکایت کی تھی۔سری رام شری دھرم نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیک فیلڈنگ کی چوتھے امپائر سے بات کی تھی، وہ فیلڈ امپائر کی کال…
عمران خان پر حملہ، انگلش فاسٹ بولر کو دورہ پاکستان پر تشویش
سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے بعد انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے دورہ پاکستان پر تشویش کا اظہار کردیا۔مارک ووڈ نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کے بعد دوبارہ پاکستان جانے کا سوچ کر پریشان ہورہا ہوں۔مارک ووڈ کا کہنا ہے کہ آپ سابق…
سری لنکا کیخلاف انگلینڈ کا آج اہم میچ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج ایک اہم میچ کھیلا جائے گا، گروپ اے کی ٹیمیں انگلینڈ اور سری لنکا سڈنی میں مدمقابل ہوں گی۔سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے انگلینڈ کو اس میچ میں لازماً فتح حاصل کرنی ہوگی، سری لنکا کی ٹیم آخری چار ٹیموں میں…
پنجاب، آئندہ تعلیمی سال کیلئے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ آئندہ تعلیمی سال سے ہوگا۔یکساں نصاب کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اور مدارس پر بھی…
ایس ایچ او سرسید پر حملے کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایس ایچ او سرسید پر حملہ کرنے والے سواتی گینگ کے کارندے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، ملزم کا ایک ساتھی مقابلے میں ہلاک جبکہ دوسرا پہلے ہی گرفتار ہوچکا ہے۔پولیس کے مطابق بلدیہ عابد…
کراچی، رکشہ چور بین الصوبائی گروہ گرفتار
کراچی میں شاہراہ نور جہاں پولیس نے کٹی پہاڑی کے قریب کارروائی کرکے رکشہ چوری کرنے والے 3 رکنی بین الصوبائی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے چوری کے رکشے، رکشوں کے انجن، رکشوں کی باڈیاں اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔شاہراہ نور جہاں…
چوہدری شجاعت کا نواز شریف کو ابھی پاکستان نہ آنے کا مشورہ
سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان نہ آئیں، حالات بہتر ہونے کا انتظار کریں۔چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں پہلے بھی نواز شریف کو یہ بات کہہ چکا ہوں کہ اور اب بھی کہتا ہوں کہ وہ ابھی…
کیا ٹرمپ بھی توشہ خانے پر ہاتھ صاف کر گئے؟
کیا امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی توشہ خانے پر ہاتھ صاف کر گئے؟ تحائف غائب، تحقیقات شروع کردی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور انکے خاندان کو غیر ملکی سربراہوں کی جانب سے دیے گئے درجنوں تحائف کا پتہ نہیں چلایا جاسکا ہے۔اس…
ٹوئٹر میں چھانٹیاں، امریکا کے وسط مدتی انتخابات متاثر ہونے کا خدشہ
ایلون مسک کی جانب سے کی جارہی ٹوئٹر میں چھانٹیوں کے امریکا کے وسط مدتی انتخابات پر منفی اثرات پڑنے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے وسط مدتی انتخابات سے 4 روز پہلے ٹوئٹر کا وہ اہم اسٹاف بھی فارغ کردیا گیا ہے جسے انتخابات سے…
بھارت:8 سالہ بچے کے کاٹنے سے زہریلا کوبرا ہلاک
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک گاؤں میں 8 سالہ بچے کے کاٹنے سے زہریلا کوبرا سانپ ہلاک ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 سالہ دیپک پر کوبرا سانپ نے حملہ کر دیا اور اسکے بازو پر لپٹ گیا جس پر بچے نے فوری طور پر سانپ کو اپنے بازو سے الگ…
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی ہے، فائرنگ کی جگہ سے 11 گولیوں کے خول ملے۔ 9خول پستول کی گولیوں اور دو بڑے اسلحے کی گولی کےخول ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق پستول کی گولیاں نیچے سے…
عمران خان کا حملے سے قبل برطانوی میڈیا کو انٹرویو
سابق وزیراعظم عمران خان نے حملے سے 2 گھنٹے قبل برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیا تھا۔انٹرویو میں عمران خان نے اعتماد ظاہر کیا تھا کہ لانگ مارچ میں تشدد نہیں ہوگا، لانگ مارچ کا مقصد الیکشن کرانا اور تبدیلی لانا ہے، اس کے علاوہ اور کوئی راستہ…
امریکا کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
امریکا نے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ عمران خان کی ریلی میں فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انٹونی…
عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے۔عمران خان پر قاتلانہ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا کہ پاکستان میں افسوسناک حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔برطانوی وزیر…
بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری کب ہوگی؟
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 6 اور7 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ہے، محکمہ پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو حفاظتی اقدامات کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کئے گئے الرٹ کے…
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے 20 مظاہرین گرفتار کیے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چھٹہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد مکمل طور پر اس وقت کھلا ہوا ہے۔ایک بیان میں سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا، 20 سے زائد مظاہرین کو پولیس نے حراست…
عمران خان کے ادارے کے خلاف بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر
پاک آرمی نے عمران خان کے جھوٹے دعووں کو مکمل طور پر مسترد کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے الزامات پر ردعمل دے دیا۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ادارے کے خلاف…
عمران خان کی حالیہ کہانی کب شروع ہوئی؟ مریم اورنگزیب نے بتادیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی حالیہ کہانی 7 مارچ سے شروع ہوتی ہے، جب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تاحیات توسیع کی پیشکش کی گئی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کہانی 7 مارچ کو شروع ہوتی ہے،…
عمران خان پر حملے کو ناکام بنانے والے ابتسام کیلئے حکومت پنجاب کی جانب سے انعام کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے وزیر آباد میں عمران خان پر حملہ ناکام بنانے والے شخص کیلئے انعام کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے حملہ آور کو پکڑنے والے ابتسام کو 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔پرویز الہٰی نے وزیرآباد حملے…
روسی تیل پر یورپی پابندی کے امکانات سامنے آگئے
یورپی یونین کی طرف سے روس کی پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پابندی عائد کیے جانے کے امکانات سامنے آئے ہیں۔لندن سے جاری رپورٹ کے مطابق روسی تیل کی خریداری پر پابندی کے امکانات کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع…