جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی جو جھوٹ بھیجتی اور پھیلاتی ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے ٹوئٹر کے نئے سربراہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی جو پوری دنیا میں جھوٹ بھیجتی اور پھیلاتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو امریکی شہر شکاگو میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران صدر بائیڈن…

چین اور سعودی عرب 13 ارب ڈالرز کا پیکج فراہم کریں گے، وزیر خزانہ

چین اور سعودی عرب پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا پیکج فراہم کریں گے، دونوں ممالک جون 2023 تک پاکستان کی مالی ضروریات کا خیال رکھیں گے۔ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا ہے کہ چین اور سعودی عرب…

دشمن نے اس دفعہ اندر کے لوگوں سے ہی حملہ کروایا ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1947 سے لے کر اب تک ہم نے اور اداروں نے مل کر دشمنوں کا مقابلہ کیا ہے اور اب بھی کریں گے، دشمن نے اس دفعہ اندر کے لوگوں سے ہی حملہ کروایا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے…

ارشد شریف پر گولیاں جدید آتشی اسلحہ سے چلائی گئیں

کینیا میں قتل کیے گئے صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ارشد شریف کی موت کی وجہ ایک سے زائد زخم کو قرار دیا گیا ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کے سر میں بائیں جانب سے گولی لگی جس سے…

رکی پونٹنگ بھارتی ٹیم سلیکشن پر حیران

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی سلیکشن پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رکی پونٹنگ نے کہا کہ میں حیران ہوں کہ رشبھ پنٹ ورلڈ کپ میں نہیں کھیل…

پہلا بھارتی ووٹر آخری ووٹ ڈالنے کے 3 دن بعد چل بسا

پہلا بھارتی ووٹر اپنا آخری ووٹ ڈالنے کے 3 دن بعد دنیا سے رخصت ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہماچل پردیش میں رہنے والے 106 سالہ شیام سرن نیگی شہری نے اپنی زندگی کے دوران 34 مرتبہ الیکشن میں ووٹ ڈالے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شیام…

اسٹار بکس کے شریک بانی زیو سیگل کو کہاں کی کافی پسند آگئی

اسٹار بکس کے شریک بانی زیو سیگل جو دنیا بھر میں کافی کے شوقین افراد کو مہنگے داموں کافی فروخت کرتے ہیں وہ خود بنگلورو کے ایک پرانے ڈھابے پر سستی کافی کے مزے لیتے ہوئے دکھائی دیئے۔سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں پر کوئی چند لائکس اور…

لاہور قلندرز کے ساتھ میرا سفر ختم ہوگیا ہے، محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ساتھ میرا سفر ختم ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر محمد حفیظ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ شاندار 4 سالوں میں سیکھنے اور کامیابیوں پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔محمد حفیظ نے…

کوئٹہ سے راولپنڈی کوریئر کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے راولپنڈی میں اندرون ملک سے کوریئر کے ذریعے منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن فیز 4 میں نجی کوریئر آفس میں کوئٹہ سے موصول ہوئے ایک پارسل سے 90…

ویڈیو: انسانوں کی طرح کپڑے دھونے والا بندر

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک بندر کی کپڑے دھوتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے دیکھنے والوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انسانوں سے مشابہت رکھنے والا بندر کس طرح کپڑے دھونے میں مصروف ہے۔ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں…

ٹوئٹر سے نکالے گئے نوجوان کی پوسٹ انٹرنیٹ پر وائرل

ایلون مسک کے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے ہی ملازمین کو نوکریوں کی فکر لاحق ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر سے 3500 سے زائد ملازمین کو فارغ کیا جاسکتا ہے۔اس حوالے سے کچھ ملازمین کو نوکری سے نکالے جانے کی ای میل بھی موصول ہونا…

سابق امریکی صدر کے مشیر اماراتی ایجنٹ ہونے کے الزام سے بری

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اماراتی ایجنٹ ہونے کے الزام سے بری ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس براک کو بغیر ایجنٹ ظاہر کیے امارات کے لیے کام کرنے کے الزام کا سامنا تھا۔واضح رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ…

بھارت اور زمبابوے سے شکست کے بعد نیندیں حرام ہوگئی تھیں، شان مسعود

پاکستان ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ صرف زمبابوے ہی نہیں ہمیں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بھی افسوس ہے، کھلاڑیوں کی  نیندیں حرام ہوگئی تھیں اور مورال بہت نیچے چلا گیا تھا۔ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ امیدیں…

دادا کے جنازے میں شرکت کیلئے دوست مزاری کی رہائی ممکن نہیں ہو سکی، عطا اللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پنجاب حکومت دوست مزاری کے دادا بلخ شیرمزاری کے…

گاڑی تباہ کر کے معافی نامہ اور 100 ڈالر، اتنا کافی ہے؟

دن بھر ورلڈ ڈزنی میں موج مستی کے بعد ایک سوشل میڈیا صارف کو اس وقت دھچکا لگا جب وہ کار پارکنگ میں پہنچا۔امریکی بحث و مباحثے کے پلیٹ فارم ریڈ اٹ پر ایک صارف نے اپنی تباہ حال گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے غصے کا اظہار کیا۔انہوں نے اپنی پوسٹ…

عمران خان پر حملہ، احتجاج کرنے والے PTI رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی مدعیت میں 24 نامزد ملزمان کے خلاف تھانہ آئی نائن…

پی ایس ایل کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں نے دلچسپی دکھانا شروع کردی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں نے دلچسپی دکھانا شروع کردی۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن  8 کے لیے بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے بھی پلیئرز ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کرالی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے ڈاسن…

عمران خان کی توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل نے توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں التواء کی درخواست دائر کی۔وکیل کی جانب سے درخواست…

عمران خان پر حملہ: مقدمے کیلئے PTI رہنما تھانے پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے پی ٹی آئی رہنما تھانہ سٹی وزیر آباد پہنچ گئے۔ لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری زبیر نیازی کا کہنا ہے کہ پولیس باضابطہ درخواست وصول نہیں کر رہی ہے۔انہوں نے…

محمد نبی نے افغانستان کی کپتانی چھوڑ دی

آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پہلا استعفیٰ آگیا۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر مایوسی اور سلیکٹرز اور انتظامیہ سے اختلاف کا حوالہ دیتے ہوئے افغان ٹیم کی قیادت چھوڑ دی۔محمد نبی نے…