جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کے الزامات پر فل کورٹ کمیشن بنایا جائے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ کمیشن بنایا جائے، فل کورٹ کمیشن کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھوں گا۔وزیراعظم نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران…

عمران خان پر حملہ: پی ٹی آئی کا مختلف شہروں میں احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے عمران خان پر حملے کے خلاف ملتان، رحیم یار خان، بہاولپور اور گوجرانوالہ میں احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ملتان میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ایم 4 اڈا بلی والا انٹر چینج پر احتجاج کیا اور ملتان سے لاہور…

عمران خان کی ذات سے ملک کو خطرہ ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی خواہشات کی کوئی حد نہیں، یہ آئین کو بار بار پامال کر رہا ہے، اس کی ذات سے ملک کو خطرہ ہے۔سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اداروں کے نام لینے بند کریں، اس کے…

یورپین یونین کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت

یورپین یونین نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یورپین دارالحکومت برسلز میں ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے یورپین یونین کی خارجہ امور کی ترجمان نبیلا مصرالی نے کہا کہ ہم عمران خان…

ایران: مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنے والی صحافی گرفتار

درست طریقے سے حجاب نہ کرنے کے جرم میں گرفتار اور پھر ایرانی پولیس کی تحویل میں موت کے منہ میں جانے والی مہسا امینی کے والد امجد امینی کا انٹرویو کرنے والی صحافی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی…

وہ کون تھا جس نے عمران کو بتایا کہ حملہ ہوگا، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو ہونے والی مخبریوں پر سوال اُٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ کون تھا جس نے عمران کو بتایا کہ حملہ ہوگا، کس نے انہیں ارشد شریف کے بارے میں بتایا، اگر کسی کا نام نہیں بتارہے مطلب عمران خان خود کرا…

عمران خان کی عیادت کیلئے صدر عارف علوی کی اسپتال آمد

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کی عیادت کی۔عارف علوی نے دو روز قبل اپنے سوشل میڈیا بیان میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ اللّٰہ کا شکر ہے عمران خان محفوظ ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ…

انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا، آسٹریلیا T20 ورلڈ کپ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 4 وکٹ سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔انگلینڈ کی جیت کے بعد اب دفاعی چیمپئن آسٹریلیا سیمی فائنل اور ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے۔یوں اب گروپ ون سے سیمی فائنل…

سندھ: 7خطرناک ملزمان کے سر کی قیمت 5 کروڑ 10 لاکھ روپے مقرر

سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل سمیت پولیس کو مطلوب 7 خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر 5 کروڑ 10 لاکھ روپے کی ہیڈ منی مقرر کر دی گئی ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیر احمد بروھی نے ان ملزمان اور ان پر درج مقدمات کی…

عمران خان پر حملے کے مقدمے سے متعلق پولیس نے کیا کہا؟

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کا مقدمہ تیسرے روز بھی درج نہیں ہوسکا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے میں جاں بحق معظم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مقدمے کےاندراج کے بغیر کیا گیا، پوسٹ مارٹم سے قبل ایف آئی آر کا اندراج…

عمران خان نے جس مذہبی جنونیت کو ابھارا، آج وہ خود اسکا شکار ہوگئے، احسن اقبال

ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جس مذہبی جنونیت کو ابھارا آج وہ خود اس کا شکار ہوگئے۔ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ آج سے 4 سال پہلے مذہبی جنونیت کی وجہ سے مجھ پر بھی ایک نوجوان نے…

بھارت اور بنگلادیش میچ پر آفریدی کی رائے پر ڈیوڈ لائیڈ کا ردّ عمل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے گئے میچ میں امپائرز کی جانب سے کیے گئے فیصلوں پر اب بھی تبصرے کیے جارہے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 2 نومبر کو کھیلے گئے بھارت اور بنگلادیش کے میچ پر پاکستان کے سابق کپتان شاہد…

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کیوں نہیں کی گئی؟ سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تاحال ایف آئی آر درج نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔امیر جماعت اسلامی نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حیرت ہے اب تک پی ٹی آئی کے…

پاک چین دوستی میں خلل ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو گی، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  پاک چین دوستی میں خلل ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔چینی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جو چین کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتا ہے ان کی پالیسیاں غلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین اور…

اضطرابی کیفیت اور ذہنی تناؤ سے نجات کیلئے اب قبر میں اترنا پڑے گا

’سکون تو صرف قبر میں ہے‘، اب تک تو یہ جملہ صرف مضحکہ انداز میں ہی ایک دوسرے کو کہتے سنتے تھے لیکن ایک روسی کمپنی نے اسے سنجیدہ ہی لے لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایک روسی کمپنی نے اضطرابی کیفیت اور پریشانیوں کو دور بھگانے کا…

امریکا کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد بھیجنے کا اعلان

روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا نے یوکرین کے لیے مزید 400 ملین ڈالر مالیت کی فوجی امداد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا یوکرین کو مزید 400 ملین ڈالر کی فوجی امداد بھیج…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان یہ میچ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے لیے بھی اہم ہے۔آج کے میچ میں انگلینڈ کی جیت آسٹریلیا کا ورلڈ کپ…

ارشد شریف کے قتل سے جڑے 2 بھائیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز

صحافی ارشد شریف کے قتل سے جڑے دو بھائیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی اتھارٹیز نے خرم احمد اور وقار احمد کا سفری ریکارڈ حاصل کر لیا ہے، پاکستان میں موجودگی کے دوران خرم احمد کے رابطوں کی…

ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی جو جھوٹ بھیجتی اور پھیلاتی ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے ٹوئٹر کے نئے سربراہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی جو پوری دنیا میں جھوٹ بھیجتی اور پھیلاتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو امریکی شہر شکاگو میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران صدر بائیڈن…

چین اور سعودی عرب 13 ارب ڈالرز کا پیکج فراہم کریں گے، وزیر خزانہ

چین اور سعودی عرب پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا پیکج فراہم کریں گے، دونوں ممالک جون 2023 تک پاکستان کی مالی ضروریات کا خیال رکھیں گے۔ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا ہے کہ چین اور سعودی عرب…