Browsing Category
Urdunews
سندھ ٹیک ویلی کے تحت پہلی بین الاقوامی کانفرنس، زرعی ترقی پر گفتگو
صوبہ سندھ میں ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سندھ ٹیک ویلی۔ Sindh Tech Valley کے زیراہتمام سندھ اسکاوٹس آڈیٹوریم میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ملک کے صنعتی مراکز اور سندھ کے زرعی علاقوں میں جدید خطوط پر…
عمران خان کو شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔عمران خان لاہور میں اپنے گھر زمان پارک میں قیام کریں گے۔واضح رہے کہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں چند روز…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلز: کون سی ٹیم کس کیخلاف کھیلے گی؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل مقابلے کون کونسی ٹیموں کے درمیان کھیلے جائیں گے؟ اس کا فیصلہ ہوگیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ 1 سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں جبکہ…
ٹی20 ورلڈکپ: بھارت نے زمبابوے کو باآسانی 71 رنز سے ہرادیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل مرحلے سے قبل آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے شکست دے دی۔ میلبرن میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے زمبابوے کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں زمبابوین ٹیم 115 پر پویلین…
پنجاب: ڈینگی سے مزید 4 افراد کا انتقال
ملک کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے 4 افراد کا انتقال ہو گیا۔ڈینگی سے انتقال کرنے والے 2 افراد کا تعلق لاہور سے، 1 کا ملتان اور 1 کا راولپنڈی سے ہے۔سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق ان 4…
یورپین خارجہ امور کے سربراہ کی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات
یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل اور پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ملاقات ہوئی ہے۔یہ ملاقات متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے سر بانی یاس فورم 2022ء کے دوران ہوئی، جہاں یورپین یونین کے…
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے گھوٹکی واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے کچے کے علاقے میں پیش آئے واقعے کی آئی جی پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ کس طرح پیش آیا؟ ہر پہلو سے متعلق رپورٹ دیں۔ترجمان…
میرے خلاف سب کچھ اسکرپٹ کے تحت کیا گیا، عمران خان
سابق وزیرِ اعظم و پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف سب کچھ اسکرپٹ کے تحت کیا گیا۔عمران خان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چاہتا ہوں صاف اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں…
اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو لیک، اسپیشل کمیٹی قائم
تحریکِ انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے 14 رکنی اسپیشل کمیٹی قائم کر دی۔چیئرمین سینیٹ نے اسپیشل کمیٹی کو 30 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔اس قائم ہونے…
ن لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر ڈینگی کا شکار
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نذیر ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔اہلِ خانہ کے مطابق خواجہ عمران نذیر کو ڈینگی سے متاثر ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔خواجہ عمران نذیر کے اہلِ خانہ نے ان کی صحت یابی کے لیے عوام سے دعا کی اپیل کی…
تنزانیہ میں مسافر بردار طیارہ جھیل میں گرگیا، ہلاکتوں کا خدشہ
تنزانیہ کے بوکوبا ایئر پورٹ پر اترنے کی کوشش کے دوران مسافر طیارہ جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا۔طیارے میں سوار 49 مسافروں میں سے بیشتر کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امدادی کام جاری ہے۔حکام کے مطابق تنزانیہ کی نجی ہوائی کمپنی پریسجن…
سراج الحق فرائض کی ادائیگی کیلئے رہنمائی کریں: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فرائض کی ادائیگی کے لیے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق سے رہنمائی کی خواہش ظاہر کر دی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے امیرِ جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ترجمان گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ…
گورنر سندھ کا سراج الحق کو فرائض کی ادائیگی میں رہنمائی کیلئے فون
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ٹیلی فون پر بات کی۔ترجمان گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال، معاشی چیلنجز اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر سندھ نے سراج…
سندھ: ملزمان سے برآمد اسلحے کی ترسیل کا ذریعہ جاننے کیلئے ویپن ڈیسک قائم
آئی جی سندھ کے حکم پر محکمۂ انسدادِ دہشت گردی میں گرفتار ملزمان سے برآمد اسلحے کی ترسیل کا ذریعہ جاننے کے لیے ویپن ڈیسک قائم کر دی گئی۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں قائم ویپن ڈیسک میں محکمے کے 16 افسران تعینات کیے گئے ہیں جو…
حادثات میں قیمتی جانیں بچانے کیلئے پاکستان میں موٹر ویز پر حدِ رفتار کم کر دی گئی
ٹریفک حادثات کی روک تھام اور قیمتی جانیں بچانے کے لیے موٹر وے پولیس نے ملک کی مختلف شاہراہوں پر حدِ رفتار کم کر دی ہے۔موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق حدِ رفتار میں کمی کا فیصلہ حادثات کے تجزیے او ریسرچ کے بعد کیا گیا ہے۔موٹر وے ایم ٹو…
اسلام آباد: DSP کی مبینہ بدتمیزی کیخلاف انکوائری کا حکم
آئی جی اسلام آباد نے دورانِ ڈیوٹی ماتحت افسر کے ساتھ ڈی ایس پی کے نامناسب رویے کی شکایت پر سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ نظم وضبط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف محکمانہ کارروائی…
اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات و نشہ آور گولیاں برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مُلک بھر میں منشیات کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی ہیں جن کے دوران منشیات اور نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اے این ایف اور اے ایس ایف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے…
سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد بابر اعظم نے کیا پیغام جاری کر دیا؟
بنگلا دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پیغام جاری کیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلا دیش کو شکست دینے کے بعد بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ کبھی نہیں…
عمران خان آج پریس کانفرنس کریں گے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان آج پریس کانفرنس کریں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے عمران خان کو آج شام تک اسپتال سے گھر منتقل ہونے…
سندھ حکومت کا کراچی میں نئی بس سروس کا اعلان
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں نئی بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔انہوں نے…