Browsing Category
Urdunews
احسن اقبال کی مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی سے رابطوں کی تصدیق
وفاقی وزیر احسن اقبال نے مذاکرات سے متعلق تحریک انصاف سے رابطوں کی تصدیق کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے رابطوں کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کچھ سنجیدہ…
پنجاب نے نئے آئی جی کی تقرری کےلیے 3 نام وفاق کو بھجوادیے
پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کی تقرری کے لیے وفاق کو 3 نام بھجوادیے ہیں۔وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کی منظوری کے بعد وفاق کو پینل کے نام بھجوا دیے گئے ہیں۔صوبائی حکومت نے وفاق کو آئی جی پنجاب کے جو نام ارسال کیے…
چین کا سب سے بڑا ایئر شو شروع، جدید طیاروں کی نمائش
چین کا سب سے بڑا ایئر شو ’چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ ایرواسپیس ایگزیبیشن‘ آج زوہائی شہر میں شروع ہوگیا ہے۔ایئر شو میں چین نے اپنے جنگی طیاروں اور جدید ہتھیاروں کی نمائش کی۔یہ پہلا موقع ہے جب چین نے اپنا اینٹی شپ ہائپرسونک میزائل…
عمران خان پر حملے کا مقدمہ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیا
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے اندراج مقدمہ سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریری حکم نامے میں لکھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم پر شدید تحفظات…
موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلیے جرات مند فیصلے کیےجائیں، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ میں شرکت کے موقع پر کئی اعلیٰ سطح کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے دورے میں دوطرفہ ملاقاتیں کیں اور بین الاقوامی میڈیا سے بھی بات چیت کی۔…
اسٹیٹ بینک نے غیرملکی کرنسی بیرون ملک لے جانے کی حد میں تبدیلی کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بیرون ملک سفر کرتے ہوئے غیر ملکی نقد کرنسی لے جانے کی موجودہ حد میں تبدیلی کر دی ہے۔نظرثانی شدہ حد کے مطابق 18 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد اب پاکستان سے 5 ہزار امریکی ڈالر یا اس کے مساوی غیرملکی…
قتل کے منصوبہ سازوں کو بلیٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میرے قتل کے منصوبہ سازوں کو بلیٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ترک میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ میں پہلے ہی توقع کر رہا تھاکہ کچھ ہوگا،جب ان لوگوں…
چندرپال نے بابر اعظم کو ورلڈ کلاس بیٹر قرار دے دیا
سابق ویسٹ انڈین کرکٹر شیونرائن چندرپال نے بابر اعظم کو ورلڈ کلاس بیٹر قرار دے دیا۔سڈنی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیونرائن چندرپال نے کہا کہ بابر اعظم نے ہر طرح کی کنڈیشنز میں معیاری بیٹنگ کی، وہ ورلڈ کلاس بیٹر ہیں۔انہوں نے کہا میرا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان، نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں کل آمنے سامنے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل پہلے سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گی۔میگا ایونٹ کے اہم مقابلے کے لیے سڈنی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی جبکہ سوائے بابر اعظم کے پاکستانی کھلاڑیوں نے آرام کیا، کپتان نے…
یوم اقبال پر عام تعطیل کے اعلان پر ناصرہ جاوید اقبال کا شکوہ
حکومت پاکستان کے یوم اقبال پر عام تعطیل کے اعلان پر جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال نے شکوہ کیا ہے۔ایک بیان میں ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ حکومت نے لوگوں کو علامہ محمد اقبال کے خیالات سے محروم رکھنے کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے…
سیلاب سے 3 کروڑ افراد متاثر ہوئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے۔ شرم الشیخ میں ہونے والے کوپ 27 اجلاس میں پاکستان کا موقف پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غیر معمولی بارشوں کے باعث طغیانی سے بڑے پیمانے پر تباہی…
عمران خان پر فائرنگ، وزیراعظم کا چیف جسٹس کو دوسرا خط
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان کو دوسرا خط لکھ کر عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کے حقائق جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔وزیراعظم نے خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل کمیشن بنایا…
معطل سی سی پی او لاہور فوری رپورٹ کریں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا خط
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے معطل کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کو ایک اور خط لکھ کر بلاتاخیر رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع اسٹیبلشنمنٹ ڈویژن کے مطابق غلام محمود ڈوگر نے ہدایات پر عمل نہ کیا تو برخاست بھی کیا جاسکتا ہے۔اسٹیبلشمنٹ…
لاہور: آئرلینڈ ویمن پلیئرز نے گراؤنڈ سے خالی بوتلیں خود اٹھائیں
آئرلینڈ ویمن کرکٹ پلیئرز نے ٹریننگ سیشن کے بعد گراؤنڈ سے خالی بوتلیں خود اٹھائیں۔لاورا ڈیلینی ٹریننگ سیشن کے بعد گراؤنڈ سے پانی کی خالی بوتلیں اکٹھی کرتی رہیں۔لاورا ڈیلینی کو دیکھ کر ساتھی کھلاڑی بھی ان کی مدد کے لیے آ گئیں، کپتان نے…
عمران خان کی اسلام آباد کے سوا ہر جگہ احتجاج ختم کرنے کی ہدایت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سوا تمام شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے کارکنوں کو عوامی مشکلات کے پیش نظر احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کی۔ذرائع کے…
پیرس میں پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کے تحت محفل میلاد
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے پیری فیت کی فضا حضور نبی اکرم ﷺ کے اسم گرامی سے گونج اٹھی۔پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو کی زیر صدارت راول ہال پیری فیت میں خواتین کے لیے ایک عظیم الشان محفل میلاد…
جسٹس فائز عیسٰی غلط پارکنگ پر برہم
جسٹس قاضی فائز عیسٰی چہل قدمی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچے، جہاں معزز جج غلط پارکنگ پر برہم ہوگئے۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے فوری راستہ کلیئر کرنے کے احکامات جاری کیے۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے احکامات کے بعد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو…
پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا، سروے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو پاکستانیوں کی اکثریت نے مسترد کردیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ ـ (آئی پور) کے نئے سروے میں 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو مسترد کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…
آج رات مری روڈ شمس آباد پر دھرنا جاری رہے گا، فیاض الحسن
ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج رات مری روڈ شمس آباد پر دھرنا جاری رہے گا، کل بھی دھرنا ہوگا۔فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیڈر کا ایک مؤقف ہے کہ کسی ادارے سے ٹکرانا نہیں، ہمارے لیڈر…
الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی الیکشن کیس کی تاریخ تبدیل کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای سی پی نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کو فی الحال ڈی لسٹ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی پی نے کراچی بلدیاتی الیکشن کیس…