جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حافظ آباد: ماں کی 2 معصوم بیٹوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش

حافظ آباد میں مبینہ طور پر ماں نے گھریلو ناچاقی پر اپنے 2 معصوم بیٹوں کو قتل کر دیا اور خودکشی کی کوشش میں خود کو زخمی کر لیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون گوجرانوالہ میں اپنے سسرالیوں سے جھگڑ کر مدھریانوالہ اپنے میکے آئی ہوئی تھی۔خاتون…

پاکستان اور بھارت کو فائنل میں نہیں دیکھنا چاہتا، جوز بٹلر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کو نہیں دیکھنا چاہتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوز بٹلر نے کہا کہ میں یہ پارٹی خراب کرنے کی پوری کوشش کروں گا تاکہ پاکستان اور بھارت کے…

شاعرِ مشرق کی سیاسی بصیرت

علامہ اقبال کی سیاسی بصیرت، علمی و فکری عظمت اور ملتِ اسلامیہ کے لیے درد مندی کا اظہار ان کے معمولاتِ زندگی اور ان کی شاعری سے ہوتا ہے کہ ان کے 1930ء کی دہائی میں لکھے گئے اشعار آج بھی تازہ ہیں۔یہ 1938ء کا ذکر ہے جب ایک دن پنڈت جواہر…

مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا آج یوم پیدائش منایا جا رہا ہے، اس موقع پر لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔علامہ اقبال کے مزار پر پاک بحریہ کے چاق چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کی ذمے داریاں…

علامہ اقبال کے بچپن کی ایک یاد

9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں اذانِ فجر کے وقت شیخ نور محمّد کے گھر جس بچّے نے آنکھیں کھولیں، اُس کا نام ’محمّد اقبال‘ رکھا گیا، محمّد اقبال بچپن ہی سے انتہائی ذہین اور روشن خیال تھے۔ان کی زندگی کے مختلف واقعات اور ان کے معمولات ہمیں ان…

سیمی فائنل کیلئے پاکستانی ٹیم اسٹیڈیم روانہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے اسٹیڈیم کی جانب روانہ ہو گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو میں کھلاڑیوں کو خوش گوار انداز میں دیکھا جا سکتا…

بھارت: عاشق نے لڑکی کو تیسری منزل سے دھکا دیدیا

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک عاشق نے ساتھ جانے سے انکار پر لڑکی کو عمارت کی تیسری منزل سے نیچے پھینک کر قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے 22 سالہ ملزم گورو کو میرٹھ شہر سے گرفتار کیا جب وہ ایمبولینس میں لڑکی کی لاش لے جا رہا…

علامہ اقبال کے بچپن کے گوشے سے ایک یاد

9 نومبر 1877ء کو سیال کوٹ میں اذانِ فجر کے وقت شیخ نور محمّد کے گھر جس بچّے نے آنکھیں کھولیں، اُس کا نام ’’محمّد اقبال‘‘ رکھا گیا۔ ’محمّد اقبال بچپن ہی سے انتہائی ذہین اور روشن خیال تھے۔ان کی زندگی کے مختلف واقعات اور ان کے معمولات ہمیں…

دورۂ پاکستان سے قبل سیکیورٹی معاملات دیکھ رہے ہیں، بین اسٹوکس

سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی سیکیورٹی کی صورتحال کے تناظر میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سیکیورٹی اور حالات کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کے لیے سیکیورٹی ایکسپرٹ…

برطانوی وزیراعظم کا نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔رشی سونک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ نسلوں تک نیٹو میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جنگ ہو رہی ہے ایسے میں ہمیں گھر میں امن کو معمولی…

نیپال اور بھارت میں زلزلہ، 6 افراد ہلاک

نیپال اور بھارت میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت کے سبب نیپال میں گھر گرنے اور دیگر واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ…

قتل والی شب ارشد شریف کے ساتھ شوٹنگ رینج پر 10امریکی بھی تھے، ذرائع

ارشد شریف قتل والی شب کینیا کی ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر 10 امریکیوں کے ساتھ تھے۔ کینیا حکومت کے قابل اعتماد ذرائع نے جیو نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ارشد شریف قتل والی شب ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ انسٹرکٹر اور…

ترکیہ، ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

ترکیہ کے صوبے آغری میں ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے حادثے سے متعلق بتایا کہ ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، حادثے میں 7 شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ترک حکام کے مطابق حادثے میں 11…

پی ٹی آئی کا فوجی قیادت کے ساتھ نئے رابطوں کا انکشاف

تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد نے پی ٹی آئی کی طرف سے فوجی قیادت کے ساتھ نئے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں رہنما تحریک انصاف سلمان احمد کا ایک پیغام نشر کیا گیا جس میں سلمان احمد نے دعویٰ کیا کہ عمران خان پر…

سوئی گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا

سوئی گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے اضافے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرادیں۔اوگرا کا کہنا ہے کہ گیس قیمت میں اضافہ رواں مالی سال یکم جولائی سے مانگا گیا ہے۔سوئی ناردرن نے گیس کی…

ٹیلی کام آپریٹر ویون (جاز) کی پاکستان میں اپنے ٹاورز کی فروخت کیلئے بات چیت

وائرلیس آپریٹر ویون لمیٹڈ پاکستان میں موجود اپنے ٹاور فروخت کرنے کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ویون کے سی ای او کان ٹرزیوگلو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کمپنی کے تقریباً 10 سے 12 ہزار ٹاور موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

قتل کے منصوبہ سازوں کو بلٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میرے قتل کے منصوبہ سازوں کو بلٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ترک میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ میں پہلے ہی توقع کر رہا تھاکہ کچھ ہوگا،جب ان لوگوں…

سال کا آخری چاند گرہن آج ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا…

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔پولیس کی مدعیت میں ایف آئی آر تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کی گئی ہے۔ایف آئی آر سب انسپکٹر عامر شہزاد کی مدعیت میں درج کی گئی۔ مقدمے میں…

عمران خان پر حملے کا مقدمہ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیا

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے اندراج مقدمہ سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریری حکم نامے میں لکھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم پر شدید تحفظات…