Browsing Category
Urdunews
بحرین: نئی پارلیمان منتخب کرنے کیلئے شہری ہفتے کو ووٹ ڈالیں گے
ہفتے کے روز بحرین میں قومی اسمبلی کی ایوانِ زیریں کے 40 ارکان کو منتخب کرنے کے لیے شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔انتخابات میں میونسپل کونسل کے 30 اراکین بھی منتخب کیے جائیں گے۔یہ پہلا موقع ہے کہ ملک میں ہونے والے انتخابات میں 561…
امریکا: چور، گھر کی رکھوالی پر مامور 19 کتے لے اُڑے
امریکی ریاست فلوریڈا کے گھر سے چور ایک لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے 19 فرنچ بل ڈاگ کتے لے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں نے بیڈروم کا شیشہ توڑا اور گھر میں گھس کر کتے چرا لیے۔یہ واردات جمعہ کی صبح ساڑھے 11 بجے ہوئی جب اس مکان کے رہائشی…
پاکستان کی شاندار فتح پر شان مسعود کے والد بھی خوش
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی شاندار فتح پر شان مسعود کے والد بھی خوش ہیں۔پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ لوگ محمد عامر سے متعلق باتیں کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کے…
قومی ٹیم سے ملنے کے خواہشمند فینز کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑگیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم مرکزی دروازے سے ہوٹل نہ آئی، قومی ٹیم کے پلیئرز بیسمنٹ کے راستے ہوٹل واپس پہنچے، جس کے بعد قومی ٹیم سے ملنے کے خواہشمند فینز کو مایوسی…
سابق ملکی و غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے معترف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 سیمی فائنل جیتنے پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے سابق کھلاڑیوں اور دیگر شخصیات کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارکباد دی جا رہی ہے۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان ٹیم اور تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو، چلیں…
صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکن جھگڑ پڑے
پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکن آپس میں لڑ پڑے اور دونوں دھڑوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ معظم شہید کے گھر والے ن لیگ…
سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی فتح پر پی سی بی قیادت کا ردعمل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2022ء کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم کی جیت پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجا اور سی ای او فیصل حسنین نے ردعمل دیا ہے۔رمیز راجا نے کہا کہ گرین شرٹس نے سیمی فائنل جیت کر پورے پاکستان کو بہت…
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن جاپان کو 3-5 سے شکست دیکر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنالی۔ملائیشیا کے شہر ایبوہ میں کھیلے جانے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں تیسری و چوتھی پوزیشن کا میچ پاکستان اور…
ساڑھے تین سالہ بچی کا چٹان جیسا حوصلہ، پہاڑ سے جھول گئی
امریکی کوہ پیما جوڑے مائیک اور جینیل کی ساڑھے تین سالہ صاحبزادی بھی والدین کی طرح پہاڑ سر کرنے اور ان میں کھیلنے کا شوق رکھتی ہیں۔ساڑھے تین سالہ سائیلا کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ رسی سے لٹک کر پہاڑوں سے نیچے کا نظارہ کر رہی…
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کو وزیراعلیٰ پنجاب و دیگر کی مبارک باد
قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پہنچنے پر پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت نے بابراعظم الیون کو مبارک باد دی ہے۔بیانات میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی، ق لیگی رہنما مونس الہٰی، ترجمان صوبائی حکومت مسرت جمشید چیمہ اور معاون خصوصی…
عامر ڈیٹرجنٹ نہیں، چاکلیٹ کھا رہے ہیں، وہاب ریاض
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد محمد عامر اور وہاب ریاض نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ لوگ…
تنقید کرنے والے انجوائے کریں، ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیمی فائنل میچ میں شاندار فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تنقید کرنے والے انجوائے کریں، ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔انہوں نے کہا کہ تنقید مجھ پر نہیں ٹیم پر کی جاتی ہے، تنقید کپتان پر ہو تو سمجھیں…
نیدرلینڈز: سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے تجارتی مواقع کے موضوع پر ویبینار کا انعقاد
نیدر لینڈز میں پاکستانی کمپنیوں کے لیے تجارتی مواقع کے موضوع پر سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ نے ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔ جس میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تعاون سے پاکستان کے مختلف چیمبرز کے ممبران اور صنعت کاروں کے علاوہ برسلز…
ن لیگ والے شہید معظم کے گھر 5 کروڑ روپے لے کر پہنچے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے شہید معظم کے گھر 5 کروڑ روپے لے کر پہنچے، ن لیگ والوں نے معظم کے خاندان کو لالچ بھی دیا اور ڈرایا دھمکایا۔کراچیپاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ...لاہور…
عمران خان قومی ٹیم کو مبارکباد کے ٹوئٹ میں غلطی کر گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان قوم کرکٹ ٹیم کے لیے کیے گئے مبارک باد کے ٹوئٹ میں بھی غلطی کرگئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء میں ایسے موڑ پر پہنچ گئے ہیں، یا تو وہ تاریخی لحاظ سے عمران خان یا…
آئرلینڈ ویمن کیخلاف پاکستان ویمن ٹیم تیسرے ون ڈے میں بھی کامیاب، سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آخری ون ڈے میچ میں آئرلینڈ ویمن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کرتے ہوئے سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آئرلینڈ ویمن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان ویمن کو میچ جیتنے کے…
پاک فوج کی قومی ٹیم کو مبارکباد، فائنل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
پاک فوج نے ٹی20 ورلڈکپ 2022ء کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی اور ٹیم کے لیے فائنل مقابلے کے سلسلے میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں کہا گیا کہ…
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں اسلامک بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا رہے ہیں، وفاقی شریعت کورٹ میں اپیلیں واپس لیں…
ٹیم کے فائنل میں پہنچنے میں پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے، شعیب اختر
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو یہاں تک پہنچانے میں پاکستانیوں کا بہت بڑا کردار ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں افتخار احمد نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو مبارک، یہ جیت آپ کیلئے ہے۔شعیب اختر نے اپنے ویڈیو پیغام…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی قومی ٹیم کو سیمی فائنل جیتنے پر مبارکباد
قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل جیتنے پر مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی تمام کھلاڑیوں اور اہل وطن کو اس کامیابی پر مبارکباد دی۔سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے…