جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بلوچستان کے حالات کے ذمے دار ضیاء لانگو جیسے سیاستدان ہیں، وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ

وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات کے ذمہ دار ضیاء لانگو جیسے سیاستدان ہیں، جو حقائق مسخ کرتے ہیں۔کوئٹہ میں وفاقی وزیر نے بی این پی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور مشیر داخلہ اور ڈی آئی جی کوئٹہ کی گزشتہ روز…

ن لیگی رہنما امتیاز باگڑی کو وزیرآباد پولیس نے حراست میں لے لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق یوسی چیئرمین امتیاز باگڑی کو پولیس نے وزیرآباد سے حراست میں لے لیا ہے۔وزیر آباد پولیس نے امتیاز باگڑی کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی ہے۔پولیس نے کہا کہ ن لیگی رہنما کو کل سے شروع ہونے والے پی ٹی آئی لانگ…

جے یو آئی سندھ کا 20 نومبر سے جلسوں کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (ف) سندھ کے رہنما مولانا راشد محمود نے 20 نومبر سے جلسوں کا اعلان کردیا۔شکار پور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا راشد محمود نے کہا کہ 20 نومبر کو پہلا تاریخی جلسہ شکارپور میں ہوگا۔جمعیت علماء اسلام (ف) نے دعویٰ کیا ہے کہ…

عمران خان پر حملے میں استعمال اسلحے اور گولیوں کے خول حاصل کرلیے گئے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملے میں استعمال اسلحے اور گولیوں کے خول حاصل کر لیے گئے، حملے کی جگہ سے جمع کیا گیا مواد فرانزک کیلئے بھیجا جا رہا ہے۔عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت…

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی فتح کا جشن ویمن ٹیم نے بھی منایا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی فتح کا جشن ویمن ٹیم نے بھی منایا۔لاہور میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کے دوران ویمن ٹیم نے پاکستانی مینز ٹیم کا سیمی فائنل اپنے ڈریسنگ روم میں دیکھا اور میچ کو…

فوج جنگ کیلئے تیار رہے، لڑیں اور جیتیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا، انہوں نے کہا کہ چین کی قومی سلامتی کو عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔چینی صدر نے یہ بات بیجنگ میں واقع سینٹرل ملٹری کمیشن کے جوائنٹ آپریشنز کمانڈ سینٹر…

کاش ’کرکٹر‘ بھی قوم میں اتحاد پیدا کرنے کا ذریعہ بنتا، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کرکٹ قوم کو متحدہ کرتی ہے کاش ’کرکٹر‘ بھی قوم میں اتحاد پیدا کرنے کا ذریعہ بنتا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں احسن اقبال نے پاکستان ٹیم کے ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں کامیابی پر تبصرہ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دل دل پاکستان گنگنانے کی ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی دل دل پاکستان گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پہلے سیمی فائنل میں شاندار فتح حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انتہائی خوش دکھائی…

برطانیہ: نرسوں کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے پہلی بار ہڑتال کا اعلان

برطانیہ کی نرسوں نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق رائل کالج آف نرسنگ کی یہ 106 سالہ تاریخ کی پہلی ہڑتال ہوگی۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ملک کے تمام بڑے اسپتال ہڑتال سے متاثر ہوں…

ترکیہ میں قید پاکستانی کی رہائی کے احکامات جاری

ترکیہ میں قید پاکستانی محمد اویس کی رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے۔محمد اویس کو چھالیہ لانے پر گرفتار کیا گیا تھا، استنبول کی عدالت نے محمد اویس کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔خیال رہے کہ ترکیہ میں چھالیہ ممنوعہ اشیاء میں شمار کی جاتی…

سرکاری آٹا اسمگل کرنے والے ملزم کو محکمہ خوراک نے پکڑلیا

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے پشاور سے سرکاری آٹے کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔سرکاری آٹا چارسدہ روڈ سے پھندو اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو محکمہ خوراک نے پکڑلیا۔محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے مطابق ملزم کی گاڑی سے سرکاری آٹے کے 102 تھیلے…

اپنے خلاف قتل کی سازش کا دو ماہ پہلے پتا چل گیا تھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنے خلاف ہونے والی قتل کی سازش کا 2 ماہ پہلے پتا چل گیا تھا۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ معظم شہید کے گھر والے ن لیگ کے لالچ میں نہیں آئے۔اپنے بیان میں  عمران خان نے کہا کہ…

عمران نیازی جیسے شخص کو اقتدار دلوانا تاریخی غلطی تھی، شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ  عمران نیازی کبھی کہتا ہے مجھے 4 گولیاں لگیں تو کبھی کہتا ہے ایک گولی کے 4 ٹکڑے لگے۔کراچی میں این اے پی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شاہی سید نے کہا کہ وزیر آباد واقعے…

صدر عارف علوی نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تعیناتی منظور کرلی

صدر مملکت ڈاکٹر  عارف علوی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ سپریم کورٹ کے جج تعینات کردیے گئے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی بھی بطور سپریم کورٹ کے جج تعینات…

سود سے متعلق حکومتی فیصلہ فضل الرحمان کی کوششوں سے ہوا، ترجمان جے یو آئی

جمعیت علماء اسلام (ف) نے دعویٰ کیا ہے کہ سودی نظام معیشت سے متعلق عدالتی فیصلے پر حکومتی اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے ہوا۔ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ حکومت کا اپیلوں کو سپریم کورٹ سے واپس لینے کا اعلان خوش…

عمران خان کی مرضی کا مقدمہ درج نہ ہونا ریاست کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ بار

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی مرضی کا مقدمہ درج نہ ہونے پر ردعمل دیا ہے۔سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری اور سیکریٹری مقتدر اختر شبیر نے مشترکہ بیان میں کہا کہ عمران خان کی مرضی کی…

سود سے متعلق حکومتی اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، ساجد میر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ساجد میر نے سود کے خلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کے حکومتی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں ساجد میر نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا اور کہا کہ ہم حکومت کے اس…

پاکستان ٹیم سے متعلق کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کا بیان وائرل

دنیا کے معروف کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف فتح پر حیران و پریشان ہوگئے۔پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ لوگ محمد عامر سے متعلق باتیں کرتے…

امریکا: چور، گھر کی رکھوالی پر مامور 19 کتے لے اُڑے

امریکی ریاست فلوریڈا کے گھر سے چور ایک لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے 19 فرنچ بل ڈاگ کتے لے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں نے بیڈروم کا شیشہ توڑا اور گھر میں گھس کر کتے چرا لیے۔یہ واردات جمعہ کی صبح ساڑھے 11 بجے ہوئی جب اس مکان کے رہائشی…

پاکستان کی شاندار فتح پر شان مسعود کے والد بھی خوش

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی شاندار فتح پر شان مسعود کے والد بھی خوش ہیں۔پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ لوگ محمد عامر سے متعلق باتیں کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کے…