Browsing Category
Urdunews
ارشد شریف قتل کیس، وقار احمد اور خرم احمد کی زندگی کو بھی خطرات لاحق
سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں وقار احمد اور خرم احمد کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہوگئے، دونوں بھائیوں وقار احمد اور خرم احمد کی قانونی ٹیم نے جیو نیوز سے رابطہ کیا ہے۔خرم اور وقار کی قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کے بعد…
گڈانی کے نوجوانوں نے ریت پر شاداب اور رضوان کا پورٹریٹ تیار کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل سے قبل گڈانی کے آرٹسٹوں نے اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے محمد رضوان اور شاداب خان کا ریت پر پورٹریٹ بنا دیا ہے۔گڈانی سے تعلق رکھنے والے نوجوان آرٹسٹ سمیر شوکت نے اس سے قبل بھارتی کھلاڑی ویرات…
ٹی 20 ورلڈکپ فائنل: ٹیم پاکستان نے ہر ایک کو 92ء کی یاد دلادی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے سفر نے ہر کسی کو 30 سال پہلے 1992ء کے ورلڈ کپ کی یاد دلادی ہے۔تیس سال قبل 92 کے فائنل کے موقع پر پاکستانیوں کو قومی پرچم تیار کرکے دینے والے عارف زبیری نے آج بھی وہی…
پاک انگلینڈ فائنل، کیا 92ء کی تاریخ دہرائی جائے گی؟
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کل میلبرن میں کھیلا جائے گا۔میلبرن کی سڑکوں پر میچ سے قبل ہی جشن کا سماں ہے، پاکستانیوں کا جوش اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔میلبرن میں آئی سی سی ٹی ٹوینٹی…
عمران خان نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، امریکی اخبار
عالمی سطح کے معتبر ترین امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں مضمون شائع ہوا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔مضمون نگار نے لکھا کہ اب امریکا اور اتحادی ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان میں عدم…
کراچی: کرکٹ کا جنون سفارتخانوں میں بھی پہنچ گیا
ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کے پہنچنے کے بعد کرکٹ کا جنون کراچی کے سفارتی حلقوں میں بھی پہنچ گیا۔میلبرن میں آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل یہاں مقیم اور دنیا بھر سے فائنل دیکھنے کے لیے آنے والے پاکستانی…
آرمی چیف کی تعیناتی چیئرمین نیب کی تعیناتی نہیں، احسن اقبال
آرمی چیف کی تعیناتی چیئرمین نیب کی تعیناتی نہیں، عمران خان حساس معاملے کو سیاست کی نذر کررہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی حساس معاملہ ہے، آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم…
بدھا کے مجسمے کو پتھر مارنے کے الزام میں نوجوان گرفتار
سوات میں بدھا کے مجسمے کو پتھر مارنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔سوات پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف کارروائی بدھا کے مجھے کو پتھر مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان جان آباد منگلور کا…
پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد
پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے لاکھوں مریض روزانہ ادویات لینے اور انسولین لگانے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ذیابطیس کے لاکھوں مستحق مریضوں کو پیچیدگیوں سے بچانے کے لیے صوبائی اور وفاقی…
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان کے داخلی معاملات کے باعث ملتوی نہیں ہوا، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کے داخلی معاملات کے باعث ملتوی نہیں ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے…
ارشد شریف کی تصاویر لیک ہونے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل
پمز اسپتال سے صحافی ارشد شریف کی تصاویر کے مبینہ لیک ہونے کے معاملے پر اسپتال نے دو رکنی کمیٹی قائم کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تصاویر لیک کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کا اجلاس 14 نومبر کو طلب کیا گیا۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کی کاپی پاکستان کے سرکاری…
اسلام اور عیسائیت قبول کرنیوالے دلتوں کو نچلی ذات قرار نہیں دیا جاسکتا، بھارتی حکومت
بھارت کی مرکزی حکومت نے اسلام اور عیسائیت قبول کرنے والے دلتوں کو نچلی ذات قرار دینے کی مخالفت کی ہے، حکومت کا موقف ہے کہ دونوں مذاہب میں چھوت چھات کا کوئی تصور نہیں۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک این جی او نے پٹیشن…
کراچی: کورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی میں مرتضیٰ چورنگی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت گل بیگ اور محمد شریف کے نام سے ہوئی۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ موٹرسائیکل سوار دو افراد نے کی، ابتدائی تحقیقات کے…
وزیراعظم شہباز شریف اتوار کی شام لندن سے وطن روانہ ہوں گے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کل (اتوار) شام وطن واپس روانہ ہوں گے۔ ان کا طیارہ کل شام چھ بجے لندن سے پاکستان روانہ ہوگا۔شہباز شریف جمعے کی شام طبیعت کی خرابی کے باعث وطن روانہ نہیں ہوسکے تھے۔ہلکے بخار کی وجہ سے فیملی ارکان نے شہباز شریف…
خواہش ہے پاکستان فائنل جیت جائے، پاکستانی کرکٹرز
ٹی 20 ورلڈ کپ کے میلبرن میں اتوار کو ہونے والے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ میں سے کونسی ٹیم فاتح قرار پائے گی؟جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں سابق کپتان اظہر علی، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور اسپنر عماد وسیم نے اظہار خیال…
20 غریب ترین اضلاع کیلئے ترقیاتی منصوبے کا آغاز
وزارت منصوبہ بندی نے ملک کے 20 غریب ترین اضلاع کیلئے 5 سالہ ترقیاتی منصوبے کا آغاز کردیا، منصوبہ سی ڈی ڈبلیو پی نے منظوری کیلئے ایکنک کو بھیج دیا۔وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ منصوبے کے پہلے فیز کی تخمینہ لاگت 40 ارب روپے…
عمران خان پر حملے کے بعد پہلی ترجیح ان کی سیکیورٹی ہے، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کے بعد ہماری پہلی ترجیح ان کی سیکیورٹی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے شبلی فراز نے کہا کہ حکومت نے تمام حربے استعمال کرکے دیکھ لیے مگر ہمیں ناکام نہیں…
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: پاکستان جیسے سخت حریف کیخلاف کل نیا آغاز کریں گے، جوز بٹلر
انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ فائنل میں پاکستان جیسے سخت حریف کے خلاف کل نیا آغاز کریں گے۔میلبرن میں پاکستان کے خلاف فائنل سے قبل پریس کانفرنس میں جوز بٹلر نے کہا کہ ورلڈکپ کھیلنے کی خوشی الگ ہوتی ہے اور ورلڈ کپ کا فائنل…
فائنل سے قبل پاکستانیوں نے میلبرن کو قومی پرچم کے رنگوں سے بھر دیا
میلبرن میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل یہاں مقیم اور دنیا بھر سے فائنل دیکھنے کے لیے آنے والے پاکستانی فینز نے آسٹریلوی شہر کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے بھر دیا ہے۔ ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کی شام ہوگا لیکن پاکستانی فینز کا…
مذاکرات سے انتخابات کا راستہ نکالنے کی کوشش کی، صدر علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے انتخابات کا راستہ نکالنے کی کوشش کی، لیکن نہ مذاکرات کامیاب ہوئے نہ انتخابات کا کوئی حل نکلا۔ صدر مملکت نے کہا کہ عمران خان پرانے دوست اور لیڈر ہیں لیکن کام اُن کے مشورے سے نہیں…