Browsing Category
Urdunews
پشاورمیں بھتہ خوروں نےجیناحرام کردیا
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں بھتہ خوروں نے جینا حرام کر دیا، دھمکی آمیز کالز نے شہریوں کی نیندیں اڑا دیں، چین، سکون، آرام چھین لیا، شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔بھتہ خوروں کی دھمکیوں سے کاروباری شخصیات نے پشاور کو خیر باد کہنا…
عمران خان جاتے جاتے ملک کیلئے بارودی سرنگیں بچھا گئے: سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ اقتدار سے جاتے جاتے عمران خان ملک کے لیے بارودی سرنگیں بچھا گئے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ایک آئینی ادارے کے سربراہ کی تعیناتی کو متنازع بنایا جا رہا ہے،…
وزیرِ اعظم کی امیرِ قطر کو فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر مبارکباد
وزیرِ اعظم شہباز شریف نےامیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور قطر کے عوام کو فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی میزبانی کرنے پر مبارک باد دی ہے۔شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022ء کے آغاز پر اپنی نیک خواہشات کا…
کراچی: زیادتی کے بعد بچی کا قتل، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
کراچی کے علاقے لانڈھی میں کچرا کنڈی سے بچی کی لاش ملنے کے واقعے پر 5 افسران پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم بنا دی گئی۔پولیس کے مطابق 8 سالہ بچی کے اغواء اور قتل کے معاملے پر اب تک 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ…
یہ ہفتہ فیصلہ کن ہے: شیخ رشید کا دعویٰ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے سیاسی صورتِ حال سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ یہ ہفتہ فیصلہ کن ہے۔سوشل میڈیا پر شیخ رشید نے پیغام لکھا ہے کہ حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔سابق وزیرِ داخلہ نے لکھا ہے کہ حکومت…
کراچی: شارعِ فیصل سے 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار
کراچی میں ٹیپو سلطان پولیس نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں شارعِ فیصل پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے کے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ایس ایچ او ٹیپو سلطان لیڈی انسپکٹر عظمیٰ خان…
کرسٹیانو رونالڈو کی دستک، امریکا میں سیکڑوں لوگوں نے موبائل نکال لیے
فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے امریکا کے شہر نیویارک کے شہرہ آفاق ٹائمز اسکوائر پر اپنے نئے مومی مجسمے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے مومی مجسمے کی ویڈیو شیئر کی…
امتِ مسلمہ کیلئے مفتی رفیع عثمانیؒ کی بہت خدمات ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امتِ مسلمہ کے لیے مفتی رفیع عثمانیؒ کی بہت خدمات ہیں۔مفتی رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے موقع پر کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مفتی رفیع…
ثانیہ اور شعیب علیحدگی کی خبروں کے بعد پہلی بار ایک ساتھ منظرِ عام پر
معروف پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا میڈیا پر علیحدگی کی افواہیں پھیلنے کے بعد پہلی بار گزشتہ روز ایک ساتھ نظر آئے۔اسٹریمنگ ویب سائٹ اردو فلکس کے آفیشل انسٹا گرام پیج پر کھیلوں کی دنیا کی…
فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے سے 1 دن قبل دفاعی چیمپئن کو دھچکا
قطر میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے سے ایک دن قبل ہی دفاعی چیمپئن کو بڑا دھچکا لگا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے اسٹرائیکر کریم بنزما کو ٹریننگ کے دوران انجری ہوئی ہے، جس کے بعد تصدیق ہو گئی ہے کہ وہ ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے…
عمران سمجھتے ہیں غیر آئینی کام کر کے حکومت میں آسکتے ہیں: سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان سمجھتے ہیں وہ غیر آئینی کام کر کے حکومت میں آ سکتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ایک آئینی ادارے کے سربراہ کی تعیناتی کو متنازع بنایا جا رہا ہے،…
خضدار: گھر میں گھس کر کلہاڑیوں کے سے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل کرخ میں نامعلوم حملہ آوروں نے گھر میں گھس کر کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔تحصیل کرخ کے علاقے کلی اکرو میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر…
مفتی رفیع عثمانیؒ کی اپنے رب سے ملاقات اور قریب ہوگئی: محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہا ہے کہ مرحوم مفتی رفیع عثمانیؒ اس اُمت کا اثاثہ تھے۔ممتاز عالمِ دین مفتی رفیع عثمانیؒ کی وفات پر محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دل انتہائی رنجیدہ ہے، اللّٰہ پاک مفتی رفیع…
فٹبال ورلڈ کپ پر عمران خان کا پیغام
سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے فٹ بال ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے قطر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر عمران خان نے پیغام میں لکھا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ دنیا کے اس سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے کی میزبانی ایک مسلم…
آرمی چیف کی تقرری پر سیاسی ہیجان برپا ہے: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے سے ایسا لگتا ہے کہ ایک سیاسی ہیجان برپا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کے…
پنجاب پولیس کا خراب کھانے پر احتجاج رنگ لے آیا
ناقص کھانا کھلانے پر لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے بلائی گئی پنجاب پولیس کا احتجاج رنگ لے آیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق اہل کاروں کے لیےکھانے میں چکن اور ناشتے میں پراٹھوں کے ساتھ چنے کا اہتمام کیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سی پی او…
مشاہد حسین انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز کے شریک چیئرمین منتخب
مسلم لیگ ن کے سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز کے شریک چیئرمین منتخب ہو گئے۔استنبول میں شریک چیئرمین آئی سی اے پی پی کے لیے مشاہد حسین کا نام تھائی لینڈ اور ایران نے پیش کیا۔چین، کمبوڈیا، روس،…
پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس 3 ماہ بعد بحال
شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 3 ماہ سے تعطل کا شکار جعفر ایکسپریس کو پشاور کے لیے مچ سے بحال کر دیا گیا ہے۔ڈی ٹی او ریلوے ابراہیم بلوچ کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس آج 11 بج کر 10 منٹ پر مچ سے پشاور کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا…
وزیرِ اعظم نے شیری رحمٰن کی تعریف کیوں کی؟
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوپ 27 میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے۔کوپ 27 میں ماحولیاتی تبدیلی سے نقصان اور ازالے کے فنڈ کے قیام پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا ہے کہ یہ عبوری…
سندھ حکومت نے 11ویں، 12ویں کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا
سندھ بھر کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر کا سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر بورڈ سندھ اسماعیل راہو نے گیارہویں اور بارہویں کے نتائج جاری نہ کرنے پر 3 بورڈز پر سخت ناراضگی کا اظہار…