Browsing Category
Urdunews
گلے کی سوزش کو کیسے دور کیا جائے؟
سردیوں کے آتے ہی ہر گھر بالخصوص جن گھروں میں بچے ہوتے ہیں ان میں نزلہ زکام کا مسئلہ زور پکڑجاتا ہے۔اس موسم میں ٹھنڈے پانی کا استعمال گلے میں خراش یا سوزش اور نزلے کا باعث بنتا ہے، مگر بہتی ناک ہی بڑا مسئلہ نہیں بلکہ اس کو زیادہ تکلیف دہ…
مستنصر حسین تارڑ کو مستقل پیس میکر لگا دیا گیا
لاہور کے اسپتال میں داخل معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ کو مستقل پیس میکر لگا دیا گیا۔یہ بات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے ایم ایس ڈاکٹر تحسین نے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مستنصر حسین تارڑ پنجاب انسٹی…
ہم نے پرویز الٰہی کے کہنے پر عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے پرویز الٰہی کے کہنے پر عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ مجھے پرویز الٰہی صاحب نے فون کر کے پوچھا تھا بزدار کے…
قرضوں کا بڑھتا بوجھ ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا رہا ہے، صدر ورلڈ بینک
ورلڈ بینک کے سربراہ ڈیوڈ میل پاس نے کہا ہے کہ غریب ملکوں کا دو طرفہ قرض 62 ارب ڈالر ہوچکا ہے، قرضوں کا بڑھتا بوجھ ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا رہا ہے۔ورلڈ بینک کے سربراہ ڈیوڈ میل پاس نے رائٹرز نیکسٹ تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ایک سال میں…
امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق کی بیٹنگ کے دوران حارث رؤف کیلئے نعرے
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز اسٹیڈیم میں فاسٹ بولر حارث رؤف کے لیے شائقین نے نعرے لگادیے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی اوپنر امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق کی بیٹنگ…
مونس الہٰی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں۔کراچی میں مولانا فضل الرحمٰن ایس ایم منیر مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا…
رشی سونک کا شاہی خاندان پر لگنے والے نسل پرستی کے الزامات پر ردِعمل
برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک کا شاہی خاندان پر لگنے والے نسل پرستی کے الزامات پر ردِعمل سامنے آگیا ہے۔رشی سونک نے جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’شاہی خاندان پر لگنے والے حالیہ نسل پرستی کے الزامات کی تفصیلات پر تبصرہ…
پاکستان سے ایشیاکپ نیوٹرل وینیو پر نہیں جاسکتا، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو ملی ہے، بھارت نے کہا نہیں آنا، پاکستان سے ایشیاکپ نیوٹرل وینیو پر نہیں جاسکتا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ انگلینڈ…
اعظم سواتی کو انتقام کا نشانہ بنایا جانا قابل مذمت ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کو جس انداز سے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ قابل مذمت ہے۔عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم سواتی کی کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی مذمت کی…
6 نشستوں والی الیکٹرک سائیکل سے سفر کرنا اب ہوا آسان، ویڈیو وائرل
کم خرچ بالا نَشینی گر سیکھنی ہو تو اس نوجوان سے سیکھیے جو بھارت کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ہے اور اپنی سفری مشکلات سے نبردآزما ہوتے ہوئے 6 نشستوں والی سائیکل بنا ڈالی۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہندرا گروپ کے چیئرمین آنند مہندرا نے…
اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔اعظم سواتی کی جانب سے…
کراچی: بیوی اور 3 بیٹیوں کے قتل کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں پولیس نے شوہر کے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرنے کا مقدمہ بالآخر کئی روز بعد الفلاح تھانے میں درج کر لیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل اور خودکشی کی کوشش کی دفعات…
اعظم سواتی پولیس تحویل میں کوئٹہ منتقل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کو پولیس تحویل میں کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے سینیٹر اعظم سواتی کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سینیٹر…
جب بھی الیکشن ہوئےPDM کی سیاسی موت دیوار پر لکھی ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دیر یا سویر جب بھی الیکشن ہوئے پی ڈی ایم کی سیاسی موت دیوار پر لکھی ہے۔شیخ رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور شہباز…
وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف وقتی طور پر عدم اعتماد کی تحریک نہ لانے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ابھی وقتی طور پر عدم اعتماد کی تحریک نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس…
آصف زرداری نے عمران خان کو آؤٹ کرنے کا عندیہ دیا ہے، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے عندیہ دیا ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جھوٹے کیسز کے ذریعے انتخابات سے آؤٹ کریں گے۔اسد قیصر نے نے اپنے تازہ بیان میں آصف علی زرداری کے عمران خان سے متعلق دیے…
حالیہ دہشت گردی، حکومت کو نیشنل سی ٹی ڈی بنانے کی تجویز، ذرائع
حالیہ دہشت گردی کی نئی لہر کے بعد حکومت کو تجویز نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا رائے طاہر کی جانب سے حکومت کو نیشنل سی ٹی ڈی بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نیکٹا کے زیر نگرانی نیشنل سی ٹی ڈی وفاق کی سطح پر بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع…
ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ مقرر
حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔ڈاکٹر اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل وہ یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لیے بطور پاکستانی سفیر فرائض انجام…
سندھ: تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت
سیکریٹری کالجز نے محکمہ کالجز سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت جاری کردی۔انہوں نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام کالجوں کے پرنسپلز صبح 10 بجے تک بائیو میٹرک حاضری لگائیں، بصورت دیگر پرنسپلز کی تنخواہ میں…
کینیڈا: ٹرین کی 20 بوگیاں پٹری سےاترگئیں، آگ بھڑک اٹھی
کینیڈا میں مال بردار ٹرین کی 20 بوگیاں پٹری سےاترگئیں، جس کے نتیجے میں خوفناک آگ لگ گئی۔کینیڈا کے صوبے سیسکچیوان میں ایک گاؤں کے قریب حادثے کے بعد ٹرین میں خوفناک آگ لگ گئی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مال بردار ٹرین میں آگ…