Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی کے پی پارلیمانی اجلاس میں ایم پی اے انجینئر فہیم احمد کو نہیں بلایا گیا، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ایم پی اے انجینئر فہیم احمد کو نہیں بلایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی اے فہیم احمد نے ماضی میں پی ٹی آئی پالیسی کےخلاف بیان دیے۔ ترجمان پی ٹی آئی خیبر…
انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں اپنا نام نہ پا کر اس پر کمنٹ کرنے والا مفرور گرفتار
پولیس کی جانب سے جاری انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں اپنا نام نہ پا کر اس پر کمنٹ کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ امریکی ریاست جارجیا کی راکڈیل کاؤنٹی میں اس وقت پیش آیا جب پولیس نے انتہائی مطلوب افراد کی فہرست شیئر…
امریکی مذہبی آزادی کمیٹی پاکستان آکر حقائق کا مشاہدہ کرے، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے امریکی مذہبی آزادی کمیٹی کو پاکستان آکر حقائق کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دے دی۔لاہور سے جاری بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان کا آئین عوام کے حقوق کا محافظ ہے، پاکستان میں تمام…
سندھ حکومت نے سیلاب میں بہترین کارکردگی دکھائی، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سیلاب میں سب سے بہتر کارکردگی دکھائی۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 20 لاکھ سے زائد گھر تباہ ہوئے ہیں، گھروں کی تعمیر کے لیے سندھ حکومت اربوں…
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ووٹوں کی گنتی جاری
آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے چار اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں پولنگ کا عمل مکمل…
جیو اور جنگ گروپ کے صدر عمران اسلم کراچی میں سُپردِ خاک
علم و دانش کا سنہرا عہد تمام ہوا، صحافت، سیاست، علم و فن اور زندگی پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے عمران اسلم کراچی میں سپرد خاک کردیے گئے۔جیو جنگ گروپ کے صدر کی نماز جنازہ میں اہلخانہ، صحافیوں، سیاسی رہنماؤں اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات…
کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائع
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت کار پر حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق ملزم پاکستانی سفارت خانے کی قریبی عمارت کی آٹھویں منزل پر رہائش پذیر تھا۔افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیذرائع کے مطابق ملزم…
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 63 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ…
خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے خواجہ سراؤں کو کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا اعلان کیا۔بی آئی…
خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس چیئرمین عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی گئی۔پشاور میں ہونے والے اجلاس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اراکین اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ترجمان پی…
ارشد شریف قتل کیس: عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ارشد شریف قتل کیس پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ مہم میں اب تک…
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف...اپنے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ سب پشیمان ہیں…
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا دورہ سعودی عرب، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ گرین شرٹس 11 سے 19 جنوری تک 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔دیگر 3 ٹیموں میں میزبان سعودی عرب، ماریشس اور کموروس شامل ہیں۔ویمن فٹبال ٹیم کی کوچ نے بتایا کہ ہمیں تیاری…
ترکش ایئرلائن کی استنبول، تھائی لینڈ پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
استنبول سے تھائی لینڈ جانے والی ترکش ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ جانے والی پرواز کے مسافروں کے ہنگامے پر کپتان نے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔ذرائع کے مطابق مسافروں کی شکایت پر…
اسمبلی تحلیل، عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کے لیے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر مونس الہٰی بھی موجود تھے۔دوران ملاقات سیاسی صورتحال،…
پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، پاکستان کے 7 وکٹوں پر 499 رنز مکمل
راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن ختم ہوگیا، جہاں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔ آج تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 181 رنز سے کیا اور دونوں اوپنرز عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے 66 اوورز تک پُر اعتماد…
آپ سے ملک نہیں چل رہا، دونوں وزیر خزانہ آپس میں لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ باہر سے آتے ہیں، ملک کو لوٹتے ہیں اور باہر چلے جاتے ہیں، آپ عوام میں بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتے، الیکشن کیا لڑیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری…
پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سید وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔اس حوالے سے ریٹرننگ آفیسر اعجاز انور چوہان نے فارم 55 جاری کردیا۔وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی نے…
شادی کو یاد گار بنانے کیلئے باراتیوں نے پورا جہاز بُک کروالیا
شادی کا موقع زندگی میں ایک بار ہی آتا ہے اس لے ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ اس موقعے کو یاد گار بنانے کے لیے بہتر سے بہتر انداز میں منائیں۔اگر ایسے میں بارات ایک شہر سے دوسرے شہر جائے تو نہ صرف شادی کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے بلکہ مدتوں اس…
پنجاب، خیبرپختونخوا نے وفاق سے شکایتوں کے انبار لگا دیے
پنجاب اور خیبرپختونخوا نے وفاق سے شکایتوں کے انبار لگا دیے اور فوری فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری نے کہا کہ وفاق نے پنجاب کو ابھی تک 176 ارب روپے کی ادائیگی نہیں کی۔محسن لغاری کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے…