Browsing Category
Urdunews
کیا گھڑی چور نے کے پی اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کردی ہیں؟ یقینا نہیں! بلاول
وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کے وار کردیے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سُنا ہے کہ گھڑی چور نے آج ایک پریس کانفرنس کی، کیا گھڑی چور نے خیبر پختونخوا اور…
برطانوی اخبار نے معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف متنازع خبر کی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی۔میل آن سنڈے نے 14 جولائی 2019ء کو شہباز شریف اور ان کے داماد کے خلاف بےبنیاد خبر شائع کی تھی۔پہلے اخبار کے گروپ ایسوسی ایٹیڈ پریس نے شہباز…
بلاول بھٹو کی ایمل ولی کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما ایمل ولی خان کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔کراچی سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایمل ولی خان کو دھمکیاں دہشت گردی ہے…
پنجاب کابینہ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن تحقیقاتی ٹیم کے سابقہ فیصلے کی توثیق کردی
پنجاب کابینہ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سابقہ فیصلے کی توثیق کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی سربراہی میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کئی اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں صنعتوں کو سستی…
عمران خان مداخلت کے لیے اداروں کی منتیں کر رہے ہیں، شیری رحمان
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اب بھی اداروں کی اپنے حق میں مداخلت کےلیے منتیں کر رہے ہیں۔عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ حکومت عمران خان کی…
بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
بلوچستان کے 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔لسبیلہ، حب اور پشین میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہی۔ضلع کونسل لسبیلہ یو سی 12 وارڈ 4 چک…
ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دیدی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، منصوبوں کی منظوری سے ریکوڈیک منصوبے پر جلد کام شروع…
لاہور: 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد، ملزم گرفتار
لاہور کے علاقے سبزہ زار میں مالک مکان نے 10سالہ گھریلو ملازمہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق مکان مالک عمیر شریف نے جینا نامی گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا، بچی کی چیخ و پکار…
عمران نے گھڑی نہیں بیچی اوقات دکھا کر ملک کو رسوا کیا، فیصل کریم کنڈی
وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نیازی صاحب آپ نے گھڑی نہیں بیچی اپنی اوقات دکھا کر ملک کو رسوا کیا، آپ کی حکومت تھی اس لیے مقبوضہ کشمیر بیچ دیا۔ عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان…
ریونیو اپیلوں کی موثر طریقے سے پیروی کی جائے، چیئرمین ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین عاصم احمد نے چیف کمشنرز فیلڈ فارمیشن کو ریونیو کی اپیلوں سے متعلق ہدایت کردی۔ عاصم احمد نے لارج ٹیکس پیئر آفس کا دورہ کرنے کے دوران ریونیو کی اپیلوں کی موثر طریقے سے پیروی کرنے کی ہدایت کی…
چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید
افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔پاکستان نے افغان حکام سے رابطہ کرکے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق…
ظفر وال میں دلہن والوں نے بارات پہنچنے پر شادی سے انکار کردیا
پنجاب کے شہر ظفروال میں دلہن والوں نے بارات پہنچنے پر شادی سے انکار کردیا۔ظفروال کے نواحی گاؤں لوہارہ میں دلہن اور اس کے گھر والوں نے شادی سے انکار کردیا۔دلہا جب بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچا تو دلہن والوں نے گھر کا دروازہ بند کر…
کینیڈین ہائی کمیشن اور قونصل خانہ سندھی زبان میں بھی خدمات فراہم کرے، رکن پارلیمنٹ
کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ جیریمی پیٹزر نے ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں اس ایوان میں سندھی زبان کی پہچان کروانے کے لیے کھڑا ہوا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ چھوٹا ہی صحیح لیکن کینیڈا سندھی زبان کو بیرون ملک محفوظ رکھنے کے لیے اہم…
ملتان ٹیسٹ میں اب ہماری پوزیشن بہتر ہے، محمد رضوان
قومی کرکٹر ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں اب ہماری پوزیشن بہتر ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ ہم نے جس طرح بیٹنگ کی ہے، اب ہماری پوزیشن انگلش ٹیم سے اوپر ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ…
ملتان ٹیسٹ، پاکستان کتنے فیصد میچ جیت سکتا ہے؟ محمد یوسف نے بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے فتح کے امکانات پر اظہار خیال کردیا۔ملتان میں ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران محمد یوسف نے کہا کہ ٹیسٹ ففٹی ففٹی نظر آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ…
سب کو گھڑی کی پڑی ہے، میری ذاتی گھڑی ہے جو مرضی کروں، عمران خان
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو مہنگائی کی نہیں، میری گھڑی کی پڑی ہے، میری ذاتی گھڑی ہے بیچوں یا جو مرضی کروں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم پر چوروں کا ٹولہ مسلط ہے،…
اٹلی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 خواتین ہلاک، 4 افراد زخمی
اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسلح شخص نے ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں ہونے والے رہائشیوں کی میٹنگ کے موقع پر فائرنگ کر کے 3 خواتین کو ہلاک اور 4 افراد کو زخمی کر دیا، فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔روم سے اطالوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ…
موسمی تبدیلی چیلنج، دنیا کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے ذمہ دار ترقی یافتہ ممالک ہیں، اس وقت موسمی تبدیلی پوری دنیا کےلیے بہت بڑا چیلنج ہے، تمام ممالک کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم…
زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی
زمان پارک لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی ہوئی ہے۔ ایک خاتون کھلونا شیر لے کر زمان پارک کے باہر پہنچ گئی، جہاں پر پی ٹی آئی کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی بھی ہوئی۔خاتون کے ہاتھ میں کھلونا شیر…
بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت مکمل
بلوچستان کے اضلاع لسبیلہ، حب اور پشین کی ایک میونسپل کمیٹی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔ ضلع حب ایک میونسپل کارپوریشن حب، 3 میونسپل…