Browsing Category
Urdunews
پرویز الہٰی کا اعتماد کا ووٹ، عمران خان نے سینئر لیڈر شپ کی فالو اپ میٹنگ آج بلا لی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کی فالو اپ میٹنگ بلا لی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کا فالو اپ اجلاس آج زمان پارک میں…
بابر اعظم نے ملاقات کرنے والے بچے سے متعلق درخواست کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جس مریض بچے سے کراچی میں ملاقات کی تھی اب اسی بچے سے متعلق انہوں نے پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابر اعظم نے بچے سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ میں آپ سب سے درخواست…
نیوزی لینڈ کے کرکٹر اور کمنٹیٹر کو پیٹ کی تکلیف ہوگئی
کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کے کرکٹر ڈیرل مچل اور کمنٹیٹر کرس ہیرس پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل ڈیرل مچل پیٹ خراب ہونے کے باعث آج اسٹیڈیم نہیں آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ…
اسحاق ڈار نے میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میرے وزیر خزانہ بننے کے بعد 6 ماہ تک اسحاق ڈار نے میرے خلاف مہم چلائی۔سوشل میڈیا پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسحاق ڈار کو خود وزیر خزانہ بننے کا بہت زیادہ شوق تھا ،وہ…
پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں دونوں صورتوں میں وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں حافظ حمد…
لاہور: ایک کلو آٹا 145 روپے کا ہو گیا
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں کھلا چکی کے آٹے کی قیمت 145 روپے کلو تک جا پہنچی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کے نرخ 4500 روپے من ہو گئے، فلور ملز اور دکانداروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں بازار سے…
خیبرپختونخوا، قیدیوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف
خیبرپختونخوا کی جیلوں کے قیدیوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے سامنے آنے والے دستاویز کے مطابق جیلوں میں 196 قیدی متعدی بیماریوں میں مبتلا ہیں جبکہ 138 قیدی ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں۔دستاویز کے مطابق 29 قیدی…
کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان پہلی اننگز میں 408 رنز بناکر آؤٹ
کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 408 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، کیوی ٹیم نے پہلی اننگز میں 449 رنز بنائے تھے۔پاکستان ٹیم کے آؤٹ ہونے کے بعد نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو 5 رنز پر ہی دوسرے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں، پاکستان میں نہیں کی جا رہیں۔درخواست میں یہ…
آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کون تھے؟
خانیوال میں فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت پانے والے آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر نوید صادق انسدادِ دہشت گردی ونگ کے ڈائریکٹر تھے۔ انہوں نے بطور سب انسپکٹر 2002ء میں پولیس فورس جوائن کی بعد میں مقابلہ کا امتحان دے کر 2009ء میں آئی ایس آئی…
لاہور، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا
لاہور کے علاقے جیل روڈ انڈر پاس پر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ادھر ڈیفنس فیز 6 میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، جہاں ملزمان کار سوار سے 21 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق…
عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت آج
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کے 7 دسمبر کے نوٹس کو چیلنج کیا تھا۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب،یو اے ای کا سرکاری دورہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف برادر ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی…
سینیٹ الیکشن، فیصل واوڈا کی خالی نشست پر کاغذات نامزدگی آج سے جمع ہونگے
فیصل واوڈا کے استعفی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج سے 7 جنوری تک جمع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کی خالی نشست پر نامزد امیدواروں کی فہرست 9 جنوری کو لگائی جائے گی، جبکہ کاغذات نامزدگی کی…
کراچی، پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 7 افراد گرفتار
کراچی کے علاقوں سکندرآباد اور شیریں جناح کالونی میں پولیس اور رینجرز نے آپریشن کرتے ہوئے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔دوسری جانب شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے شہری کو گھر کے باہر لوٹ لیا۔کراچی میں رینجرز اور پولیس نے کورنگی…
کراچی، شاہ لطیف میں پولیس مقابلہ،زخمی ملزم گرفتار، 3 فرار
کراچی میں شاہ لطیف کے علاقے میں پولیس نے مقابلے کے بعد 1 زخمی ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے 3 ساتھی فرار ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق پولیس اہلکار شاہ لطیف میں گشت پر تھے کہ اولڈ ریلوے کوارٹر کے قریب موٹرسائیکل سوار 4…
ذوالفقار علی بھٹو کی 95 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے
پاکستان کو 1973 کا آئین دینے والے ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 95 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قائد عوام 43 سال پہلے عدالتی قتل کے بعد بھی عوام کے دلوں پر حکمرانی کررہے ہیں۔’آج…
پاکستان وہ کریگا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا،امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا، اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ اپنے دفاع کے تحت پاکستان تب ایکشن لے جب مناسب لگے۔ترجمان نے زور دیا کہ…
عدالتی قتل کے بعد بھی قائدعوام دلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قائد عوام عدالتی قتل کے بعد 43 سال سے عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں۔آصف علی زرداری نے اسلام آباد سے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید کے یوم پیدائش پر پیغام جاری کیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی…
ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشتگرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہونگے، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہونگے۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے بتایا کہ دہشت گرد افغانستان سے آتے ہیں، کارروائی کر…