Browsing Category
Urdunews
گیس کی شدید قلت نے عوام کا بھرکس نکال دیا
کراچی میں گیس کی فراہمی کی صورتحال سے شہری بہت پریشان ہیں، پہلے مہنگا سلنڈرخریدیں پھر اس میں مہنگی گیس ڈلوائیں، دونوں کام نہیں کرسکتے تو ہوٹل سے مہنگا کھانا خریدیں، کراچی والے کریں تو کیا کریں۔گیس کی شدید قلت نے عوام کا بھرکس نکال دیا،…
کوئٹہ: سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا الزام
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔اسپتال کی ایک نرس کی جانب سے سیکریٹری صحت اور دیگر حکام کو خط لکھا گیا ہے، خط میں اسپتال کے انتظامی عملے کی جانب سے نرسوں کو بلیک…
عمران خان اگلے 15 دن کے اندر سندھ میں ڈیرہ جمانے والے ہیں، عمران اسماعیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اگلے 15 دن کے اندر سندھ میں ڈیرہ جمانے والے ہیں۔ حیدرآباد میں تحریک انصاف کے مہنگائی مارچ کے موقع پر عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرداری…
مجھے معلوم نہیں کپتانی جارہی ہے یا نہیں، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ چائے کے وقفے کے بعد پلان جیت کی جانب جانے کا تھا لیکن اوپر نیچے وکٹیں گریں اور نئی گیند لی گئی تو پلان تبدیل کیا او ڈرا کی جانب گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ ڈرا رنے کے بعد بابر اعظم…
تیل نکالنے کیلئے طالبان حکومت کا چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ
افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک کے شمالی علاقے دریائے آمو کے قریب تیل نکالنے کیلئے چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ کرلیا۔طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ یہ معاہدہ 25 سال کیلئے چین کی تیل اور گیس کمپنی کے ساتھ کیا گیا ہے…
ہوم گراؤنڈ پر سنچری بنانے کی تمنا پوری ہوگئی، سرفراز احمد
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہوم گراؤنڈ پر سنچری بنانے کی تمنا پوری ہوگئی۔کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ڈرا ہونے کے بعد سرفراز احمد نے پریس کانفرنس کی اور نیوزی لینڈ کے خلاف آج کی 118 رنز کی اننگز کو کیریئر کی…
اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 11جنوری کو عدالت فوری اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے تو تیار ہیں، اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی، ہمارے لوگوں سے رابطہ کیا جا رہا…
پاکستانی بیٹرز کی ولیم سن سے ملاقات، بیٹنگ تکنیک پر مشورے
کراچی ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستانی بیٹرز نے نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر کین ولیم سن سے ملاقات کی اور مشورے لیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز ڈرا ہوگئی، آخری دن میچ کئی بار دلچسپ مرحلے میں داخل ہوا لیکن کم روشنی کے باعث…
جینیوا میں مریم نواز کے گلے کا کامیاب آپریشن
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا جینیوا میں آپریشن کیا گیا۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے گلے کے دو گلینڈز کا آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا، مریم نواز کے گلے کے گلینڈز کا آپریشن تین گھنٹے جاری رہا۔فیملی ذرائع…
اعظم خان کا سرفراز کو منفرد انداز میں خراج تحسین
کرکٹر اعظم خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پرانی ویڈیو شیئر کردی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ بھی ڈرا ہوگیا، میچ کی آخری اننگز میں سرفراز احمد نے شاندار…
کیوی کپتان کو کہا یہ فیلڈنگ رکھو، میں چیز کروں گا، نسیم شاہ
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ میں بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں نسیم شاہ نے کہا کہ بچپن میں ون ٹپ آؤٹ کھیلتے تھے تو اس وقت بھی ایسے فیلڈرز اوپر ہوتے تھے، میچ کے…
دہشت گرد پاکستانی عوام کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد اور شرپسند عناصر پاکستانی عوام کے حوصلے پست نہیں کرسکتے ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی سیکیورٹی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، مشیر احد…
سرفراز احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سرفراز احمد 3 یا اُس سے کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ
گزشتہ روز 5200 روپے کی بڑی کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 83 ہزار 700 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…
عمران خان میری بات مائنڈ نہیں کرتے کیونکہ بعد میں وہ درست نکل آتی ہے، پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان سچا، کھرا آدمی ہے لیکن جہاں غلط بات ہو میں ان کے سامنے اس کا اظہار کر دیتا ہوں، عمران خان میری بات مائنڈ نہیں کرتے کیونکہ بعد میں وہ درست نکل آتی ہے۔یونیورسٹی آف گجرات کے…
اسٹیک ہولڈرز ساتھ بیٹھے تو میں بھی ساتھ ہوں، آفاق احمد کی گورنر سندھ سے ملاقات میں گفتگو
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سربراہ مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد سے ملاقات کی، گورنر نے کہا کہ اختلافات ختم کروانے کے مشن پر ہوں، آفاق احمد کا کہنا تھا کہ اسٹیک ہولڈرز ساتھ بیٹھے تو میں بھی ساتھ ہوں۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں کراچی کی…
کراچی: پاکستان اور نیوزلینڈ کا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں پہنچ کر ڈرا ہوگیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ڈرا ہوگئی، گرین کیپ 15 رنز اور کیوی ٹیم 1 وکٹ سے فتح سے دور رہی، میچ 3 اوورز پہلے ہی ختم کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو آخری 5 اوورز میں 17 رنز درکار ہیں، سرفراز احمد 118 رنز بناکر…
عنود الاسماری سعودی عرب سے پہلی خاتون بین الاقوامی فٹبال ریفری منتخب
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے عنود الاسماری کو سعودی عرب کی پہلی خاتون بین الاقوامی ریفری کے طور پر منتخب کرلیا ہے۔عنود فیفا انٹرنیشنل پینل کے 8 سعودی پینلسٹ میں سے ایک تھیں، انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ سعودی عرب کی کھیلوں کی تاریخ…
مصباح الحق ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی پر خوش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کا کرکٹرز کو ہی فائدہ ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی سے کرکٹرز کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں…
صوبے کے پاس گندم کی شارٹیج نہیں: وزیرِ خوراک پنجاب
وزیرِ خوراک پنجاب حسنین بہادر دریشک کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے پاس کسی طرح کی گندم کی شارٹیج نہیں۔لاہورمیں وزیرِ خوراک پنجاب حسنین بہادر دریشک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند ماہ سے عہدوں پر بیٹھے لوگوں کو غلط بیانی کرتے…