جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تحریک انصاف کے دو تین ارکان پر پارٹی کو شبہات ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پارٹی کے دو تین ارکان ہیں جن پر پارٹی کو شبہات ہیں، لیکن با ضابطہ طور پر ابھی کوئی ایک بھی رکن چھوڑ کر نہیں گیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد عمر نے یہ بھی تسلیم کیا کہ…

شہباز شریف کا برطانوی اخبار میں مضمون

وزیر اعظم شہباز شریف نے برطانوی اخبار میں مضمون تحریر کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ پاکستان کی عالمی مدد کم ہو رہی ہے، سیلابی پانی کم نہیں ہوا۔ وزیر اعظم نے لکھا کہ ہمارا ملک اب بھی موسمیاتی تباہی کی گرفت میں ہے۔ لاکھوں افراد…

سرفراز احمد کی کس کس کھلاڑی نے تعریف کی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شاندار بیٹنگ کی ملکی و غیر ملکی کھلاڑی تعریف کرنے لگے۔سرفراز احمد کی دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن شاندار سنچری کی بین الاقوامی کھلاڑی روی چندرن ایشوین نے…

شہید نوید صادق کو ہلالِ شجاعت، شہید ناصرعباس کو ستارہ شجاعت دینے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف، آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے شہید نوید صادق کو ہلالِ شجاعت اور شہید انسپکٹر ناصر عباس کو ستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا۔وزیراعظم…

اس سے بہتر کم بیک نہیں ہوسکتا، سلمان آغا نے سرفراز کی تعریف کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے سرفراز احمد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بہتر کم بیک نہیں ہوسکتا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ بھی ڈرا ہوگیا، میچ کی آخری اننگز میں سرفراز…

پرنس ہیری نے اپنی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈال دیا، سابق برطانوی فوجی افسر

برطانوی شہزادہ ہیری کے 25 طالبان کو ہلاک کرنے کے تبصرے پر سابق برٹش کمانڈر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرنس ہیری نے 25 طالبان کو ہلاک کرنے کا تبصرہ کرکے اپنی ساکھ خراب کی ہے۔کرنل (ر) رچرڈکیمپ نے مزید کہا کہ پرنس ہیری نے…

کسی کو حلقہ بندیوں پر اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، سعید غنی

پیپلز پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو صاف جواب دے دیا۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ کسی کو حلقہ بندیوں پر اعتراض ہے تو وہ الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، ہم حلقہ بندیاں نہیں کرسکتے۔پی پی سینیٹر…

تحریک انصاف نے مجلس وحدتِ مسلمین کو منالیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مجلس وحدتِ مسلمین کو منا لیا، عمران خان سے ملاقات کے بعد رہنما ایم ڈبلیو ایم راجہ ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ زہرا نقوی وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کو ہی اعتماد کا ووٹ دیں گی۔پی ٹی آئی چیئرمین…

پرویز الہٰی کی پی ٹی آئی پر تنقید، اعجاز چوہدری کا جواب

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی پی ٹی آئی پر تنقید پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 25 تاریخ کو اقتدار کے پُجاریوں کی زبانیں باہر تھیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں سینیٹر اعجازچوہدری نے پرویز الہٰی کو جواب…

ویڈیو: کراچی کی پُر ہجوم سڑک پر تنہا اسٹریٹ کرمنل کی دھڑلے سے لوٹ مار

کراچی کی ایک پُر ہجوم سڑک پر تنہا اسٹریٹ کرمنل کی دھڑلے سے لوٹ مار کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔گذشتہ روز منزل پمپ کے قریب پیش آئی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شلوارقمیض پہنے ملزم ٹریفک جام کا فائدہ اٹھا کر لوٹ مار کرتا…

وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ نہیں لیتے تو سپریم کورٹ کیلئے ہماری درخواست تیار ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن  کا کہنا ہے کہ اُمید ہے عدالت کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، وزیر اعلیٰ اعتماد کا ووٹ نہیں لیتے تو سپریم کورٹ کیلئے ہماری درخواست تیار ہے۔اعجاز چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن زخمی تھے یا…

ملکی ترقی کا بہت زیادہ انحصار آئی ٹی کے فروغ میں ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا بہت زیادہ انحصار آئی ٹی کے فروغ میں ہے۔لاہور میں عمران خان سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور حکومتیں اور پالیسیاں تبدیل…

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی حکومت کا اصل مقابلہ فوج سے تھا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی حکومت کا اصل مقابلہ فوج سے تھا، ورنہ مستحکم حکومتیں ایسے نہیں جاتیں جیسے پی ٹی آئی کی حکومت چلی گئی تھی۔ بی بی سی کے…

ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی

امریکا کی سابق سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی۔ہلیری کلنٹن یکم فروری سے یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل اینڈ پبلک افیئرز میں پروفیسر کی ذمہ داریاں ادا…

وزير اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش

وزيراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہوگئے، رمضان شوگر ملز کے بے نامی اکاؤنٹس پر جواب جمع کروا دیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہوئے، انہوں نے رمضان شوگر ملز کے بےنامی…

پاکستان حکمرانوں کے باعث آج ہچکیاں لے رہا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پاکستان کی 3 بڑی جماعتوں کی قیادت کو پاکستان کےلیے دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اس وقت پورا ملک پریشان ہے، آٹا 150 روپے…

گیس کی شدید قلت نے عوام کا بھرکس نکال دیا

کراچی میں گیس کی فراہمی کی صورتحال سے شہری بہت پریشان ہیں، پہلے مہنگا سلنڈرخریدیں پھر اس میں مہنگی گیس ڈلوائیں، دونوں کام نہیں کرسکتے تو ہوٹل سے مہنگا کھانا خریدیں، کراچی والے کریں تو کیا کریں۔گیس کی شدید قلت نے عوام کا بھرکس نکال دیا،…

کوئٹہ: سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا الزام

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔اسپتال کی ایک نرس کی جانب سے سیکریٹری صحت اور دیگر حکام کو خط لکھا گیا ہے، خط میں اسپتال کے انتظامی عملے کی جانب سے نرسوں کو بلیک…

عمران خان اگلے 15 دن کے اندر سندھ میں ڈیرہ جمانے والے ہیں، عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اگلے 15 دن کے اندر سندھ میں ڈیرہ جمانے والے ہیں۔ حیدرآباد میں تحریک انصاف کے مہنگائی مارچ کے موقع پر عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرداری…

مجھے معلوم نہیں کپتانی جارہی ہے یا نہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ چائے کے وقفے کے بعد پلان جیت کی جانب جانے کا تھا لیکن اوپر نیچے وکٹیں گریں اور نئی گیند لی گئی تو پلان تبدیل کیا او ڈرا کی جانب گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ ڈرا رنے کے بعد بابر اعظم…