جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عدالت کو گورنر کا اقدام کالعدم قرار دینا چاہیے، بیرسٹر علی ظفر

بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عدالت کو گورنر کا اقدام کالعدم قرار دینا چاہیے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ گورنر کے پاس ایسے آرڈر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گورنر کے پاس آئین کے تحت…

کراچی: پولیس پر حملے میں ملوث 3 دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس پر حملے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ سے…

شدید سردی کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

وفاقی محکمہ تعلیم نے شدید سردی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی، جس کا اطلاق آج سے ہی نافذ العمل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔وفاقی محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار…

خالد مقبول، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار الیکشن کمیشن میں پہنچ گئے

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور فاروق ستار کے ہمراہ کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر میں پہنچ گئے۔انتخابی حلقہ بندیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ الیکشن کمیشن پر احتجاج کرنے پہنچی ہے۔اس موقع پر پولیس…

وزیرِ اعظم نے ایک تیر سے دو شکار کیے، بلاول بھٹو

وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس میں ایک تیر سے دو شکار کئے ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کی…

کیا میچ کے دوران سرفراز احمد واقعی اپنی اہلیہ کو دیکھ رہے تھے؟

کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کے دوران دوسرے اینڈ پر موجود سرفراز احمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیرل مچل گیند کراتے ہوئے رک جاتے ہیں کیونکہ سرفراز کا دھیان میچ اور پچ پر…

عمران خان کے بعد نواز شریف پر لوگوں کا اعتماد ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو پر عوام کا اعتماد نہیں، عمران خان کے بعد نواز شریف پر لوگوں کا اعتماد ہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میاں محمودالرشید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے…

پیرس ٹرین اسٹیشن پر چاقو بردار ملزم کا حملہ، 6 افراد زخمی

پیرس کے ٹرین اسٹیشن پر چاقو بردار حملہ آور نے 6 افراد کو زخمی کر دیا، پولیس نے ملزم کو گولی مار کر قابو کیا۔فرانس کے وزیر داخلہ نے جائے وقوعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صبح پونے 7 بجے ملزم نے چاقو سے پولیس افسر سمیت کئی افراد پر…

حکومت کا نجی بینکوں کے زرِمبادلہ ذخائر استعمال کرنے کا منصوبہ نہیں: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کا نجی بینکوں کے پاس موجود زرِ مبادلہ کے ذخائر استعمال کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس غیر…

وفاقی حکومت کی شب خون مارنے کی سازش ناکام ہو گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وفاقی حکومت کی شب خون مارنے کی سازش ناکام ہوگی، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین اسمبلی متحد ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری  پرویز الہٰی نے زمان پارک میں پی ٹی آئی…

آج لٹل ماسٹر حنیف محمد نے کون سا ریکارڈ بنایا تھا؟

لٹل ماسٹر حنیف محمد نے آج کے دن 1959ء میں اپنی شاندار اور پراعتماد بیٹنگ کے ذریعے جو ریکارڈ بنایا تھا وہ آج بھی قائم ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہال آف فیم میں شامل حنیف محمد نے بہاولپور کی ٹیم کے خلاف کراچی کی نمائندگی کرتے…

امریکا: پائلٹ نوٹیفکیشن سسٹم میں خرابی، اندرون ملک تمام پروازیں ملتوی

امریکا میں پائلٹ نوٹیفکیشن سسٹم (نوٹم) میں خرابی کے بعد اندرون ملک تمام پروازیں ملتوی ہوگئیں۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کی وجہ سے یہ غیر معمولی خلل پیدا ہوا۔ایف اے اے نے اپنے بیان میں کہا کہ اس…

آئی ایم ایف کے کہنے پر اقدامات کریں گے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر اقدامات کریں گے مگر ان کا دباؤ عوام پر نہیں آئے گا۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اللّٰہ…

پی ایس ایکس میں سرماریہ کاری کا ملا جلا دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ اس کمی کے بعد پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر  40 ہزار 758 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں…

اگر رقم خوردبرد کا خدشہ ہوتا تو 10 ارب ڈالر کا اعلان نہیں ہوتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر رقم میں خوردبرد کا خدشہ ہوتا تو 10 ارب ڈالر کا اعلان نہیں ہوتا، مخالفین نے ہمارے خلاف بدترین پروپیگنڈا کیا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

مری آنے والے سیاحوں کیلئے ہدایات جاری

مری میں آنے والے سیاحوں کے حوالے سے ٹریفک حکام نے ہدایات جاری کردی ہیں۔ڈی ایس پی ٹریفک کے مطابق برفباری میں پھسلن سے بچنے کے لیے گاڑی کی اسپیڈ آہستہ رکھی جائے۔ڈی ایس پی ٹریفک کا کہنا ہے کہ سیاح گاڑی کی ہیڈ لائٹس، انڈیکیٹر، ہارن اور…

پرویز الہٰی کو مونس کی طرح بھاگنے نہیں دیں گے، عطا تارڑ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی تمہیں مونس کی طرح بھاگنے نہیں دیں گے، ان کو 186 ووٹ لینے ہوں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ اعتماد کے ووٹ سے نہ بھاگ سکتے ہیں نہ چھپ سکتے…

فراخدلانہ اعلان پر سعودی ولی عہد کاشکریہ، وزیر اعظم پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ 1 ارب ڈالر کے فراخدلانہ اعلان پر پاکستان سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتا ہے۔شہباز…

کراچی کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی کا حق مارا جارہا ہے، شہر کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے شہر کے وسائل پر قبضہ کیا…

کراچی کیلئے فی یونٹ بجلی7 روپے 43 پیسے سستی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےکراچی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے…