Browsing Category
Urdunews
پیپلز پارٹی، سندھ حکومت جماعت اسلامی کی اکثریت قبول کرے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ان کی جماعت کی اکثریت قبول کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلز…
نیپال طیارہ حادثے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیپال طیارے کے حادثے پر نیپالی ویزاعظم سے اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری کر دیا بیان میں نیپالی ویزاعظم پشپا کمل دہل پرانچندا دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری…
شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے، آصف زرداری
سابق صدر علی آصف زرداری نے سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے۔ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ عبدالطیف آفریدی جمہوریت پسند اور شدت پسندی کے سخت مخالف تھے،…
پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے، ایف آئی اے
ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد…
منسوخ شدہ پرائز بانڈز نقد کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع
وفاقی حکومت نے ساڑھے 7 ہزار روپے، 15 ہزار روپے، 25 ہزار روپے اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ کرنے یا کیش کرانے کا عوام کو ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے اس کے لیے آخری تاریخ میں 30 جون 2023ء تک توسیع کر دی۔اعلامیے کے مطابق…
پشاور: سینئر وکیل لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پشاور میں سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق عبدالطیف آفریدی پر پشاور ہائیکورٹ کی حدود میں فائرنگ کی گئی۔لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی کے فائرنگ…
مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان آنے کا امکان
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت نے کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے مریم نواز…
جماعت اسلامی کے یوسی چیئرمین کے امیدوار کا نتائج تبدیل کرنے کا الزام
جماعتِ اسلامی کراچی کے یوسی ون صفورا کے چیئرمین کے امیدوار حبیب الرحمٰن نے آر او پر نتائج تبدیل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔جماعتِ اسلامی کے یوسی ون صفور کے امیدوار حبیب الرحمٰن نے الزام لگایا ہے کہ یوسی ون ٹی ایم سی صفورا کا نتیجہ تبدیل…
شاہنواز دھانی نے ’پتنگ لوٹنے‘ کی یاد تازہ کر دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے’ پتنگ لوٹنے‘ کی یاد تازہ کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بچوں کے ساتھ پتنگ اڑا رہے ہیں۔شاہنواز دھانی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بچپن میں،…
وزیرِ اعلیٰ سندھ کی مصنوعی مہنگائی کی جانچ پڑتال
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی جانچ پڑتال کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ متعلقہ اضلاع میں اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی کریں۔انہوں نے ہدایت…
اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو تاریخی شکست ملی ہے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو تاریخی شکست ملی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن نے پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی پر ووٹرز،…
اکثریت کو کم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الزام عائد کیا ہے کہ اکثریت کو کم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ 30 ووٹر لسٹوں میں گڑ بڑ موجود ہے، پھر بھی…
1947 سے اب تک توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر تفصیلی جواب طلب
لاہور ہائی کورٹ نے 1947ء سے اب تک توشہ خانے سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر تفصیلی جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے مقامی وکیل کی درخواست پر سماعت کی۔سیکشن آفیسر توشہ خانہ ندا رحمٰن نے عدالت کو…
پاکستان ویمن کو آسٹریلیا نے 8 وکٹ سے شکست دیدی
آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے دی۔میزبان آسٹریلیا نے 158 رنز کا ہدف 28 اعشاریہ 5 اوووز میں 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن نے مقررہ 40 اوورز…
انسٹاگرام یا ٹوئٹر، کیا بہتر ہے؟
ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ذہنی صحت کے حوالے سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا موازنہ کیا۔ایلون مسک نے سوشل میڈیا سے ذہنی صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لینے کی خاطر ایک سوال ٹوئٹر پر شیئر کیا۔انہوں نے…
شام تک کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج مکمل ہو جائیں گے: الیکشن کمشنر سندھ
الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ آج شام تک کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج مکمل ہو جائیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا کہ کراچی میں 246 یوسیز ہیں، بلدیاتی الیکشن ایک بہت بڑی…
کراچی انتخابات، الیکشن کمیشن نے اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلز پارٹی 51 سیٹیں لے کر آگے۔پاکستان تحریک انصاف 21…
ہلاک مسافر کے فیس بک لائیو سے طیارہ گرنے کی فوٹیج منظر عام پر
گزشتہ روز نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی حادثے سے قبل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی اس ویڈیو میں مبینہ طور پر پرواز کے دل دہلا دینے والے آخری چند لمحات کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے، جس…
بلدیاتی الیکشن میں پی پی کی برتری پر بلاول نے کیا کہا؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی برتری پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری ایک ویڈیو شیئر کی…
روپے کی قدر کم، ڈالر کی اڑان جاری
پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 27 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام…