Browsing Category
Urdunews
پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے ڈر رہی ہے، شہزاد وسیم
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے ڈر رہی ہے، یہ عوام کا سامنا کر ہی نہیں سکتے۔ لاہور میں زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ الیکشن اور…
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
لاہور ہائیکورٹ نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے کہا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر کیسز کی تفصیلات فراہم کریں۔شہباز گل نے مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے تک گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی…
آئینِ پاکستان میں بہت سی ماورائے آئین شقیں شامل کی گئیں، سابق چیف جسٹس
سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ آئینِ پاکستان میں بہت سی ماورائے آئین شقیں شامل کی گئیں۔اسلام آباد میں سینئر وکیل و قانون دان حامد خان کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے افتخار چوہدری نے کہا کہ عدلیہ ہمیشہ…
مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگ ہوئی، جس میں پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت میں لیگی رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں مریم نواز، رانا ثناءاللّٰہ، جاوید لطیف اور پرویز رشید شریک تھے۔اس موقع پر ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال پر سابق…
جماعت اسلامی کے تحفظات، پی پی کی یقین دہانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے جماعت اسلامی کو تحفظات سے متعلق ہر ممکن اقدام کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کی سربراہی میں پی پی کے وفد نے ادارہ نورِ حق میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے…
حکومت ملے سات یا آٹھ ماہ نہیں ڈیڑھ ماہ ہوا ہے، جاوید لطیف
وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ حکومت ملے سات یا آٹھ ماہ نہیں ڈیڑھ ماہ ہوا ہے، درحقیقت 23 نومبر کے بعد آزادانہ حکومت وجود میں آئی ہے۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ ہماری حکومت میں…
لاکر سے اشیا گم ہونے پر بینک صارف کو معاوضہ دینے کا پابند ہے، لاہور ہائیکورٹ
لاکر سے اشیا کے گم ہونے پر بینک صارف کو معاوضہ دینے کا پابند ہے، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔جسٹس چوہدری محمد اقبال نے فیصلے میں کہا کہ بینک اور صارف کا رشتہ اعتبار پر منحصر ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بینک نے صارف کے ازالے کے بجائے اس…
اسلام آباد، پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ، جبکہ گہرائی 190 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز چترال کے مغرب میں 237 کلومیٹر کے…
جرمن صدر کی یوکرین کو عسکری تعاون کی یقین دہانی
جرمن صدر فرینک والٹر نے یوکرین کیلئے عسکری حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔انہوں نے نئے وزیر دفاع کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی کی مسلح افواج قوم کے تحفظ کیلئے تیار رہیں۔بورس پسٹوریس آج باضابطہ طور پر ملک کے وزیر دفاع بن چکے ہیں، آج ان…
اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکس کو مساجد کے اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکس کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ کمرشل بینک مساجد کے اکاؤنٹ کھولیں۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیک ہولڈرز نے مساجد کے اکاؤنٹ نہ کھولنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اکاؤنٹ…
بھارتی خاتون نے کم وقت میں شطرنج ترتیب دینے کا نیا ریکارڈ بنالیا
بھارتی خاتون نے شطرنج کا سیٹ 30 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ترتیب دے کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے آفیشل انسٹا گرام پیج پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے،جس میں ایک خاتون کو شطرنج کا سیٹ ترتیب دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا…
اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دیں گے: سعودی وزیرِ خزانہ محمد الجدعان
سعودی وزیرِ خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دے گا۔ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیرِ خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ بیرونی ممالک کو امداد دینے کے طریقے کو تبدیل کر رہے ہیں۔ان…
پاکستان کی ایران سرحد پار سے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
پاکستان نے ایران سرحد پار سے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ دہشت گردوں نے ایران کی سرزمین استعمال کی، امید کرتے ہیں کہ ایران ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی کرے گا۔ترجمان…
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی ناقدری میں اضافہ
امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستانی روپے کی ناقدری بڑھتی جا رہی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 228 روپے 91…
یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 12 ملین ڈالرز کی چوری
جمائیکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 12 ملین ڈالرز چوری ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم کے اکاؤنٹ سے یوسین بولٹ کے 1 کروڑ 20 لاکھ…
بچی سے زیادتی کاجرم ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو عمر قید
انسداد دہشتگردی عدالت نے بچی کےساتھ زیادتی کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔عدالت نے ضمانت پر رہا چاروں ملزمان کو گرفتار کرکےجیل بھیجنےکا حکمدے دیا۔ملزمان نےجنوری 2021 میں14 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کی…
آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے، وزیر مملکت برائے خزانہ
وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پروگرام میں جانے کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے۔عائشہ غوث پاشا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکومت چاہتی ہے عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے، لیکن آئی ایم ایف…
قانون کا راستہ اپنائیں، نہیں روکیں گے: سعید غنی
پیپلز پارٹی کے رہنما و سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ قانون کا راستہ اختیار کریں، ہم نہیں روکیں گے۔یہ بات انہوں نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کے دوران…
بلاول بھٹو نے کامران ٹیسوری کیلئے گلدستہ بھیج دیا
پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے لئے گلدستہ بھیجا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ساتھ ہی گورنر سندھ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ …
جماعتِ اسلامی کی دھاندلی کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن میں سماعت مقرر
الیکشن کمیشن نے جماعتِ اسلامی کی کراچی میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق درخواست پر کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان جماعتِ اسلامی کی درخواست پر 23 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا۔جماعتِ اسلامی نے…