Browsing Category
Urdunews
وائٹ ہاؤس کا پشاور دھماکے پر اظہار افسوس
وائٹ ہاؤس نے پشاور میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے اپنے بیان میں نمازیوں پر حملے کو ناقابل معافی عمل قرار دیا۔انہوں نے…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ حق اور سچ کی فتح، ق لیگ
مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو حق اور سچ کی فتح قرار دیا گیا ہے۔ ق لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کمیٹی نے چوہدری شجاعت کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا…
تھانہ مکڑوال پر حملے میں 15 سے20 دہشت گرد شامل تھے، ڈی پی او میانوالی
ڈی پی او میانوالی محمد نوید کا کہنا ہے کہ تھانہ مکڑوال پر حملے میں 15 سے20 دہشت گرد شامل تھے جنہوں نے جدید اسلحے کا استعمال کیا۔محمد نوید نے بتایا کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے کچھ دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، اس موقع پر حملہ آور دہشت گرد اپنے…
اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے مارؤن لالس یورپین کو آرڈینیٹر مقرر
یورپین کمیشن نے یورپ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے مارؤن لالس کو یورپین کو آرڈینیٹر مقرر کردیا ہے۔مادام مارؤن اپنی اس نئی ذمہ داری کے تحت، مسلمانوں کے خلاف نفرت کے مسائل سے نمٹنے کیلئے یورپین ممبر ممالک، مختلف یورپین اداروں، سول…
ویڈیو: رہائی پانے والے قیدی نے مہنگائی کے باعث گھر جانے سے انکار کردیا
نوشہرو فیروز میں جیل سے رہا ہونے والے قیدی نے مہنگائی کے باعث گھر جانے سے انکار کردیا۔نوشہرو فیروز کی ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہونے والے قیدی کے گھر جانے سے انکار کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ رہائی پانے والے قیدی عبدالمجید عمرانی کے رشتے دار قیدی کو…
کرکٹ کے میدان میں سُسر نے داماد کو چھکا جڑ دیا
کرکٹ کے میدان میں سُسر نے داماد کو چھکا جڑ دیا۔ سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر چھکا لگا دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے زوردار اسٹروک کھانے کے بعد فاسٹ بولر شاہین…
مریم نواز میری چھوٹی بہن ہے، میرا عہدے پر رہنا اب مناسب نہیں تھا، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو چیف آرگنائزر بنانے پر نہ تحفظات ہیں نہ کوئی اعتراض، مریم نواز میری چھوٹی بہن ہے میرا عہدے پر رہنا اب مناسب نہیں تھا۔جیو نیوز کے پروگرام…
بھارتی خواتین کرکٹرز کی ڈانس ویڈیو وائرل
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے کھیل میں کمال کے ساتھ ساتھ ڈانس میں دھمال کر دکھایا۔پہلا خواتین انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے انوکھے انداز میں جشن منایا۔بھارتی کھلاڑیوں کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بشکریہ…
وفاقی سیکریٹریٹ افسران کی تنخواہوں میں غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ سے مشاورت کے بعد وفاقی سیکریٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔گریڈ 17 سے 22 کے وفاقی سیکریٹریٹ کے وہ افسران جو گزشتہ فیصلے سے ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم رہے، ان…
تفتیشی ٹیمیں دھماکہ کرنے والے کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہ کرسکیں
تفتیشی ٹیمیں پشاور پولیس لائنز میں دھماکہ کرنے والے خودکش حملہ آور کے بارے میں ابھی تک کچھ بھی معلوم نہ کرسکیں، حملہ آور کہاں سے اور کیسے ریڈ زون میں قائم پولیس لائنز میں داخل ہوا؟ اس حوالے سے بھی تحقیقات میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں…
دھماکے کے خلاف پشاور میں پولیس اہلکاروں کا احتجاجی مظاہرہ
پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے کے خلاف پولیس اہلکاروں نے پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے میں پولیس اہلکاروں سمیت سول و سماجی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس پر…
صنعتکار محمد لاکھانی پر حملے کا مقدمہ پاک کالونی تھانے میں درج
صنعت کار محمد لاکھانی پر حملے کا مقدمہ پاک کالونی تھانے میں درج کرلیا گیا۔کراچی پولیس کے مطابق محمد لاکھانی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیے گئے مقدمے میں اقدام قتل کی دفعات شامل ہیں۔محمد لاکھانی کی ایف آئی آر کے متن کے…
عمران خان ملک میں دہشتگردی کے سہولت کار ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان ملک میں دہشتگردی کے سہولت کار ہیں۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی معیشت کا قاتل اور مہنگائی کا مجرم تقریروں سے مظلوم نہیں بن سکتا۔عمران خان کو ہدف تنقید…
پشاور: دھماکے کی جگہ سے خودکش جیکٹ کا حصہ مل گیا
پشاور پولیس لائن دھماکے کے مقام سے خودکش جیکٹ کا حصہ مل گیا۔بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کو دھماکے کی جگہ سے بال بیئرنگ بھی مل گئے۔بی ڈی یو ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس لائن مسجد دھماکے میں 12 سے 14 کلو بارود استعمال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے…
غیرملکی فوجی دستوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان
عراق کے وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے کہا ہے کہ غیر ملکی فوجی دستوں کے حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے کہ عراق کو مسلح دستوں کی ضرورت نہیں۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز سرکاری ٹی وی چینل العراقیہ سے بات کرتے ہوئے کہی۔عراقی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…
فواد چوہدری نے رہا ہوتے ہی پھر الیکشن کمیشن کو نشانے پر لے لیا
الیکشن کمیشن کے ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا ہونے والے فواد چوہدری نے رہا ہوتے ہی پھر الیکشن کمیشن کو نشانے پر لے لیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ عدالت میں بھی کہا ہے کہ جو باتیں کی ہیں اس پر…
گھر پر فواد چوہدری کا استقبال کیسے ہوا؟ اہلیہ نے تصویر شیئر کردی
الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار ہونے والے فواد چوہدری کو رہائی مل گئی۔ جس کے بعد اہلیہ حبا فواد نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹس کرتے ہوئے اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں حبا فواد نے ’وکٹری‘ لکھا اور ساتھ میں…
ہیلز کے بعد مزید تین انگلش کرکٹرز کا پی ایس ایل کو ترجیح دینے کا عندیہ
ایلکس ہیلز کے بعد مزید تین انگلش کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ترجیح دینے کا عندیہ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لیام ڈاؤسن، جیمز وینس اور سیم بلنگز نیشنل ڈیوٹی کےلیے دستیاب نہیں ہوں گے۔تینوں کھلاڑی بنگلادیش کے خلاف…
پی سی بی کا سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان کردیا۔چیف سیلکٹر مینز کرکٹ ٹیم ہارون رشید کے ساتھ سلیکشن کمیٹی میں کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید شامل ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی…
طالبان سے مذاکرات کے اچھے نتائج نہیں نکلے، بیرسٹر سیف
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان بیرسٹر سیف نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات کے اچھے نتائج نہیں نکلے۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ اب طالبان سے مذاکرات کا نہ…