Browsing Category
Urdunews
رانا ثناء اللّٰہ کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مفت مشورہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مفت مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک ماہ جیل میں رہ کر دیکھ لیں، پھر فیصلہ کریں جیل بھرنی ہے یا خالی کرنی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے…
شاداب خان کی مہندی کی ویڈیو وائرل
قومی کرکٹر شاداب خان کی رسم مہندی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خیال رہے کہ شاداب خان کا نکاح گزشتہ ماہ کرکٹر ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سے ہوا تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اسی ماہ اپنی دلہن گھر لے آئیں گے۔تاہم اس…
الیکشن کمیشن گورنر کو حکومتی معاملات میں مداخلت سے روکے، پرویز خٹک
صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن گورنر خیبرپختونخوا کو حکومتی معاملات میں مداخلت سے روکے۔پرویز خٹک نے چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال کیا، انہوں نے کہا کہ گورنر آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہے ہیں۔خط کے متن کے…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اچھی تیاری ہے، عالیہ ریاض
قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اچھی تیاری ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ میں بہترین آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے والی عالیہ ریاض نے بتایا کہ اس میچ کیلئے بیٹنگ میں پلان یہی تھا کہ شروع…
برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی میں اہم پیشرفت
برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم پاکستان پہنچی ہے۔برطانوی سی اے اے ٹیم ہیڈ آف سیفٹی کیپٹن میلکم رسبی کی سربراہی میں کراچی پہنچی، برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے…
لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیا۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کل قلندرز نائٹ میں اپنا نغمہ ریلیز کرے گی۔ قلندرز نائٹ میں کٹ اور قلندرز سٹی بھی لانچ کیا جائے گا۔قلندرز نائٹ کا اہتمام…
ویسٹ انڈیز کا بڑا اسکور، زمبابوے کے فائٹ بیک کے بعد پہلا ٹیسٹ ڈرا
ویسٹ انڈیز کے بڑے اسکور کے بعد زمبابوے کے زبردست فائٹ بیک کے باعث پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز 272 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 6 وکٹوں پر 134 رنز بناسکی۔زمبابوے کے…
تحریک انصاف نے 16 مارچ کی بجائے 19مارچ کو ضمنی انتخابات کروانے کامطالبہ کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن سے 16 مارچ کی بجائے 19مارچ کو ضمنی انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ ورکنگ ڈے پر پولنگ سے ووٹرز کا بڑا حصہ ووٹ کے حق سے محروم رہ سکتا ہے، اگر مقامی چھٹی کا…
فیصل آباد: سرکاری گندم میں ریت کی ملاوٹ کرنے کا انکشاف
فیصل آباد میں محکمہ خوراک کے عملے کی جانب سے سرکاری گندم میں ریت کی ملاوٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ماموں کانجن میں واقع سینٹر پر ملازمین ریت کی ملاوٹ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ نے چار ملازمین کو معطل کردیا۔ماموں کانجن…
چیف سیکریٹری پنجاب کی الیکشن کمیشن کو انتخابات سے متعلق تجویز
چیف سیکریٹری پنجاب نے الیکشن کمیشن کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک دن میں کروانے کی تجویز دے دی۔چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا کہ الیکشن کمیشن ترجیحی بنیادوں پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن ایک دن میں کروائے۔انہوں نے کہا کہ ایسا…
میکسیکو: چڑیا گھر کے ڈائریکٹر نے دعوت کیلئے اعلیٰ نسل کے چار بکرے کٹوا دیے
میکسیکو میں ایک چڑیا گھر کے ڈائریکٹر نے نئے سال کی آمد پر اسٹاف پارٹی کی ضیافت کےلیے اعلیٰ نسل کے چار بکرے کٹوا ڈالے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ میکسیکو کے چلپانسینگو شہر کے ایک سابق زو ڈائریکٹر پر سرکاری طور پر یہ الزام عائد کیا گیا…
پیٹرول، ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کو وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی وارننگ
پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کو وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول ڈیزل ذخیرہ کرنے والوں کے لائسنس کینسل کردیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ریاست جب قدم اٹھائے گی تو پھر…
چین نے امریکی سیکریٹری دفاع کی فون کال کی درخواست رد کر دی
امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین نے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن کی طرف سے فون کال کی درخواست رد کر دی تھی۔ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر نے بتایا کہ 4 فروری کو چین کا مبینہ جاسوس غبارہ مار گرانے کے بعد سیکریٹری دفاع نے اپنے…
انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 95 پیسے سستا ہوگیا
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوا ہے۔ جس کے بعد انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 273 روپے 33…
اسد نیازی سمیت عمران خان کے بہت سے رشتے دار سمجھدار ہیں، سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بہت سارے رشتے دار سمجھدار ہیں، جن میں ہمارے امیدوار اسد نیازی بھی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ ہمارے امیدوار اسد نیازی، دراصل عمران خان نیازی کی…
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں اتفاق رائے ہوگیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں اصلاحات اور ان پر اقدامات پر اتفاق رائے ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مالیاتی پالیسیوں پر بات ہوئی، باہمی اقتصادی اور مالیاتی پالیسی کا مسودہ آج فائنل کیا جائے گا۔اس سے قبل وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث…
لڑکی کے بیک وقت دونوں ہاتھوں سے لکھنے کی ویڈیو وائرل، دیکھنے والے حیران
آپ نے ہمیشہ لوگوں کو دائیں ہاتھ یا بائیں ہاتھ سے لکھتے ہوئے دیکھا ہوگا، یا پھر ایسا بھی ممکن ہو کہ کسی کے پاس دونوں ہاتھوں سے لکھنے کی صلاحیت ہو لیکن وہ ایک وقت میں ایک ہی ہاتھ کا استعمال کرسکتا ہو۔ بھارت میں ایک ایسی لڑکی سامنے آئی ہے…
عدالت میں پیشی پر میں رو نہیں رہا تھا، ماسک مانگ رہا تھا، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ عدالت میں پیشی پر میں رو نہیں رہا تھا، ماسک مانگ رہا تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ کہا جاتا ہے میرا فارم ہاؤس ہے، وہ لُوٹ کر نہیں محنت سے بنایا…
شیخ رشید کو تھانہ مری سے تھانہ کلڈنہ منتقل کردیا گیا
مری پولیس نے شیخ رشید کو تھانہ مری سے تھانہ کلڈنہ منتقل کردیا۔سابق وزیر داخلہ کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے کہا کہ شیخ رشید سے ملنے بھی نہیں دیا جا رہا، شدید سردی میں انہیں حوالات کے فرش پر بٹھایا گیا۔عدالت نے شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر…
کوشش ہے والد کا نام روشن کروں، عثمان قادر
پشاور زلمی کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے کہا ہے کہ اس بات کا پریشر ہوتا ہے کہ عبدالقادر کا بیٹا ہوں، مگر اب اس کا عادی ہوں۔ کوشش ہے کہ والد کا نام روشن کروں۔جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عثمان قادر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کےلیے بہترین…