جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پنجاب، تیل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف پولیس کا آپریشن

پنجاب پولیس نے پیٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، شیخوپورہ اور قصور میں پیٹرول کے ذخیروں اندوزوں سے کروڑوں روپے کا تیل برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ، قصور  میں پیٹرول مافیا نے آئل ٹینکر گوداموں میں…

عمران خان کی نااہلی درخواست، لارجر بینچ آج سماعت کریگا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور…

کینیڈا، لاوال میں بس ڈے کیئر سینٹر سے جاٹکرائی، 2 بچے ہلاک ہوگئے

کینیڈا کے شہر لاوال میں سٹی بس ڈے کیئر سینٹر سے ٹکرا گئی، حادثے میں دو بچے ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں ڈے کیئر کے 6 بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔بس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈرائیور پر قتل…

کراچی، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس نے 2 مقابلوں میں ایک ڈاکو کو ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، مقابلے یونیورسٹی روڈ اور راشد منہاس روڈ پر ہوئے۔پولیس کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب اور راشد منہاس روڈ پر نیپا کے قریب…

کراچی، سلینڈر دھماکے سے 7 افراد زخمی

کراچی میں جمشید روڈ پر فلیٹ میں سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق جمشید روڈ پر فاطمہ جناح کالونی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت کی 2 دوسری منزل پر واقع فلیٹ میں سلینڈر پھٹنے کے…

عمران کو گھر جا کر بھی بلانا پڑے تو بلانا چاہیے، عطا تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر ملک کی سالمیت اور دفاع کے معاملے پر عمران خان کے گھر جا کر بھی انہیں بلانا پڑے تو بلانا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر…

ترکیہ، ملبے تلبے دبی خاتون بچے کو جنم دے کر چل بسی

ترکیہ میں ملبے تلبے دبی خاتون بچے کو جنم دے کر زندگی کی بازی ہار گئی۔ترکیے اور شام میں آئے تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مسلسل اضافہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ترکیہ اور شام میں اب تک 7 ہزار 266 اموات ریکارڈ لی…

لکی مروت، پولیس و سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر…

کراچی: لانڈھی سے 17 سالہ لڑکی لاپتہ، اغواء کا مقدمہ درج

لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب سے 17 سال کی لڑکی لاپتہ ہوگئی، واقعے کا مقدمہ لانڈھی تھانے میں اغواء کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہے جبکہ لڑکی کے والد کا مقدمے میں موقف ہے کہ لڑکی گھر سےکالج کا کہہ کر…

وزیراعظم کا دورۂ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیے کا دورہ ملتوی کردیا، وہ کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو کل ترکیے کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم اب اُن کے ترکیے کےدورے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے…

کلفٹن میں خاتون کی دکان پر رواں سال کی سب سے بڑی ساڑھے 7 کروڑ روپے کی ڈکیتی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں جیولرز شاپ پر رواں سال کی سب سے بڑی ساڑھے 7 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا 3 دن گزرنے کے باوجود سراغ نہیں مل سکا۔کلفٹن پولیس کے مطابق واردات 4 فروری کی سہ پہر کلفٹن فیز 5 میں زمزمہ کمرشل اسٹریٹ پر جیولر شاپ پر ہوئی۔واردات…

ملتان الیکشن کمیشن دفتر کے باہرجھگڑے کا مقدمہ درج

ملتان میں الیکشن کمیشن دفتر کے باہر جھگڑے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر جاوید اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات سمیت 8 دفعات شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں پی ٹی آئی کے…

رانا ثناء اللّٰہ کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مفت مشورہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مفت مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک ماہ جیل میں رہ کر دیکھ لیں، پھر فیصلہ کریں جیل بھرنی ہے یا خالی کرنی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے…

شاداب خان کی مہندی کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹر شاداب خان کی رسم مہندی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خیال رہے کہ شاداب خان کا نکاح گزشتہ ماہ کرکٹر ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سے ہوا تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اسی ماہ اپنی دلہن گھر لے آئیں گے۔تاہم اس…

الیکشن کمیشن گورنر کو حکومتی معاملات میں مداخلت سے روکے، پرویز خٹک

صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن گورنر خیبرپختونخوا کو حکومتی معاملات میں مداخلت سے روکے۔پرویز خٹک نے چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال کیا، انہوں نے کہا کہ گورنر آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہے ہیں۔خط کے متن کے…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اچھی تیاری ہے، عالیہ ریاض

قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اچھی تیاری ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ میں بہترین آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے والی عالیہ ریاض نے بتایا کہ اس میچ کیلئے بیٹنگ میں پلان یہی تھا کہ شروع…

برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی میں اہم پیشرفت

 برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم پاکستان پہنچی ہے۔برطانوی سی اے اے ٹیم ہیڈ آف سیفٹی کیپٹن میلکم رسبی کی سربراہی میں کراچی پہنچی، برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے…

لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیا۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کل قلندرز نائٹ میں اپنا نغمہ ریلیز کرے گی۔ قلندرز نائٹ میں کٹ اور قلندرز سٹی بھی لانچ کیا جائے گا۔قلندرز نائٹ کا اہتمام…

ویسٹ انڈیز کا بڑا اسکور، زمبابوے کے فائٹ بیک کے بعد پہلا ٹیسٹ ڈرا

ویسٹ انڈیز کے بڑے اسکور کے بعد زمبابوے کے زبردست فائٹ بیک کے باعث پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز 272 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 6 وکٹوں پر 134 رنز بناسکی۔زمبابوے کے…

تحریک انصاف نے 16 مارچ کی بجائے 19مارچ کو ضمنی انتخابات کروانے کامطالبہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن سے 16 مارچ کی بجائے 19مارچ کو ضمنی انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ ورکنگ ڈے پر پولنگ سے ووٹرز کا بڑا حصہ ووٹ کے حق سے محروم رہ سکتا ہے، اگر مقامی چھٹی کا…