Browsing Category
Urdunews
پنجاب، تیل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف پولیس کا آپریشن
پنجاب پولیس نے پیٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، شیخوپورہ اور قصور میں پیٹرول کے ذخیروں اندوزوں سے کروڑوں روپے کا تیل برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ، قصور میں پیٹرول مافیا نے آئل ٹینکر گوداموں میں…
عمران خان کی نااہلی درخواست، لارجر بینچ آج سماعت کریگا
اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور…
کینیڈا، لاوال میں بس ڈے کیئر سینٹر سے جاٹکرائی، 2 بچے ہلاک ہوگئے
کینیڈا کے شہر لاوال میں سٹی بس ڈے کیئر سینٹر سے ٹکرا گئی، حادثے میں دو بچے ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں ڈے کیئر کے 6 بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔بس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈرائیور پر قتل…
کراچی، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار
کراچی میں عزیز بھٹی پولیس نے 2 مقابلوں میں ایک ڈاکو کو ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، مقابلے یونیورسٹی روڈ اور راشد منہاس روڈ پر ہوئے۔پولیس کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب اور راشد منہاس روڈ پر نیپا کے قریب…
کراچی، سلینڈر دھماکے سے 7 افراد زخمی
کراچی میں جمشید روڈ پر فلیٹ میں سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق جمشید روڈ پر فاطمہ جناح کالونی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت کی 2 دوسری منزل پر واقع فلیٹ میں سلینڈر پھٹنے کے…
عمران کو گھر جا کر بھی بلانا پڑے تو بلانا چاہیے، عطا تارڑ
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر ملک کی سالمیت اور دفاع کے معاملے پر عمران خان کے گھر جا کر بھی انہیں بلانا پڑے تو بلانا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر…
ترکیہ، ملبے تلبے دبی خاتون بچے کو جنم دے کر چل بسی
ترکیہ میں ملبے تلبے دبی خاتون بچے کو جنم دے کر زندگی کی بازی ہار گئی۔ترکیے اور شام میں آئے تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مسلسل اضافہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ترکیہ اور شام میں اب تک 7 ہزار 266 اموات ریکارڈ لی…
لکی مروت، پولیس و سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر…
کراچی: لانڈھی سے 17 سالہ لڑکی لاپتہ، اغواء کا مقدمہ درج
لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب سے 17 سال کی لڑکی لاپتہ ہوگئی، واقعے کا مقدمہ لانڈھی تھانے میں اغواء کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہے جبکہ لڑکی کے والد کا مقدمے میں موقف ہے کہ لڑکی گھر سےکالج کا کہہ کر…
وزیراعظم کا دورۂ ترکیہ ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیے کا دورہ ملتوی کردیا، وہ کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو کل ترکیے کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم اب اُن کے ترکیے کےدورے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے…
کلفٹن میں خاتون کی دکان پر رواں سال کی سب سے بڑی ساڑھے 7 کروڑ روپے کی ڈکیتی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں جیولرز شاپ پر رواں سال کی سب سے بڑی ساڑھے 7 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا 3 دن گزرنے کے باوجود سراغ نہیں مل سکا۔کلفٹن پولیس کے مطابق واردات 4 فروری کی سہ پہر کلفٹن فیز 5 میں زمزمہ کمرشل اسٹریٹ پر جیولر شاپ پر ہوئی۔واردات…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ: پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کو نہ ہراسکی
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقی ویمن ٹیم سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ ہوم ٹیم نے قومی ٹیم کو وارم اپ میچ میں 6 وکٹوں سے زیر کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 142 رنز…
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کیلئے افسران دینے سے معذرت کرلی
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو جوڈیشل افسران دینے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل افسران کی بطور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران تعیناتی کے معاملے پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔چیف…
پمز اسپتال سے صحت کارڈ کا ریکارڈ چوری
اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز سے صحت سہولت کارڈ کا تمام ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ڈیٹا اکاؤنٹس سیکشن سے چوری ہوا۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کارڈ کے تحت کیا کیا ادائیگیاں کی گئیں؟ اب اس کا کوئی ریکارڈ…
بی پی ایل: رنگپور رائیڈرز نے چٹوگرام کو ہرا دیا، حارث مین آف دی میچ قرار
بنگلادیشن پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں ایک اور کم اسکورنگ میچ ہوا جہاں رنگپور رائیڈرز نے چٹوگرام چیلنجرز کو 7 وکٹوں سے باآسانی ہرا دیا۔میرپور ڈھاکا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں چٹوگرام چیلنجرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 132 رنز…
وزارت دفاع نے انتخابات کیلئے رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرت کرلی
وزارت دفاع نے انتخابات کیلئے رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرت کرلی، جبکہ وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے اضافی 40 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ نہیں دی جا سکتی۔خیبر پختونخوا، پنجاب اسمبلی کے انتخاب اور قومی اسمبلی کی 93 نشستوں پر…
سندھ جرنلسٹس اینڈ میڈیا پریکٹیشنرز پروٹیکشن کمیشن کا اجلاس
سندھ جرنلسٹس اینڈ میڈیا پریکٹیشنرز پروٹیکشن کمیشن کا پہلا اجلاس چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی کی صدارت میں ہوا۔کمیشن نے طے کیا کہ صحافیوں اور میڈیا پریکٹیشنرز کی آگاہی کے لیے اخبارات میں اشتہارات شائع کرائے جائیں گے۔ ان اشتہارات میں…
عمران خان نااہلی کیس، نئی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست دائر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…
اسرائیلی فوجی اہلکار، میڈیکل ٹیمز اور امدادی سامان کے 15 طیارے ترکیہ پہنچ گئے
اسرائیل نے ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ’آپریشن اولف برانچز‘ شروع کیا، فوجی اہلکار، میڈیکل ٹیمز اور امدادی سامان کے 15 طیارے ترکیہ پہنچ گئے۔اس آپریشن کے تحت اسرائیل کی میڈیکل ٹیم آج ترکیہ پہنچ چکی ہے۔اسرائیلی فوج اور وزارت صحت…
ملتان الیکشن کمیشن دفتر کے باہرجھگڑے کا مقدمہ درج
ملتان میں الیکشن کمیشن دفتر کے باہر جھگڑے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر جاوید اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات سمیت 8 دفعات شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں پی ٹی آئی کے…