جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شین وارن کی 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی وصیت سامنے آگئی

آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی وصیت سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 20.7 ملین ڈالر کے اثاثوں کا بیشتر حصہ تینوں بچوں میں تقسیم ہوگا جبکہ سابقہ اہلیہ سیمون اور دوست لز ہرلی کو کچھ نہیں ملے گا۔شین وارن کی…

بل گیٹس کی زندگی میں نئی خاتون کون ہے؟

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کی زندگی میں نئی اور دوسری خاتون سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 67 سالہ بل گیٹس ایک مشہور سافٹ ویئر کمپنی کے سی ای او کی 60 سالہ بیوہ پاؤلہ ہرڈ کے ساتھ…

دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کا کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ملزمہ کے وکیل لیاقت گبول ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ دانیہ شاہ کو لودھراں سے غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا گیا،…

اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا ذمے داری نہیں: گورنر پنجاب کا جواب جمع

لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے جواب جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کی ذمے داری…

اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام…

کم جونگ ان، بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ فوجی تقریب میں پہنچ گئے

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان فوجیوں سے ملاقات میں اپنی اہلیہ اور بیٹی کو بھی ساتھ لے آئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کم جونگ ان اپنی دوسری بیٹی کے ساتھ آئے جس کی عمر 9 سال ہے۔سرکاری میڈیا پر کورین پیپلز آرمی…

شیخ رشید کو کچھ دیر میں مری کی عدالت میں پیش کیا جائیگا

عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کو کچھ دیر میں سول جج مری محمد ذیشان کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔شیخ رشید کے خلاف تھانہ مری میں درج مقدمے میں کارِ سرکار میں مداخلت کی دفعہ لگائی گئی ہے۔شیخ رشید کے خلاف…

ترکی میں ملبے تلے دبے کمسن بہن بھائی کی ویڈیو WHO کے سربراہ تک پہنچ گئی

ترکیہ میں زلزلے کے باعث ملبے کا ڈھیر بننے والی عمارت کے نیچے دب جانے والے کمسن بہن بھائی کی ویڈیو عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم تک بھی پہنچ گئی۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ…

43 اراکینِ PTI پارلیمنٹ ہاؤس میں اکٹھے ہونے لگے

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے تحریکِ انصاف کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کی معطلی کے بعد تحریکِ انصاف کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس میں اکٹھے ہونے لگے۔اس وقت تک پارلیمنٹ پہنچنے والے پی ٹی آئی اراکین میں شنیلا روتھ، ساجدہ بیگم،…

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا 43 اراکینِ پی ٹی آئی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ موصول نہیں ہوا، خبروں میں سنا ہے کہ عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ…

فخر زمان کیلئے لاہور اور کراچی کے میچ کی کیا اہمیت ہے؟

پاکستان سُپر لیگ کی چیمپین لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان کو بھی لاہور اور کراچی کا سخت حریف ہونا پسند ہے۔ لاہور قلندرز کے ٹریننگ کیمپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے بیٹر فخر زمان نے کہا کہ لاہور اور کراچی کی ایک دوسرے سے رقابت…

عمر اکمل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں کیوں ہیں، سرفراز احمد نے بتادیا

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمر اکمل کی صلاحیتوں پر ہم سب کو بھروسہ ہے اسی لیے ہم نے ان کو ری ٹین کیا ہے۔سرفراز احمد نے ایک انٹرویو کے دوران عمراکمل کی ٹیم میں شمولیت سے متعلق کہا کہ گزشتہ…

کوٹری: علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

سندھ کی تحصیل کوٹری میں پشاور سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔پاکستان ریلوے کی انتظامیہ کے مطابق کوٹری اسٹیشن کے قریب ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی۔پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ٹرین ایک سے دوسرے…

راجہ پرویز اشرف پی ٹی آئی ایم این ایز کو آنے دیں گے یا نہیں؟

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کے ایوان میں داخلے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ہمیں موصول نہیں ہوا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ جب فیصلہ آ جائے گا،…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 5 روپے سستا ہو گیا

لمبی اڑان کے بعد امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر مزید سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 83 پیسے سستا ہونے کے بعد 268 روپے 50 پیسے کا ہو گیا…

شام میں زلزلہ، ایک خاندان کے 25 افراد جاں بحق

شام میں زلزلے کے باعث ایک ہی خاندان کے 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق احمد ادریس نامی شخص کے خاندان کے 25 افراد زلزلے کے باعث جاں بحق ہوئے۔رپورٹس کے مطابق جنگ سے بے گھر ہونے کے بعد احمد ادریس اب شام کے شہر سراقب میں مقیم…

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز

ترکیہ اور شام میں پیر کو آنے والے شدید زلزلے سے اموات کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ ترکیے میں 12 ہزار 391 اور شام میں 2 ہزار 992 افراد جاں…

میری شادی کا سوال ابو سے کریں، نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا اپنی شادی سے متعلق کیے گئے سوال پر کہنا ہے کہ یہ سوال ابو سے کریں وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔ملک میں قومی کرکٹرز کی شادیوں کا موسم چل رہا ہے، حارث رؤف، شان مسعود، شاہین شاہ آفریدی…

زلزلہ متاثرہ علاقے سے 45 سعودی شہری نکال لیے گئے

ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقے سے 45 سعودی شہریوں کو نکال لیا گیا ہے۔ترجمان سعودی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ ایک سعودی خاتون کی تلاش جاری ہے۔سعودی سفارتخانہ کا اپنے جاری بیان میں کہنا ہے کہ 45 سعودی شہریوں کو ہوٹل میں ٹہرایا گیا…