Browsing Category
Urdunews
بے نظیر قتل کیس کا ملزم رفاقت لاپتہ ہو گیا یا اسے کسی نے اٹھا لیا؟ عدالت
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلوں پر سماعت کے دوران استفسار کیا ہے کہ کیس کا بری ملزم رفاقت لاپتہ ہو گیا ہے یا اس کو کسی نے اٹھایا ہے؟جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس چوہدری عبدالعزیز پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس…
شاداب خان سج دھج کر دلہن ساتھ لے جانے پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بارات لے کر اپنی دُلہن گھر لے جانے کے لیے پہنچ گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاداب خان کے آنے پر ان کے سسر اور سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے ان کا استقبال کیا۔اطلاعات…
ملک بھر میں صحت کی سہولیات کاجال بچھانا ہمارا ہدف تھا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب ہیلتھ کارڈ اسکیم کو بلاک کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔سابق وزیر اعطم کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کی بھاری اکثریت کو محض سیفٹی نیٹ ہی مہیا کرنا نہیں…
ملک میں 20 دن کا پیٹرول اور 29 دن کا ڈیزل موجود ہے، مصدق ملک
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں 20 دن کا پیٹرول اور 29 دن کا ڈیزل موجود ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ملک میں پیٹرول کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ 2 اضلاع…
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب
ادویات کی قیمتوں میں اضافے سمیت دیگر امور کے جائزے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل اسلام اباد میں طلب کرلیا۔اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے سمیت دس اہم نکات کا جائزہ لیا جائے گا۔ہارڈشپ کیٹیگری کے تحت…
والدین کی بڑی مشکل آسان، اسمارٹ ڈائپر تیار
چھوٹے بچوں کی ڈائپر میں ذرا سی دیر کبھی کبھار بچوں اور خود والدین کے لیے پریشانی کا سبب بن جاتی ہے تاہم اب ایسا جلد ختم ہوجائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے وقت پر بچے کا ڈائپر تبدیل کرنے کے لیے ایک جدید ڈائپر تیار کرلیا…
پاکستان اور ترکیہ کی فوجی تربیتی مشقیں اختتام پذیر
پاکستان اور ترکیہ کی فوجی تربیتی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی ملٹری ٹریننگ میجر جنرل اسد نواز تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔دو ہفتوں تک جاری رہنے والی مشقوں میں دونوں ممالک کے اسپیشل سروسز گروپ نے حصہ لیا۔آئی ایس پی…
ترکیہ اور شام میں زلزلہ، جانی دشمن بھی ایک دوسرے سے ہمدردی کرنے لگے
ترکیہ اور شام سمیت دیگر خطے میں آنے والے قیامت خیز زلزلے سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی شدید متاثر ہوئے۔ ایسے ہی متاثر ہونے والے ایک کتے اور بلی کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل…
پی ایس ایل سے پاکستان ٹیم کیلئے منتخب ہونا چاہتا ہوں، عرفات منہاس
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی عرفات منہاس نے کہا ہے کہ جانتا ہوں یہ لیگ نوجوان کرکٹرز کے لیے کتنا اہم پلیٹ فارم ہے، اس سے فائدہ اٹھانے کی پوری کوشش کروں گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے 18 سالہ عرفات منہاس نے کہا کہ چاہتا…
کراچی: مردم شماری کیلئے سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کیلئے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع
مردم شماری کے لیے کراچی میں سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع کردی گئی۔اساتذہ نے کہا ہے کہ ٹیبلٹ کے ذریعے ڈیٹا کے اندراج کی تربیت فراہم کی جارہی ہے۔اس حوالے سے اساتذہ نے بتایا کہ ٹیبلٹ میں انٹرنیٹ کی سہولت ہے، میپ سے…
پاکستان سُپر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹرافی کی لاہور میں رونمائی کردی گئی۔پی ایس ایل ٹرافی کا اسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ ٹرافی کی رونمائی تاریخی شالیمار باغ میں ہوئی، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹرافی کی…
لاہور میں شہریوں کو پیٹرول حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا
لاہور میں شہریوں کو پیٹرول حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بعض پیٹرول پمپ بند ہیں اور کچھ 1 ہزار روپے سے زائد کا پیٹرول نہیں دے رہے۔ایک شہری نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کارروائی کے بجائے شکایت کے انتظار میں…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی نئی کِٹ کی جھلک دکھا دی
پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی بھی نئی کِٹ پہن کر میدان میں اتریں گے۔اس حوالے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی کٹ کی ویڈیو شیئر کردی گئی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پیغام بھی جاری کیا کہ ٹیم…
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت کم ہوگئی
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت کم ہوگئی، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی۔20 کلو آٹےکا تھیلا 2800 روپے سے کم ہو کر 2600 روپے کا ہوگیا۔محکمہ خوراک کے مطابق فلار ملز کو جنوری کا کوٹا فراہم کیاجاچکا جبکہ فروری کا کوٹا پراسیس میں…
موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے: چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے سماعت کے دوران کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے۔سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے عام…
اسرائیلی فورسز کو اپنے ہی مظالم نے رُلا دیا
اسرائیلی فورسز کو اپنے ہی مظالم کی ایک چھوٹی سے قسم نے رونے پر مجبور کردیا۔فلسطین میں نہتے لوگوں پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ عام ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے ایک علاقے میں غلط شیلنگ کے نتیجے میں اسرائیلی…
ترکیہ یا شام میں زلزلے سے کسی پاکستانی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ریسکیو ٹیمیں بھی ترکیہ میں ریلیف آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں، ترکیہ یا شام میں زلزلے سے کسی پاکستانی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ترکیہ میں…
شیخ رشید کا عمران خان کو عدالت سے پیغام میں انکشاف
عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو عدالت سے پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے ایک انکشاف بھی کیا ہے۔مری کی عدالت پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے…
کراچی کنگز نے اپنی نئی ’کِٹ ‘متعارف کرا دی
پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے سنسنی خیز اور دلچسپ میچز شروع ہونے میں 4 دن باقی ہیں تاہم مختلف ٹیموں کی جانب سے مداحوں کے لیے کچھ نا کچھ نیا سامنے آنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے کراچی…
کراچی: کٹے کےگوشت کو بکرے کا بتاکر فروخت کا انکشاف
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کٹے کے گوشت کو بکرے کا بتاکر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کے مطابق سولجر بازار سے غیرقانونی ذبح کیا ہوا 500 کلو گرام گوشت ضبط کرلیا گیا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اس حوالے سے بتایا کہ کٹے کے گوشت…