جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے، ذرائع

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے، وزیراعظم کو آئی ایم ایف وفد نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کی وزیراعظم سے ویڈیو لنک پر بات چیت ہوئی۔ذرائع…

شاندانہ گلزار کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ کے ایس پی اور ایس ایچ او کو نوٹس

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پارلیمنٹ لاجز میں گھر پر چھاپے کیخلاف پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی درخواست پر عدالت نے تھانہ سیکریٹریٹ کے ایس پی اور ایس ایچ او کو نوٹس جاری کر دیے۔کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عابدہ سجاد نے کی۔…

سائبیریا: رہائشی عمارت میں گیس دھماکا، دو سالہ بچے سمیت 7 افراد ہلاک

روس کے علاقے سائبیریا میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکے سے دو سالہ بچے سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔سائبیریا کی وزارت صحت کے مطابق دھماکا سائبیریا کے شہر نووسبرسک کیے رہائشی علاقے میں ہوا۔روس کی تفتیشی کمیٹی نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع…

پاکستان میں آئین کی بالا دستی کا راستہ صرف عدلیہ کے پاس ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئین کی بالا دستی کا راستہ صرف عدلیہ کے پاس ہے، موجودہ حکومت انتخابات کروانے میں سنجیدہ نہیں، بروقت انتخابات کے انعقاد کیلئے صرف عدلیہ سے امید ہے۔زمان پارک…

مختلف شہروں میں پیٹرول کا بحران شدید ہوگیا

مختلف شہروں میں پیٹرول کا بحران شدید ہوگیا، کئی اسٹیشنز پیٹرول کی قلت کے باعث بند ہیں، جن اسٹیشنز پر ترسیل جاری ہے وہ مہنگے دام پیٹرول فروخت کر رہے ہیں، شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، انتظامیہ پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کر…

اسٹیٹ بینک زر مبادلہ ذخائر 2 ارب91 کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہ گئے

اسٹیٹ بینک بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پاس زر مبادلہ ذخائر 2 ارب91 کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک نے 3 فروری تک زر مبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ گزشتہ ہفتے میں پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر 17 کروڑ ڈالر کم ہوئے، یہ کمی…

خیبر پختونخوا: قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات 19 مارچ کو ہوں گے

خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پرضمنی الیکشن 19 مارچ کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق ضمنی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں کاغذات نامزدگی کل سے 14 فروری تک جمع کیے جاسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جانچ پڑتال 18 فروری تک…

جڑواں شہروں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، سی ٹی ڈی پنجاب

سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے نے راولپنڈی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام بنا دیا، اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کر دی۔ترجمان سی ٹی…

امریکا: غلط آرڈر دینے پر صارف نے ریسٹورنٹ ملازم کو گولی مار دی

امریکی ریاست میساچوسیٹس میں ایک ریسٹورنٹ کے 16 سالہ ملازم کو صارف نے غلط مشروب دینے پر گولی مار دی۔یہ واقعہ منگل کو ریسٹورنٹ کے ڈرائیو تھرو میں پیش آیا، واقعے کے کچھ ہی دیر بعد پولیس پہنچ گئی تھی۔گولی کا نشانہ بننے والے ملازم کو اسپتال…

صدر کی عمران خان سے ملاقات، انتخاب کی تاریخ نہ دینے پر اظہارِ تشویش

صدر مملکت عارف علوی نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں صدر عارف علوی کے آئینی اختیار پر بھی مشاورت کی گئی، الیکشن کمیشن کی…

ملک بھر میں صحت کی سہولیات کاجال بچھانا ہمارا ہدف تھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب ہیلتھ کارڈ اسکیم کو بلاک کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔سابق وزیر اعطم کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کی بھاری اکثریت کو محض سیفٹی نیٹ ہی مہیا کرنا نہیں…

ملک میں 20 دن کا پیٹرول اور 29 دن کا ڈیزل موجود ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں 20 دن کا پیٹرول اور 29 دن کا ڈیزل موجود ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ملک میں پیٹرول کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ 2 اضلاع…

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

ادویات کی قیمتوں میں اضافے سمیت دیگر امور کے جائزے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل اسلام اباد میں طلب کرلیا۔اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے سمیت دس اہم نکات کا جائزہ لیا جائے گا۔ہارڈشپ کیٹیگری کے تحت…

والدین کی بڑی مشکل آسان، اسمارٹ ڈائپر تیار

چھوٹے بچوں کی ڈائپر میں ذرا سی دیر کبھی کبھار بچوں اور خود والدین کے لیے پریشانی کا سبب بن جاتی ہے تاہم اب ایسا جلد ختم ہوجائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے وقت پر بچے کا ڈائپر تبدیل کرنے کے لیے ایک جدید ڈائپر تیار کرلیا…

پاکستان اور ترکیہ کی فوجی تربیتی مشقیں اختتام پذیر

پاکستان اور ترکیہ کی فوجی تربیتی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی ملٹری ٹریننگ میجر جنرل اسد نواز تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔دو ہفتوں تک جاری رہنے والی مشقوں میں دونوں ممالک کے اسپیشل سروسز گروپ نے حصہ لیا۔آئی ایس پی…

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، جانی دشمن بھی ایک دوسرے سے ہمدردی کرنے لگے

ترکیہ اور شام سمیت دیگر خطے میں آنے والے قیامت خیز زلزلے سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی شدید متاثر ہوئے۔ ایسے ہی متاثر ہونے والے ایک کتے اور بلی کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل…

محمد عامر اچھے بولر ہیں، پاکستان کیلئے بہت میچز جیتے، شعیب ملک

کراچی کنگز کے آل راونڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ محمد عامر ایک اچھے بولر ہیں، انہوں نے پاکستان کے لیے بہت سے میچز جیتے ہیں۔آل راؤنڈر شعیب ملک نے پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی ٹیم اسٹرینتھ، اپنی انفرادی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 743 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مسلسل چوتھا مثبت دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس آج 743 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 466 پر بند ہوا۔رواں کاروباری ہفتے کے چار روز میں 100 انڈیکس 1995 پوائنٹس…

18 افراد کی قبر کشائی سے متعلق پولیس کی درخواست منظور

جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کراچی کی عدالت نے کیماڑی کے علاقے علی محمد گوٹھ میں مبینہ طور پر زہریلی گیس سے جاں بحق افراد کی قبر کشائی سے متعلق پولیس کی درخواست منظور کرلی۔کیماڑی علی محمد گوٹھ میں مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔…

وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی کارکردگی جانچنے کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم

وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی کارکردگی اور رفتار جانچنے کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی گئی، جس کی  سربراہی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ 30 جون تک 30 ارب روپے کے قرضوں کی فراہمی کا ہدف پورا کیا جائے۔وزیراعظم نے نوجوان…