Browsing Category
Urdunews
شاداب خان کی شادی میں گانوں کے بجائے اسماءالحسنی کی تلاوت
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی شادی کی تقریب میں گانے بجانے کے بجائے اسماء الحسنی کی تلاوت لگائی گئی۔شاداب خان کی شادی کی تقریب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے بیک گراؤنڈ میں اسماءالحسنی کی تلاوت واضح آواز میں…
امجد اسلام امجد کے انتقال پر انور مقصود نے کیا کہا؟
سینئر اور لیجنڈری شاعر، مصنف، میزبان انور مقصود نے کہا ہے کہ امجد اس لائق تھے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کی تعریف کی جائے اور ایسے لوگوں کے جانے کا دکھ نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ یہ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس امجد اسلام…
کراچی: گھریلو ملازم بچہ تشدد سے جاں بحق، مالکن گرفتار
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں 13 سال کا گھریلو ملازم بچہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مبینہ واقعے کی ذمے دار مالکن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔مبینہ مقتول بچے کے والد نے پولیس کو دیے گئے…
کسی وکیل نے الیکشن کے 90 دن میں مخالفت کی بات نہیں کی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج عدالت میں تمام دلائل مکمل ہو گئے ہیں، کسی وکیل نے الیکشن کے 90 دن میں مخالفت کی بات نہیں کی۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر…
اسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا سندھ اسمبلی میں چرچہ
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا چرچہ ہوا۔ایم پی اے سعید آفریدی نے کہا کہ حازم بنگوار بہت اچھے افسر ہیں لوگوں کو ریلیف دے رہے ہیں، ان کو میرے حلقے میں لگوا دیں گے تا کہ لوگوں کو ریلیف مل…
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر صحافی پر برہم ،’را‘ کا ایجنٹ کہہ دیا، موبائل چھیننے کا حکم
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس صحافی کے سوال پر برہم ہو گئے، عملے کو صحافی کا موبائل چھیننے کا حکم دے دیا۔سردار تنویر الیاس نے سوال کرنے والے صحافی کو ’را‘ کا ایجنٹ قرار دے دیا۔صحافی نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس…
امجد اسلام امجد نے اپنے بارے میں کیا کہا تھا؟
معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امجد اسلام امجد کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے عظیم ڈرامہ نویس اور شاعر امجد اسلام امجد انتقال کر…
وہاب ریاض وزیر کا حلف کب اٹھائیں گے؟
پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد پنجاب کے وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی…
امجد اسلام امجد کے انتقال پر قومی کرکٹرز کا اظہار افسوس
معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کے انتقال پر پاکستان کے کرکٹرز نے تعزیت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب اختر نے امجد اسلام امجد کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے…
پنجاب میں الیکشن کرانےکی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں الیکشن کرانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس جواد حسن نے پنجاب میں الیکشن کرانے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا۔پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے لیے درخواستوں پر سماعت کے…
کارِ سرکار میں مداخلت : 15 فروری کیلئے عمران خان کی طلبی کے لیے سمن جاری
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد میں سماعت…
نیب ترامیم: جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان کے کنڈکٹ پر اہم سوالات اٹھا دیے
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے کنڈکٹ پر اہم سوالات اٹھا دیے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت بینچ…
مجھے کل سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پولیس ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولیس ضمنی انتخاب کے ماحول خراب کرنا چاہ رہی ہے۔انہوں…
پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔وزیراعظم شہباز شریف لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین ہے ترک اور شام کے عوام اس مشکل سے…
شاداب کی بارات کی ’ان دیکھی‘ تصاویر منظر عام پر
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی بارات کی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی...بارات کی پُروقار تقریب سے قومی کرکٹر حسن علی، عثمان…
بھارتی اسپنر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا گیا۔ آسٹریلوی اور عالمی میڈیا پرجڈیجا کی مبینہ بال ٹیمپرنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رویندرا جڈیجا ہاتھ پر کریم لگاتے ہوئے…
مریم نواز نے اپنی بہترین تصویر شیئر کردی
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنی بہترین تصویر شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں ان کو امیر مقام اور ن لیگ کے دیگر رہنما چادر کا تحفہ پیش کر…
سپر ٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کر کے اگلے ہفتے مقرر کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کر کے اگلے ہفتے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ایف بی آر کے وکیل نے کہا کہ سپر ٹیکس کیس میں…
روسی نژاد خاتون نے اپنی امریکی ہم شکل کو زہر والا کیک کیوں دیا؟
امریکی عدالت نے روسی نژاد خاتون کو اپنی امریکی ہم شکل کو زہر والا چیز کیک کھلا کر اس کی شناخت چرانے کی کوشش میں سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 47 سالہ نیسرووا وکٹوریہ کو نیویارک کی جیوری نے قتل کی کوشش کا مجرم قرار دیا…
ایمنڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، میڈیا کو درپیش مسائل اور چیلنجز پر غور
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ ) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ایسوسی ایشن کے صدر اظہر عباس کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں لاہور، کراچی، پشاور اور اسلام آباد سے ایمنڈ کے عہدیداروں نے شرکت…