جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 724 پوائنٹس گر گیا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 724 پوائنٹس گر گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 741 پوائنٹس ہے۔ کاروباری دن…

پیراسٹامول مہنگی، 20 ادویات سستی کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیراسٹامول کی قیمت میں اضافہ اور 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں کئی بڑے فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں بجلی کے بڑے صارفین…

کراچی میں پاپوش قبرستان سے ملے انسانی بازو کی شناخت

کراچی میں بنارس پل کے قریب سے ملنے والے انسانی بازو اور دھڑ کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹس سے لاش کی شناخت شہباز نامی شخص کی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق مقتول 39 سالہ شہباز کوئٹہ کا رہنے…

پاکستانی گریجویٹس این ایل ای امتحان سے مستثنیٰ

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے باضابطہ طور پر کام کرنا شروع کر دیا ہے، پی ایم ڈی سی نے 8 فروری سے پاکستانی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں سے فارغ التحصیل ڈاکٹروں کو قومی لائسنسنگ امتحان (این ایل ای) کے بغیر مستقل رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کرنا…

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز، دعا عامر نے بیان ریکارڈ کرا دیا

عامر لیاقت کی بیٹی دعا عامر نے والد عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی میں عامر لیاقت حسین کی ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمہ دانیہ شاہ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی…

عمران خان کے اپنےقتل کی سازش سےمتعلق بیان کیخلاف درخواست دائر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اپنے قتل کی سازش سے متعلق بیان کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔سجاد احمد ایڈووکیٹ نے عمران خان کے بیان کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے…

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وسائل کے اعتبار سے پیداوار نہ ہونا ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔رپورٹ کے مطابق تمام شعبوں پر…

شاداب خان کا ولیمہ، مہمانوں کی آمد شروع

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ولیمے میں شرکت کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان، حسن علی، نسیم شاہ اور آصف علی شاداب خان کے ولیمے کی تقریب میں پہنچ گئے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے…

دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں: وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں۔یہ بات انہوں نے کراچی میں میری ٹائم ایکسپو اینڈ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس کانفرنس سے خطاب کرنا…

صدر سے عالمی سطح پر پیدل سفر کرنے والے پاکستانی کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عالمی سطح پر پیدل سفر کرنے والے پاکستانی کھرل زادہ کسرت رائے نے ملاقات کی۔ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کھرل زادہ نے کہا کہ پیدل سفر کر کے مختلف سماجی مسائل پر آگاہی پیدا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ امن، انسانی…

لاہور کے زمان پارک میں مسلح شخص سے پستول برآمد

لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں مسلح شخص سے پستول برآمد کرلی گئی ہے۔مسلح شخص کا دعویٰ ہے کہ وہ پی ٹی آئی میانوالی کا ڈسٹرکٹ صدر نصر اللّٰہ خان ہے۔مسلح شخص نے دعویٰ کیا کہ اس کا پستول لائسنس یافتہ ہے، پولیس نے  مسلح شخص کو…

بحرینی اخبار نے غلطی سے اسرائیلی آرمی چیف کے دورے کی تصویر شائع کردی

ایک بحرینی اخبار نے غلطی سے خبر شائع کردی کہ اسرائیلی آرمی چیف بحرین کے دورے پر ہیں۔’اخبار الخلیج‘ نے اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل ہرزی حلاوی کی تصویر شائع کی جس میں بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم سلمان بن حماد الخلیفہ بھی موجود…

ہمیں وہ کھلاڑی چاہئیں جو جدید کرکٹ کھیل سکیں، انضمام الحق

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے کھلاڑی چاہئیں جو جدید کرکٹ کھیل سکیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ  پی ایس ایل سے کافی اچھے کھلاڑی ملے ہیں، ہمارے پلیٸرز کو انٹرنیشنل…

بلوچستان: کوہلو میں دھماکا خیز ڈیوائس پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسران شہید

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دھماکا خیز ڈیوائس پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسران شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر سینیٹائزیشن آپریشن کیا۔علاقے کی کلئیرنس کے دوران آئی ای ڈی دھماکے سے میجر جواد…

محمد خان بھٹی کےخلاف نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے خلاف نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد خان بھٹی کےخلاف ناجائز اثاثے بنانے کی انکوائری شروع کردی ہے، محمد خان بھٹی کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے ریکارڈ طلب کر لیا۔ محمد خان…

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخابات کی تاریخ میں اضافے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ضمنی الیکشن کی تاریخ میں اضافے کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ضمنی الیکشن 16 کے بجائے اتوار 19 مارچ کو کرانے کی درخواست دی ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن…

آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟

امریکی ڈالر گزشتہ چند روز سے سستا ہو رہا ہے جو پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا باعث ہے۔آج کاروباری ہفتے کے اختتامی دن امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 23 روپے سستا ہونے کے بعد 269 روپے 28 پیسے پر بند ہوا ہے۔لمبی…

ترکیہ میں زلزلہ: پاکستان آرمی نے ملبے سے نکال کر مزید 5 افراد کو بچا لیا

پاکستان آرمی کی ٹیموں نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں ترکیہ میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے 5 مزید افراد کو نکال کر زندہ بچا لیا۔پاکستان آرمی 72 گھنٹوں سے ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن میں مصروفِ عمل…

کراچی: گھریلو ملازم بچہ تشدد سے جاں بحق، مالکن گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں 13 سال کا گھریلو ملازم بچہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مبینہ واقعے کی ذمے دار مالکن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔مبینہ مقتول بچے کے والد نے پولیس کو دیے گئے…

کسی وکیل نے الیکشن کے 90 دن میں مخالفت کی بات نہیں کی، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج عدالت میں تمام دلائل مکمل ہو گئے ہیں، کسی وکیل نے الیکشن کے 90 دن میں مخالفت کی بات نہیں کی۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر…