Browsing Category
Urdunews
ماضی میں ثقلین مشتاق داماد شاداب خان کے بارے میں کیا کہتے رہے؟
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان ثقلین مشتاق کے داماد بن گئے، اس حوالے سے وہ کہتے ہیں کہ ثقلین مشتاق سے ابھی سسر والا سین نہیں ہے۔ کوچ والا ہی تعلق ہے، وہ ڈانٹے رہتے ہیں، میں انہیں ثقی بھائی ہی کہوں گا۔ شاداب خان کی شادی کے بعد سوشل…
کیا ذہنی صحت کیلئے ’بور‘ ہونا اچھا ہوتا ہے؟
نیورو سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’دماغ کی صحت کے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ اپنے آپ کو کبھی کبھار بور ہونے دیں۔ بور ہونے سے ہمارے سماجی تعلقات میں اضافہ ہوتا ہے۔ بہت سے سوشل نیورو سائنسدانوں کی دریافت سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ جب ہم کچھ…
آئی سی سی نے رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کر دیا۔بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے میچ کے دوران انگلی پر کریم لگائی تھی، انہوں نے دوران میچ انگلی پر کریم لگا کر…
پہلا ٹیسٹ، بھارت کی آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست دے دی۔ناگپور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلوی ٹیم 91 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔مہمان ٹیم کی جانب سے اسٹیو اسمتھ 25 اور مارنس لبوشین 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے…
وزیرِ اعظم نے باب پاکستان کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لاہور میں باب پاکستان کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروڑوں لوگوں نے پاکستان کی خاطر قربانیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی مقام ہندوستان سے ہجرت کرنے…
آئی ایم ایف کے پیشگی اقدامات پر عمل درآمد کا آغاز
آئی ایم ایف کے پیشگی اقدامات پر عمل درآمد کا آغاز کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم کرنے پر کام شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق مارچ میں بجلی کے بل اضافی سرچارج کے ساتھ موصول ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ میں موصول بجلی…
رشبھ پنت نے بیساکھیوں کے سہارے چلنا شروع کر دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت نے کار حادثے کے بعد بیساکھیوں کے سہارے چلنا شروع کر دیا۔رشبھ پنت نے اپنے انسٹاگرام پر بیساکھیوں کے سہارے چلنے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔view="" this="" post="" on="" instagram="" a>a="" shared=""…
لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کے ساتھ انصاف کیا، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کے ساتھ انصاف کیا۔انہوں نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئین کو بچانے کے لیے بڑا اقدام ہے۔اسد…
بابر اعظم کا عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کا عزم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ عمران خان کی طرح…
شاداب خان کی شادی میں ’روٹی گروپ‘ توجہ کا مرکز
آل راؤنڈر شاداب خان کی شادی میں قومی کرکٹرز کا ’روٹی گروپ‘ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔خیال رہے کہ 2018 میں دورۂ نیوزی لینڈ کے دوران فخر زمان، شاداب خان، حسن علی ، محمد نواز ، آصف علی فارغ اوقات میں مل کر ایک ساتھ کھانے پینے اور حسین…
ضمنی انتخابات، این اے 62 سے شیخ رشید کے کاغذات درست قرار
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل حکام نے ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ آر او این اے 62 کی جانب سے شیخ رشید کو پیش کرنے کی ہدایات تھی، آر او کی جانب سے جاری ہدایت میں واضح…
رات شیخ رشید کو کسی سے ملوانے لے کر گئے، شیخ راشد شفیق
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا کہنا ہے کہ مری سے واپسی پر رات شیخ رشید کو کسی سے ملوانے لے کر گئے۔راولپنڈی میں آر او آفس این اے 62 کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق نے کہا کہ وفاداریاں تبدیل کرنے کا…
اسپیشل پراسیکیوٹر کی شہباز گِل کی بریت کی درخواست کی مخالفت
اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی بریت کی درخواست کی مخالفت کر دی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف…
ویڈیو، شاہین شاہ کے نکاح کی ویڈیو منظرِعام پر
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔یہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شان آفریدی نے جاری کی۔ویڈیو میں نکاح کی پُروقار تقریب میں شرکت کیلئے…
پنجاب، گندم کے کوٹے پر تنازع شدت اختیار کر گیا
پنجاب میں آٹے کے نئے بحران کے خطرات پیدا ہوگئے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور کی دکانوں سے آٹا غائب اور قلت بڑھ گئی، سرکاری 10 کلو آٹے کا سستا تھیلا بھی دستیاب نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملوں نے کمرشل 15 کلو آٹے کی سپلائی بھی کم کر دی ہے۔…
پہلی مرتبہ پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار ہوں، مارٹن گپٹل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹر مارٹن گپٹل کا کہنا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ پاکستان میں کھیلنے کے چیلنج کے لیے تیار ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارٹن گپٹل نے کہا کہ وہ…
بیٹا سرفخر سے بلند کرکے دنیا میں اکیلا چھوڑ گیا، والد عدید
امریکا کے شہر نیویارک میں ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہوئے پاکستانی نژاد پولیس افسر عدید فیاض کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹا سرفخر سے بلند کرکے دنیا میں اکیلا چھوڑ گیا ہے۔نیویارک پولیس کے مقتول پاکستانی امریکن افسر عدید فیاض کے والد نے جیو نیوز…
استنبول میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء لاہور پہنچ گئے
ترکیہ میں زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء آج صبح استنبول سے لاہور پہنچ گئے۔انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر 15 طالبعلموں کو بھجوانے کے انتظامات کیے گئے تھے۔واضح رہے کہ ترکی و…
ٹورنٹو کے میئر کا اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعتراف
ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعتراف کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو کے میئر نے تعلقات کے اعتراف کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے میئر جان ٹوری کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو سٹی کی اسٹاف سے…
لاہور قلندرز کی کٹ شاہین شاہ کے ڈیزائن کرنے پر شاہد آفریدی کا پُرمزاح تبصرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لاہور قلندرز کی نئی کِٹ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ایک ٹی وی شو پر لاہور قلندرز کی کٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے میزبان نے بتایا کہ پی ایس ایل کے سیزن 8 کیلئے فرنچائز کی کِٹ شاہین شاہ نے…